پیٹرولیم اور قدرتی گیس کی وزارت

پی ایم یو وائی کے تحت ایل پی جی کنکشن


حکومت نے پردھان منتری  اجولا یوجنا کے مستفیدین کے ذریعہ ایل پی جی کے استعمال کی حوصلہ افزائی کے لیے متعدد اقدامات کیے ہیں

 سال 2022-2023 کے لیے پی ایم یو وائی کے مستفیدین کے لیے 12 ری فل تک فی 14.2 کلو گرام ری فل پر 200 روپے کی سبسڈی کا اعلان

Posted On: 21 JUL 2022 3:44PM by PIB Delhi

نئی دہلی، 21 جولائی 2022:

پیٹرولیم اور قدرتی گیس کے وزیر مملکت جناب رامیشور تیلی نے آج لوک سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں پردھان منتری اجولا یوجنا (پی ایم یو وائی فیز 1.0 اور اجولا 2.0) کے تحت جاری کیے گئے ایل پی جی کنکشنوں کی ریاستی/مرکز کے زیر انتظام علاقہ وار تفصیلات جو ضمیمہ اول میں دی گئی ہیں اور ریاست تلنگانہ میں پی ایم یو وائی کے تحت جاری کردہ ایل پی جی کنکشنوں کی ضلع وار تفصیلات جو ضمیمہ-2 میں دی گئی ہیں، کی اطلاع دی۔

مالی سال 2021-22 کے دوران پی ایم یو وائی کے مستفیدین کی جانب سے لیے گئے ری فل کی ریاستی/مرکز کے زیر انتظام علاقہ وار تفصیلات ضمیمہ-3 میں دی گئی ہیں اور ریاست تلنگانہ میں مالی سال 2021-22 کے دوران پی ایم یو وائی کے مستفیدین کی جانب سے لی گئی ری فلز کی ضلع وار تفصیلات ضمیمہ 4میں دی گئی ہیں۔

پردھان منتری اجولا یوجنا (پی ایم یو وائی) سے فائدہ اٹھانے والوں کی ایل پی جی کھپت کی باقاعدگی سے نگرانی کی جاتی ہے۔ مالی سال 2021-22 کے دوران چار یا اس سے کم ری فل لینے والے پی ایم یو وائی مستفید ین کی ریاستی/مرکز کے زیر انتظام علاقہ وار تفصیلات ضمیمہ-5 میں دی گئی ہیں۔

پی ایم یو وائی سے فائدہ اٹھانے والوں کی فی کس کھپت 3.01 (مالی سال 2019-20) سے بڑھ کر 3.66 (مالی سال 2021-22) ہوگئی ہے۔ مزید برآں حکومت نے پی ایم یو وائی کے مستفیدین کے ذریعہ ایل پی جی کے استعمال کی حوصلہ افزائی کے لیے کئی اقدامات کیے ہیں۔ جن میں سال 2022-2023 کے لیے پی ایم یو وائی کے مستفیدین کے لیے 12 ری فل/سال تک 200 روپے فی 14.2 کلوگرام ری فل، 5 کلو گرام ڈبل بوتل کنکشن (ڈی بی سی) کا آپشن، 14.2 کلوگرام سے 5 کلوگرام تک سویپ آپشن، اپریل سے دسمبر 2020 تک پردھان منتری غریب کلیان پیکج کے تحت پی ایم یو وائی کے مستفیدین کو 3 مفت ری فل تک سویپ کا اعلان شامل ہیں۔

---------

 

ضمیمہ-1

پی ایم یو وائی کے تحت ایل پی جی کنکشن

ریاست/مرکز کے زیر انتظام علاقہ

پی ایم یو وائی (مرحلہ 1)

اجولا 2.0

کل (01.07.2022 تک)

