صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال 551واں دن


بھارت میں ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد200.89 کروڑ سے تجاوز کرگئی

آج شام 7 بجے تک26لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 20 JUL 2022 8:17PM by PIB Delhi

بھارت میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد آج200.89 کروڑ (2,00,89,18,108) سے تجاوز کرگئی۔ آج شام 7 بجے تک 26 لاکھ سے زیادہ (26,59,951)ٹیکے لگائے گئےہیں۔ آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

 

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10410635

دوسری خوراک

10082101

احتیاطی خوراک

6088576

صف اوّل کےکارکنان

پہلی خوراک

18428310

دوسری خوراک

17656425

احتیاطی خوراک

11630025

12 -14 سال کی عمر گروپ

پہلی خوراک

38212094

 

دوسری خوراک

26584546

15 تا 18 سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

60921955

 

دوسری خوراک

50327706

 

18سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

559032623

دوسری خوراک

506571849

احتیاطی خوراک

9488604

45 تا59 سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

203593240

دوسری خوراک

194727800

احتیاطی خوراک

6973339

 

60 سال سے زیادہ عمرکےافراد

پہلی خوراک

127378227

دوسری خوراک

121676428

احتیاطی خوراک

29133625

مجموعی طورپردی گئی پہلی خوراک

1017977084

مجموعی طورپردی گئی دوسری خوراک

927626855

احتیاطی خوراک

63314169

میزان

2008918108

 

 

ٹیکہ کاری مہم کی ا ٓج کی حصولیابیاں آبادی کےترجیحی گروپوں کی بنیادپرتقسیم کی گئی ہیں،جودرج ذیل ہیں:

 

مورخہ:20 جولائی   2022 (551واں دن)

طبی کارکنان

پہلی خوراک

86

دوسری خوراک

842

احتیاطی خوراک

20522

صف اوّل کےکارکنان

پہلی خوراک

206

دوسری خوراک

1303

احتیاطی خوراک

50359

12 -14 سال کی عمر گروپ

پہلی خوراک

58756

 

دوسری خوراک

97239

15 تا 18 سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

21923

 

دوسری خوراک

53141

 

18سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

39733

دوسری خوراک

177570

احتیاطی خوراک

1016020

45 تا59سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

6965

دوسری خوراک

41576

احتیاطی خوراک

749658

 

60 سال سے زیادہ عمرکےافراد

 

پہلی خوراک

5690

دوسری خوراک

26781

احتیاطی خوراک

292581

مجموعی طورپردی گئی پہلی خوراک

132359

مجموعی طورپردی گئی دوسری خوراک

398452

احتیاطی خوراک

2129140

میزان

2659951

 

 

ٹیکہ کاری کاعمل ملک بھر میں کمزورترین افراد کو کووڈ19 وباءکےاثرات سےمحفوظ رکھنے کےلئےایک وسیلہ ہےاورجس کا اعلی ترین سطح پرمسلسل جائزہ لیاجاتاہےاورنگرانی کی جاتی ہے۔

 

*************

 

 

ش ح۔ س ک۔ ف ر

U. No.7868



(Release ID: 1843310) Visitor Counter : 96


Read this release in: English , Hindi , Manipuri