جل شکتی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

جھیلوں کی احیاء

Posted On: 21 JUL 2022 2:37PM by PIB Delhi

وزیر مملکت جناب بشویسور ٹوڈو نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں بتایا کہ مشن امرت سروور کا آغاز 24 اپریل 2022 کو 24 اپریل 2022 سے 15 اگست 2023 تک امرت کال کے دوران ملک کے ہر ضلع میں کم از کم 75 امرت سرووروں (تالابوں) کی تخلیق/تزئین و آرائش کے لیے کیا گیا ہے۔ امرت سرووروں کی 19جولائی 2022 تک کی پیشرفت کی تفصیلات (بشمول پنجاب) ضمیمہ I میں دی گئی ہیں۔

زمینی پانی کو مصنوعی ریچارج کرنے کے لیے ماسٹر پلان - 2020 سینٹرل گراؤنڈ واٹر بورڈ نے تیار کیا ہے جو ایک میکرو پلان ہے جو ملک کے مختلف خطوں کے حالات کے لیے مختلف ڈھانچے کی فزیبلٹی پر کام کرنے کے لیے تیار کیا گیا ہے اور کروڑوں بارش کے پانی کو بروے کار لانے اور مصنوعی  ریچارج ڈھانچے بشمول ملک میں 284410  چیک ڈیموں کی نشاندہی کرتا ہے۔ زمینی پانی کے لئے مصنوعی ریچارج کے ماسٹر پلان- 2020 میں متصور چیک ڈیموں کی ریاست وار تفصیلات ضمیمہ II کے طور پر منسلک ہیں۔

چیک ڈیموں سے متعلق عوامی کام مہاتما گاندھی قومی دیہی روزگار  گارنٹی اسکیم (ایم جی این آر ای جی ایس) کے تحت قابل اجازت سرگرمیوں میں سے ایک ہے۔ موجودہ سال 23- 2022 (18جولائی 2022 تک) میں ایم جی این آر ای جی ایس کے تحت چیک ڈیموں کی ترقی کی ریاست/مرکز کے زیر انتظام علاقے کے لحاظ سے تفصیلات ضمیمہ III میں دی گئی ہیں۔

اس کے علاوہ پانی کے تحفظ اور بحالی کے لیے حکومت کی طرف سے اٹھائے گئے اقدامات میں جل شکتی ابھیان، پردھان منتری کرشی سنچائی یوجنا (پی ایم کے ایس وائی)، اٹل مشن فار ریجووینیشن اینڈ اربن ٹرانسفارمیشن (اے ایم آر یو ٹی)، دہلی کے یونیفائیڈ بلڈنگ بائی لاز (یو بی بی ایل) 2016، ماڈل بلڈنگ بائی لاز (ایم بی بی ایل)، 2016 اور شہری اور علاقائی ترقی کے منصوبے کی تشکیل اور عمل درآمد (یو آر ڈی پی ایف آئی) رہنما خطوط، 2014، پنچایتی راج کی وزارت (ایم او پی آر) کے ریاستی/مرکز کے زیر انتظام علاقے کے پنچایتی راج محکموں کے لیے مشورے، اٹل بھوجل یوجنا (اٹل جل)، سنٹرل گراؤنڈ واٹر اتھارٹی (سی جی ڈبلیو اے) کی 24 ستمبر 2020 مشتہر پورے ہندوستان میں اطلاق کے ساتھ زیر زمین پانی کے اخراج کے کنٹرول اور ریگولیشن کے رہنما خطوط، ماحولیاتی (تحفظ) ایکٹ، 1986 اورپانی (آلودگی کی روک تھام اور  کنٹرول) ایکٹ 1974 وغیرہ کے تحت مرکزی آلودگی کنٹرول بورڈ (سی پی سی بی) کی ہدایات کا نفاذ شامل ہے۔ قومی آبی پالیسی (2012) پانی کے تحفظ، فروغ اور حفاظت کی بھی وکالت کرتی ہے۔

ضمیمہ-I

19 جولائی 2022 تک امرت سروروں( بشمول پنجاب) کی پیش رفت کی ریاست اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے لحاظ سے تفصیلات