جزائر انڈمان و نکوبار

12,592

850

13,442

آندھرا پردیش

3,91,613

58,122

4,49,735

اروناچل پردیش

44,361

4,142

48,503

آسام

34,68,089

7,44,704

42,12,793

بہار

84,79,729

19,60,641

104,40,370

چنڈی گڑھ

87

5

92

چھتیس گڑھ

29,77,339

4,63,042

34,40,381

دادر اور نگر حویلی اور دمن اور دیو

15,010

39

15,049

دہلی

76,118

48,676

1,24,794

گوا

1,081

-

1,081

گجرات

28,97,487

7,43,608

36,41,095

ہریانہ

7,25,168

25,892

7,51,060

ہماچل پردیش

1,36,317

3,283

1,39,600

جموں و کشمیر

12,28,675

14,367

12,43,042

جھارکھنڈ

32,55,415

3,26,132

35,81,547

کرناٹک

31,38,029

4,83,603

36,21,632

کیرل

2,56,028

71,208

3,27,236

یو ٹی آف لداخ

11,067

29

11,096

لکشدیپ

292

11

303

مدھیہ پردیش

71,42,063

9,41,079

80,83,142

مہاراشٹر

44,15,945

3,85,743

48,01,688

منی پور

1,56,367

37,490

1,93,857

میگھالیہ

1,50,514

39,124

1,89,638

میزورم

28,122

2,214

30,336

ناگالینڈ

55,134

28,349

83,483

اوڈیشہ

47,32,490

5,34,459

52,66,949

پڈوچیری

13,563

1,007

14,570

پنجاب

12,18,572

33,935

12,52,507

راجستھان

63,54,604

4,36,741

67,91,345

سکم

8,750

4,564

13,314

تمل ناڈو

32,35,850

3,65,215

36,01,065

تلنگانہ

10,71,118

60,418

11,31,536

تریپورہ

2,66,077

10,404

2,76,481

اترپردیش

147,13,112

24,62,797

171,75,909

اتراکھنڈ

4,03,017

84,582

4,87,599

مغربی بنگال

88,08,751

31,47,083

119,55,834

کل

798,88,546

135,23,558

934,12,104

 

ماخذ: آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کی جانب سے انڈین آئل کارپوریشن لمیٹڈ

ضمیمہ دوم

پی ایم یو وائی کے تحت ایل پی جی کنکشن

علاقہ

پی ایم یو وائی (مرحلہ 1)

اگلہ 2.0

کل (01.07.2022 تک)

عادل آباد

34806

2127

36933

بھدرادری کوٹھگودم

64974

3341

68315

حیدرآباد

1244

14

1258

جگتیال

39936

3960

43896

جنگاون

15441

950

16391

جیا شنکر بھوپلپا

27611

473

28084

جوگولمبا گڈھوال

31710

1078

32788

کاماریڈی

42125

1860

43985

کریم نگر

20882

5461

26343

کھمم

60383

7964

68347

کومرام بھیم اسفابا

26390

2156

28546

محبوب آباد

25209

1546

26755

محبوب نگر

40206

1626

41832

منچیریل

28337

2207

30544

میدک

30058

799

30857

میدھل ملکاجگیری

1901

5

1906

ملوگو

18355

1078

19433

ناگرکرنول

30781

1486

32267

نلگنڈہ

70073

525

70598

نارائن پیٹ

29756

1864

31620

نرمل

33942

894

34836

نظام آباد

46624

4041

50665

پیداپلی

24547

988

25535

راج ناتھ راجنا سرسلا

19977

1651

21628

رنگاریڈی

26167

973

27140

سنگاریڈی

48147

1276

49423

سدی پیٹ

26103

1616

27719

سوریہ پیٹ

56326

1027

57353

تدادری بھونگری

12675

169

12844

وکار آباد

51406

1759

53165

وناپارتھی

20021

526

20547

ورنگل

26320

1780

28100

ورنگل دیہی

38685

3198

41883

کل

1071118

60418

1131536

 

ماخذ: آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کی جانب سے انڈین آئل کارپوریشن لمیٹڈ

ضمیمہ -سوم

پی ایم یو وائی کے تحت ایل پی جی کنکشن

ریاست/مرکز کے زیر انتظام علاقہ

مالی سال 2021-22 کے دوران پی ایم یو وائی سے فائدہ اٹھانے والوں کے ذریعے استعمال کیے جانے والے ری فلز کی تعداد

