سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کی وزارت
ای۔ اُتھّان پروجیکٹ
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
20 JUL 2022 3:10PM by PIB Delhi
سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کے وزیر مملکت جناب رام داس آٹھولے نے آج راجیہ سبھا میں دیے گئے ایک تحریری جواب کے تحت یہ اطلاع فراہم کی کہ ای۔اُتھّان ایک پروجیکٹ نہیں بلکہ ایک پورٹل ہے جسے مالی، طبعی اور نتائج پر مبنی نگرانی کے اشاروں پر مختلف وزارتوں/محکموں کی جانب سے درج فہرست ذات ذیلی منصوبے (ایس سی ایس پی) کے تحت مختص کیے گئے سرمائے کے تخصیص پر مبنی آن لائن اعدادو شمار جمع کرنے کے لیے ، نیتی آیوگ کے ذریعہ فراہم کردہ ایک فریم ورک پر مبنی اس محکمہ کی این آئی سی سیل کے ذریعہ تیار کیا گیا ہے۔اس پورٹل کا ایڈریس ہے:
https://e-utthaan.gov.in
**********
(ش ح –ا ب ن۔ م ف)
U.No:7843
(ریلیز آئی ڈی: 1843150)
وزیٹر کاؤنٹر : 137