وزارتِ تعلیم
azadi ka amrit mahotsav

نوجوانوں کےسیاحتی کلب کے فوائد

Posted On: 20 JUL 2022 6:22PM by PIB Delhi

نئی دہلی،20جولائی ، 2022/ سینٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن (سی بی ایس ای) نے اپنے اسکولوں کو مشورہ دیاہے کہ یووا سیاحتی کلب قائم کرے اور ایک بھارت شریسٹھ بھارت (ای بی ایس بی) پروگرام کے تحت سیاحت کو فروغ دینے کےلیے مختلف سرگرمیوں کا انعقاد کریں۔ یہ مشورہ بمطابق سرکلر نمبر 2022/ 55 مورخہ 11 مئی، 2022 دیا گیا ہے جو حکومت ہند کی سیاحت کی وزارت کی طرف سے وضا کی گئی رہنما ہدایات پر مبنی ہے۔ اس سرکلر کو سی سی بی ایس ای کی ویب سائٹ پر دیکھا جاسکتا  ہے

    https://cbseacademic.nic.in/web_material/Circulars/2022/55_Circular_2022.pdf

یہ جانکاری تعلیم کی وزیر مملکت محترمہ انّ پورنا دیوی نے راجیہ سبھا میں آج ایک تحریری جواب میں دی ۔

…..

 

 

ش ح ۔ اس۔ ت ح ۔                                              

U - 7863


(Release ID: 1843290) Visitor Counter : 128
Read this release in: English