صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال 554واں دن


بھارت  میں ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد201.96 کروڑ سے تجاوز کرگئی

آج شام 7 بجے تک26لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 23 JUL 2022 8:11PM by PIB Delhi

 

بھارتمیں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد آج201.96کروڑ(2,01,96,24,886)سے تجاوز کرگئی ہے۔آج شام 7 بجے تک26 لاکھ سے زیادہ(26,39,821)ٹیکے لگائے  گئےہیں۔آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10410950

دوسری خوراک

10084631

احتیاطی خوراک

6158477

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

18429050

دوسری خوراک

17661023

احتیاطی خوراک

11813878

12 سے 14 سال کی عمر کے نوعمر بچے

پہلی خوراک

38498583

 

دوسری خوراک

27059910

15 سے 18 سال کی عمر کے نوجوان

پہلی خوراک

61007536

 

دوسری خوراک

50588273

18 سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

559199480

دوسری خوراک

507340525

احتیاطی خوراک

13635040

45 سے 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

203621170

دوسری خوراک

194906796

احتیاطی خوراک

9776943

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

127398284

دوسری خوراک

121793186

احتیاطی خوراک

30241151

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

1018565053

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

929434344

احتیاطی خوراک

71625489

میزان

2019624886

ٹیکہ کاری کے عمل میں  آج ہوئی حصولیابی درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

 

مورخہ:23 جولائی 2022 (554واں دن)

طبی کارکنان

پہلی خوراک

82

دوسری خوراک

610

احتیاطی خوراک

17723

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

173

دوسری خوراک

934

احتیاطی خوراک

49531

12 سے 14 سال کی عمر کے نوعمر بچے

پہلی خوراک

56585

 

دوسری خوراک

98708

15 سے 18 سال کی عمر کے نوجوان

پہلی خوراک

17027

 

دوسری خوراک

40716

18 سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

35762

دوسری خوراک

149939

احتیاطی خوراک

1140938

45 سے 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

6119

دوسری خوراک

35419

احتیاطی خوراک

703987

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

5894

دوسری خوراک

22604

احتیاطی خوراک

257070

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

121642

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

348930

احتیاطی خوراک

2169249

میزان

2639821

ملک میں آبادی کے سب سے زیادہ حساس اور کمزور گروپوں کو  کووڈ -19 سے تحفظ فراہم کرنے کی غرض سے ایک وسیلے کے طور پرٹیکہ کاری مہم جاری ہے اور اس کا مستقل طور پر جائزہ اور اعلی ترین سطح پر اس کی نگرانی کی جاتی رہتی ہے۔

*****

ش ح۔ ن ر

U NO:8038

 


(Release ID: 1844321)
Read this release in: English , Hindi , Manipuri