شمال مشرقی ریاستوں کی ترقی کی وزارت
شمال مشرق کا دیہی معاش سے متعلق پروجیکٹ
Posted On:
25 JUL 2022 2:53PM by PIB Delhi
عالمی بینک کی مدد سے شمال مشرقی خطے کی ترقی کی وزارت (ایم ڈی او این ای آر) کے ذریعے نافذ کیا جانے والا شمال مشرق کا دیہی معاش سے متعلق پروجیکٹ 30.09.2019 کو مکمل ہو چکا ہے۔
یہ معلومات آج لوک سبھا میں شمال مشرقی خطے کی ترقی کے وزیر جناب کشن ریڈی نے ایک سوال کے تحریری جواب میں فراہم کیں۔
*****
ش ح – ق ت – ت ع
U: 8090
(Release ID: 1844625)