چنڈی گڑھ

460

دہلی

5,52,733

ہریانہ

39,64,807

ہماچل پردیش

5,62,219

جموں و کشمیر

36,12,216

یو ٹی آف لداخ

38,727

پنجاب

61,02,070

راجستھان

2,69,25,211

اترپردیش

6,55,15,054

اتراکھنڈ

20,58,296

جزائر انڈمان و نکوبار

53,254

اروناچل پردیش

1,73,230

آسام

1,01,87,527

بہار

3,66,64,084

جھارکھنڈ

85,96,091

منی پور

8,43,864

میگھالیہ

4,32,181

میزورم

1,38,722

ناگالینڈ

2,27,295

اڈیشہ

1,50,29,570

سکم

36,666

تریپورہ

7,27,610

مغربی بنگال

3,47,78,087

چھتیس گڑھ

58,03,678

دادرا اور نگر حویلی/ دمن اور دیو

65,650

گوا

4,996

گجرات

1,43,56,225

مدھیہ پردیش

2,23,16,544

مہاراشٹر

1,93,42,164

آندھرا پردیش

15,45,751

کرناٹک

1,51,06,080

کیرلا

11,64,064

لکشدیپ

1,204

پدوچیری

87,787

تمل ناڈو

1,39,34,042

تلنگانہ

38,04,060

کل ہند

31,47,52,219

 

ماخذ: آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کی جانب سے انڈین آئل کارپوریشن لمیٹڈ

 

ضمیمہ 4

پی ایم یو وائی کے تحت ایل پی جی کنکشن

علاقہ

مالی سال 2021-22 کے دوران پی ایم یو وائی سے فائدہ اٹھانے والوں کی جانب سے استعمال کیے جانے والے ری فلز کی تعداد

عادل آباد

1,25,003

بھدرادری کوٹھوگودم

2,41,702

حیدرآباد

6,757

جگتیال

1,24,756

جنگاون

52,257

جیا شنکر بھوپالپا

84,710

جوگولمبا گڈھوال

1,32,588

کاماریڈی

1,41,770

کریم نگر

69,429

کھمم

2,34,013

کومرام بھیم اسفابا

92,544

محبوب آباد

80,270

محبوب نگر

1,63,403

منچیریل

1,02,658

میدک

1,04,153

میدھل ملکاج گیری

15,929

ملوگو

50,850

ناگرکرنول

1,10,563

نلگنڈہ

2,52,358

نارائن پیٹ

92,624

نرمل

1,12,164

نظام آباد

1,84,511

پیداپلی

79,135

راج ناتھ سرسیلا

63,975

رنگاریڈِی

1,10,544

سنگاریڈی

1,86,500

سدی پیٹ

87,027

سوریہ پیٹ

2,03,120

یدادری بھونگیری

50,104

وکار آباد

1,80,699

وناپارتھی

66,889

ورنگل

1,07,171

ورنگل دیہی

93,884

کل

38,04,060

ماخذ: آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کی جانب سے انڈین آئل کارپوریشن لمیٹڈ

 

 

ضمیمہ 5

پی ایم یو وائی کے تحت ایل پی جی کنکشن

ریاست/مرکز کے زیر انتظام علاقہ

گاہکوں کی تعداد جنھوں نے چار یا اس سے کم ری فل لیے

جزائر انڈمان و نکوبار

6,899

آندھرا پردیش

2,61,219

اروناچل پردیش

29,702

آسام

27,11,164

بہار

55,67,671

چنڈی گڑھ

44

چھتیس گڑھ

26,63,108

دادر اور نگر حویلی اور دمن اور دیو

8,924

دہلی

22,411

گوا

588

گجرات

16,16,197

ہریانہ

3,15,827

ہماچل پردیش

86,086

جموں و کشمیر

9,87,227

جھارکھنڈ

26,88,283

کرناٹک

17,13,409

کیرلا

1,55,512

یو ٹی آف لداخ

8,237

لکشدیپ

172

مدھیہ پردیش

56,45,219

مہاراشٹر

27,07,887

منی پور

68,676

میگھالیہ

1,14,475

میزورم

11,365

ناگالینڈ

37,240

اوڈیشہ

36,86,378

پدوچیری

3,960

پنجاب

5,95,375

راجستھان

40,42,095

سکم

5,816

تمل ناڈو

19,55,293

تلنگانہ

7,73,678

تریپورہ

2,00,382

اترپردیش

89,82,351

اتراکھنڈ

2,09,412

مغربی بنگال

62,40,107

کل

5,41,22,389

ماخذ: آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کی جانب سے انڈین آئل کارپوریشن لمیٹڈ

***

U. No. 7904



(Release ID: 1843551) Visitor Counter : 127


Read this release in: English , Manipuri