نمبر شمار

ریاست

امرت سروور کے لئے شناخت شدہ جگہیں

شناخت شدہ جگہوں بمقابل  شروع کیا گیا کام

مکمل ہو چکا کام

1

انڈمان اور نکوبار

266

9

0

2

آندھر پردیش

2852

1797

156

3

اروناچل پردیش

1561

410

11

4

آسام

3416

1854

14

5

بہار

3226

1729

87

6

چھتیس گڑھ

2588

1328

6

7

دادر اور نگر حویلی اور دمن اور دیو

16

9

6

8

گوا

101

5

0

9

گجرات

2733

2103

186

10

ہریانہ

6712

1432

42

11

ہماچل پردیش

1303

922

30

12

جموں و کشمیر

2221

332

53

13

جھارکھنڈ

2278

344

9

14

کرناٹک

3666

1474

90

15

کیرالہ

905

35

0

16

لداخ

107

18

1

17

لکشدیپ

71

0

0

18

مدھیہ پردیش

5869

4288

1068

19

مہاراشٹر

3363

1062

487

20

منی پور

504

118

6

21

میگھالیہ

820

33

2

22

میزورم

896

285

87

23

نگالینڈ

290

192

3

24

اڈیشہ

2993

1711

33

25

پوڈوچیری

31

1

0

26

پنجاب

1719

637

1

27

راجستھان

4710

3018

28

28

سکم

240

125

2

29

تمل ناڈو

3396

946

23

30

تلنگانہ

3451

2399

29

31

تری پورہ

848

6

0

32

اتراکھنڈ

1478

896

6

33

اتر پردیش

10176

5741

29

34

مغربی بنگال

55

7

2

 

کل

74,861

35,266

2497

 

ضمیمہ II

 

2020 میں زمینی پانی کو مصنوعی ریچارج کرنے کے ماسٹر پلان میں متصور چیک ڈیموں کی تعداد

 

نمبر شمار

ریاست / مرکز کے زیر انتظام علاقے

چیک ڈیمس

1

آندھر پردیش

13143

2

بہار

122

3

چھتیس گڑھ

0

4

دہلی

12

5

گوا

0

6

گجرات

3985

7

ہریانہ

335

8

ہماچل پردیش

2290

9

جھارکھنڈ

36062

10

کرناٹک

50527

11

کیرالہ

1260

12

مدھیہ پردیش

76002

13

مہاراشٹر

19243

14

شمال مشرقی ریاستیں

18821

15

اڈیشہ

1292

16

پنجاب

85

17

راجستھان

32744

18

سکم

380

19

تمل ناڈو

7180

20

تلنگانہ

11552

21

اتر پردیش

5582

22

اتراکھنڈ

2870

23

مغربی بنگال

453

24

یو ٹی - لکشدیپ

0

25

یوٹی – پڈوچیری

71

26

یو ٹی – ڈی این ایچ

49

27

یو ٹی – چنڈی گڑھ

0

28

یو ٹی – جموں و کشمیر

0

29

یو ٹی- لداخ

0

30

یو ٹی – انڈمان اور نکوبار جزائر

350

31

یو ٹی – دیو اور دمن

0

 

کل

284410

 

ضمیمہ III

 

18 جولائی 2022 تک موجودہ سال 23- 2022 میں ایم جی این آر ای جی ایس کے تحت  چیک ڈیموں کی پیش رفت کی ریاست / مرکز کے زیر انتظام علاقے کے لحاظ سے  تفصیلات

نمبر شمار

ریاست

جاری

مکمل

1

آندھر پردیش

15196

61

2

اروناچل پردیش

32

0

3

آسام

4025

296

4

بہار

8057

274

5

چھتیس گڑھ

9584

70

6

گوا

6

0

7

گجرات

8727

392

8

ہریانہ

92

2

9

ہماچل پردیش

2649

613

10

جموں وکشمیر

3172

22

11

جھارکھنڈ

1808

78

12

کرناٹک

41640

2382

13

کیرالہ

4891

130

14

لداخ

176

0

15

مدھیہ پردیش

54399

4732

16

مہاراشٹر

6610

434

17

منی پور

169

27

18

مگھالیہ

2513

61

19

مزورم

36

22

20

ناگالینڈ

56

7

21

اڈیشہ

6987

638

22

پنجاب

107

2

23

راجستھان

42594

838

24

سکم

15

12

25

تمل ناڈو

13314

1527

26

تلنگانہ

1022

122

27

تری پورہ

3162

272

28

اتر پردیش

18789

236

29

اتراکھنڈ

2685

17

30

مغربی بنگال

5670

62

31

انڈمان اور نکوبار

1

0

32

دادر اور نگر حویلی دمن اور دیو

2

0

33

لکشدیپ

1

0

34

پڈوچیری

0

0

 

کل

2,58,187

13,329

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

*************

( ش ح ۔ ا ک۔ ر ب(

U. No. 8078


(Release ID: 1844554)
Read this release in: English , Manipuri