سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کی وزارت

نیشنل اووَرسیز اسکالرشپ پالیسی

Posted On: 20 JUL 2022 3:11PM by PIB Delhi

سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کے وزیر مملکت جناب اے نرائن سوامی کے ذریعہ آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب کے تحت یہ اطلاع فراہم کی گئی کہ سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کی وزارت مندرجہ ذیل اووَرسیز اسکالرشپ اسکیمیں نافذ کر رہی ہے:

  1. ایس سی وغیرہ طلباء کے لیے نیشنل اووَسیز اسکالرشپ(این او ایس)
  2. معزور طلبا کے لیے نیشنل اووَرسیز اسکالرشپ

گذشتہ پانچ برسوں کے دوران  دستیاب اور صنف، کورس اور سال کے لحاظ سے تفویض کی گئی اسکالرشپ کی مجموعی تعداد سے متعلق تفصیلات ضمیمہ I میں دی گئی ہیں۔ گذشتہ پانچ برسوں کے لیے نیشنل اووَرسیز اسکالرشپ اسکیم کے لیے حکومت کے ذریعہ موصول شدہ درخواستوں کی مجموعی تعداد ضمیمہ- IIمیں دی گئی ہے۔

این او ایس اسکیم کے تحت دستیاب اسکالرشپ کی تمام تر خالی جگہوں کو پر کیا جا چکا ہے۔ 2014-15 اور 2015-16 کے خالی سلاٹس کو آگے بڑھایا گیا اور انہیں بعد میں ایس وائی 2016-17 اور 2017-18 کے دوران پر کیا گیا۔ معذورطلبا کے لیے نیشنل اووَرسیز اسکالرشپ کے تحت کم درخواستیں موصول ہوئیں کیونکہ بیشتر درخواستیں عمر، نمبرات جیسے اہلیت کے معیار کو پورا نہیں کر رہی تھیں۔ جس کے نتیجہ میں مسلسل برسوں تک دستیاب اسکالرشپ برتھوں کا استعمال نہیں کیا جا رہا تھا۔

ضمیمہ I

سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کا محکمہ

  1. ایس سی وغیرہ طلباء کے لیے نیشنل اووَسیز اسکالرشپ اسکیم(این او ایس)

گذشتہ پانچ برسوں کے دوران  دستیاب ،اور صنف، کورس اور سال کے لحاظ سے تفویض کردہ اسکالرشپ کی مجموعی تعداد کی تفصیلات ذیل میں فراہم کی گئی ہے:

نمبر شمار

سال

مقرر کردہ سلاٹس کی تعداد

منتخب شدہ امیدواران

صنف کے لحاظ سے

مضمون کے لحاظ سے

مرد

خاتون

انجینئرنگ اور مینجمنٹ

پیور سائنس اور اپلائیڈ سائنس

ایگریکلچر سائنس اور میڈیسن

انٹرنیشنل کامرس، اکاؤنٹنگ فائیننس

ہیومینٹیز اور سوشل سائنس

1

2016-17

100

108*

72

36

51

18

11

08

20

2

2017-18

100

183*

136

47

106

25

07

03

42

3

2018-19

100

100

65

35

52

10

05

11

22

4

2019-20

100

100

70

30

70

13

07

02

08

5

2020-21

100

100

69

31

 

61

 

 

24

07

 

01

07#

6

2021-22

125

125

86

39

#مضمون کے لحاظ سے نشستوں کی تقسیم 2020-21 سےختم کر دی گئی ہے۔

7

2022-23

125

125

89

36

*گذشتہ برس کے خالی سلاٹس کو آگے بڑھایا گیا۔

معزور افراد کی اختیارکاری کا محکمہ (ڈی / او ای پی ڈبلیو ڈی)

  1. معزور طلبا کے لیے نیشنل اووَرسیز اسکالرشپ

گذشتہ پانچ برسوں کے دوران کورس اور صنف کے لحاظ سے تفویض کردہ اسکالرشپ کی مجموعی تعداد کی تفصیلات ذیل میں دی گئی ہے:

نمبر شمار

کورس برائے مطالعہ

2017-18

2018-19

2019-20

2020-21

2021-22

میزان

مرد

خاتون

مرد

خاتون

مرد

خاتون

مرد

خاتون

مرد

خاتو

مرد

خاتون

1

انجینئرنگ اور مینجمنٹ

4

2

3

0

4

0

4

0

6

0

25

2

2

پیور سائنس اور اپلائیڈ سائنس

0

0

1

0

0

1

0

1

0

2

2

4

3

ایگریکلچر سائنس اور میڈیسن

1

0

0

0

0

0

0

0

1

0

3

0

4

کامرس، اکاؤنٹنگ اینڈ فائیننس

0

0

0

0

0

0

0

0

0

0

0

0

5

لا ءاور فائن آرٹس سمیت ہیومینٹیز اور سوشل سائنس

0

0

1

0

1

1

1

0

3

1

7

2

میزان

5

2

5

0

5

2

5

1

10

3

37

8

کل میزان

7

5

7

6

13

45

 

ضمیمہ II

اے۔ سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کا محکمہ

گذشہ پانچ برسوں کے دوران ایس سی وغیرہ طلبا کے لیے نیشنل اووَرسیز اسکالرشپ (این او ایس) کے لیے حکومت کے ذریعہ موصول شدہ درخواستوں کی مجموعی تعداد

نمبر شمار

انتخاب کا سال

موصول ہوئیں درخواستیں

1

2017-18

487

2

2018-19

379

3

2019-20

461

4

2020-21

596

5

2021-22

462

صنف اور کورس کے لحاظ سے موصول شدہ مجموعی درخواستوں  کی تفصیلات کا ریکارڈ نہیں رکھا جاتا ہے۔

بی۔ معذور افراد کی اختیارکاری کا محکمہ (ڈی/او ای پی ڈبلیو ڈی)

  1. 2016 سے گذشتہ پانچ برسوں کے دوران کورس اور صنف کے لحاظ سے معذور طلبا کے لیے نیشنل اووَرسیز اسکالرشپ کے تحت موصول شدہ درخواستوں کی مجموعی تعداد مندرجہ ذیل ہے:

نمبر شمار

کورس برائے مطالعہ

2017-18

2018-19

2019-20

2020-21

2021-22

مجموعی تعداد

مرد

خاتون

مرد

خاتون

مرد

خاتون

مرد

خاتون

مرد

خاتون

مرد

خاتون

1

انجینئرنگ اور مینجمنٹ

4

2

3

0

4

0

4

2

9

0

27

5

2

پیور سائنس اور اپلائیڈ سائنس

1

0

0

0

0

1

0

1

1

2

5

5

3

ایگریکلچر سائنس اور میڈیسن

1

0

1

0

0

0

0

0

1

1

4

2

4

کامرس، اکاؤنٹنگ اور فائیننس

0

0

0

0

0

0

0

0

1

0

1

0

5

لاء اور فائن آرٹس سمیت ہیومینٹیز اور سوشل سائنس

2

0

1

0

2

1

2

1

3

1

13

4

میزان

8

2

5

0

6

2

6

4

15

4

50

16

کل میزان

10

5

8

10

19

66

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

**********

 (ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:7842



(Release ID: 1843231) Visitor Counter : 111


Read this release in: English , Manipuri