شمال مشرقی ریاستوں کی ترقی کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav g20-india-2023

شمال مشرقی خصوصی بنیادی ڈھانچہ جاتی ترقیاتی اسکیم (این ای ایس آئی ڈی ایس) کے تحت منصوبے

Posted On: 21 JUL 2022 3:00PM by PIB Delhi

 

شمال مشرقی خطہ کی ترقی کی وزارت (ایم ڈی او این ای آر) نے شمال مشرقی ریاستوں کے لیے شمال مشرقی خصوصی بنیادی ڈھانچہ جاتی ترقیاتی اسکیم (این ای ایس آئی ڈی ایس) کے تحت 3392.99 کروڑ روپے کے 145 پروجیکٹوں کو منظوری دی ہے، جن میں سے 50.90 کروڑ روپے کے 02 پروجیکٹوں کے تکمیلی سرٹیفکیٹ ریاستی حکومت سے 20 جولائی 2022 کو مل گئے ہیں۔ این ای ایس آئی ڈی ایس کے تحت منظور شدہ منصوبوں کی ریاست وار اور سال وار تفصیلات ذیل جدول-I اور جدول-II میں دی گئی ہیں:

جدول- I

(کروڑ روپے میں)

نمبر شمار

ریاست

منظور شدہ منصوبے

تکمیل شدہ منصوبے

تعداد

لاگت

تعداد

لاگت

1.

اروناچل پردیش

29

623.87

0

0

2.

آسام

33

880.82

0

0

3.

منی پور

18

341.32

1

29.94

4.

میگھالیہ

12

340.50

0

0

5.

میزورم

17

345.38

0

0

6.

ناگالینڈ

17

333.62

1

20.96

7.

سکم

8

214.51

0

0

8.

تری پورہ

11

312.97

0

0

 

کل

145

3,392.99

2

50.9

 

جدول- II

(کروڑ روپے میں

نمبر شمار

 

مالی سال

 

منظور شدہ منصوبے

No.

Cost

1.

2018-19

37

1,119.55

2.

2019-20

36

601.62

3.

2020-21

17

491.71

4.

2021-22

55

1,180.11

 

کل

145

3,392.99

 

100 کروڑ روپے سے زیادہ کی لاگت والے مندرجہ ذیل تین منصوبوں کو این ای ایس آئی ڈی ایس کے تحت منظوری دی گئی ہے۔

(کروڑ روپے میں)

نمبر شمار

منصوبے

منظوری کی تاریخ

لاگت

1.

تریپورہ میں 132 کے وی سورجامنی نگر سب اسٹیشن کو 400 کے وی میں اپ گریڈ کیا گیا

07-10-2019

120.88

2.

لنکا سے اُمرانگسو بذریعہ دیوونگ مکھ، ہافلانگ تینالی اور پانیمور، آسام تک ڈبل لین روڈ کی تعمیر

04-05-2021

227.17

3.

آئیزول، میزورم کی الٹرنیٹیو گریٹیوٹی واٹر سپلائی اسکیم

04-12-2018

114.20

 

نان لیپس ایبل سینٹرل پول آف ریسورسز (این ایل سی پی آر) اسکیم کے تحت 17470.99 کروڑ روپے کے 1642 منظور شدہ پروجیکٹوں میں سے 10919.76 کروڑ روپے کے 1278 پروجیکٹ 20 جولائی 2022 تک مکمل ہوچکے ہیں۔ پروجیکٹ کی تکمیل مختلف عوامل سے متاثر ہوتی ہے جن میں کام کا موسم، پروجیکٹوں کے مقامات، مقامی حالات وغیرہ شامل ہیں جو، پروجیکٹ در پروجیکٹ مختلف ہوتے ہیں۔

 2017 سے اب تک، شمال مشرقی کونسل (این ای سی)، جو کہ شمال مشرقی علاقے کی ترقی کی وزارت کے انتظامی کنٹرول کے تحت ایک قانونی علاقائی منصوبہ بندی کا ادارہ ہے، نے زراعت، ثقافت، تعلیم، سائنس اور ٹیکنالوجی اور سیاحت سے متعلق تقریباً 13.28 کروڑ روپے کے آٹھ مفاہمت ناموں (ایم او یو) پر دستخط کیا ہے۔

یہ اطلاع شمال مشرقی خطہ کی ترقی کے وزیر جناب جی کشن ریڈی نے آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں دی۔

 

**********

 (ش ح ۔م م۔ م م)

U -7940



(Release ID: 1843722) Visitor Counter : 122


Read this release in: English , Manipuri