صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال 550 واں دن


بھارت میں ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 200.59 کروڑ سے تجاوز کرگئی

آج شام 7 بجے تک 23 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

प्रविष्टि तिथि: 19 JUL 2022 8:06PM by PIB Delhi

بھارت میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد آج 200.59کروڑ (2,00,59,04,277) سے تجاوز کرگئی۔ آج شام 7 بجے تک 23 لاکھ سے زیادہ (23,89,774)ٹیکے لگائے گئےہیں۔ آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10410528

دوسری خوراک

10081117

احتیاطی خوراک

6065016

صف اوّل کےکارکنان

پہلی خوراک

18428038

دوسری خوراک

17654847

احتیاطی خوراک

11575047

12 -14 سال کی عمر گروپ

پہلی خوراک

38138522

 

دوسری خوراک

26464718

15 تا 18 سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

60894199

 

دوسری خوراک

50261085

 

18سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

558983826

دوسری خوراک

506348754

احتیاطی خوراک

8372300

45 تا59 سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

203584593

دوسری خوراک

194674782

احتیاطی خوراک

6145722

 

60 سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

127372428

دوسری خوراک

121643244

احتیاطی خوراک

28805511

مجموعی طورپردی گئی پہلی خوراک

1017812134

مجموعی طورپردی گئی دوسری خوراک

927128547

احتیاطی خوراک

60963596

میزان

2005904277

 

ٹیکہ کاری مہم کی ا ٓج کی حصولیابیاں آبادی کےترجیحی گروپوں کی بنیادپرتقسیم کی گئی ہیں،جودرج ذیل ہیں:

 

مورخہ:19  جولائی 2022 (550واں دن)

طبی کارکنان

پہلی خوراک

80

دوسری خوراک

564

احتیاطی خوراک

17852

صف اوّل کےکارکنان

پہلی خوراک

192

دوسری خوراک

1014

احتیاطی خوراک

48410

12 -14 سال کی عمر گروپ

پہلی خوراک

60577

 

دوسری خوراک

101202

15 تا 18 سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

18931

 

دوسری خوراک

57942

 

18سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

36338

دوسری خوراک

167575

احتیاطی خوراک

884256

45 تا59سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

6258

دوسری خوراک

39666

احتیاطی خوراک

666286

 

60 سال کی عمرکےافراد

 

پہلی خوراک

4465

دوسری خوراک

25495

احتیاطی خوراک

252671

مجموعی طورپردی گئی پہلی خوراک

126841

مجموعی طورپردی گئی دوسری خوراک

393458

احتیاطی خوراک

1869475

میزان

2389774

 

ٹیکہ کاری کاعمل ملک بھر میں کمزورترین افراد کو کووڈ19 وباءکےاثرات سےمحفوظ رکھنے کےلئےایک وسیلہ ہےاورجس کا اعلی ترین سطح پرمسلسل جائزہ لیاجاتاہےاورنگرانی کی جاتی ہے۔

*************

 

ش ح۔ س ک۔ رض

U. No.7794


(रिलीज़ आईडी: 1842936) आगंतुक पटल : 166
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: English , हिन्दी , Manipuri