صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال  553واں دن


 بھارت   میں ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد  201.66  کروڑ  سے تجاوز کرگئی

 آج شام 7 بجے تک 33لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 22 JUL 2022 10:10PM by PIB Delhi

بھارت میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد آج  201.66 کروڑ  (2,01,66,59,708) سے تجاوز کرگئی ہے۔ آج شام 7 بجے تک 33  لاکھ سے زیادہ (33,71,686)ٹیکے لگائے  گئےہیں۔ آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10410849

دوسری خوراک

10083886

احتیاطی خوراک

6138934

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

18428823

دوسری خوراک

17659818

احتیاطی خوراک

11758948

12 سے 14 سال کی عمر کے نوعمر بچے

پہلی خوراک

38430149

 

دوسری خوراک

26947743

15 سے 18 سال کی عمر کے نوجوان

پہلی خوراک

60987019

 

دوسری خوراک

50538797

18 سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

559156024

دوسری خوراک

507153773

احتیاطی خوراک

12388400

45 سے 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

203613616

دوسری خوراک

194861907

احتیاطی خوراک

8996247

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

127391329

دوسری خوراک

121764094

احتیاطی خوراک

29949352

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

1018417809

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

929010018

احتیاطی خوراک

69231881

میزان

2016659708

ٹیکہ کاری کے عمل میں  آج ہوئی حصولیابی درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

 

مورخہ: 22 جولائی 2022 (553 واں دن)

طبی کارکنان

پہلی خوراک

84

دوسری خوراک

708

احتیاطی خوراک

22647

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

238

دوسری خوراک

1423

احتیاطی خوراک

63409

12 سے 14 سال کی عمر کے نوعمر بچے

پہلی خوراک

78638

 

دوسری خوراک

118650

15 سے 18 سال کی عمر کے نوجوان

پہلی خوراک

22206

 

دوسری خوراک

55453

18 سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

41643

دوسری خوراک

199876

احتیاطی خوراک

1351544

45 سے 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

6806

دوسری خوراک

47318

احتیاطی خوراک

983320

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

4331

دوسری خوراک

29800

احتیاطی خوراک

343592

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

153946

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

453228

احتیاطی خوراک

2764512

میزان

3371686

ملک میں آبادی کے سب سے زیادہ حساس اور کمزور گروپوں کو  کووڈ -19 سے تحفظ فراہم کرنے کی غرض سے ایک وسیلے کے طور پرٹیکہ کاری مہم جاری ہے اور اس کا مستقل طور پر جائزہ اور اعلی ترین سطح پر اس کی نگرانی کی جاتی رہتی ہے۔

*****

ش ح۔ ن ر 

U NO: 8005


(Release ID: 1844114)
Read this release in: Hindi , English , Manipuri