صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال 549واں دن


بھارت میں ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد200.30 کروڑ سے تجاوز کرگئی

آج شام 7 بجے تک25لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 18 JUL 2022 8:17PM by PIB Delhi

بھارت میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد آج200.30 کروڑ (2,00,30,31,493) سے تجاوز کرگئی۔ آج شام 7 بجے تک 25 لاکھ سے زیادہ (25,41,392)ٹیکے لگائے گئےہیں۔ آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

 

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10410413

دوسری خوراک

10080317

احتیاطی خوراک

6044058

صف اوّل کےکارکنان

پہلی خوراک

18427760

دوسری خوراک

17653474

احتیاطی خوراک

11519499

12 -14 سال کی عمر گروپ

پہلی خوراک

38060191

 

دوسری خوراک

26333853

15 تا 18 سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

60868891

 

دوسری خوراک

50188067

 

18سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

558936598

دوسری خوراک

506118052

احتیاطی خوراک

7349003

45 تا59 سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

203576206

دوسری خوراک

194620100

احتیاطی خوراک

5371918

 

60 سال سے زیادہ عمرکےافراد

پہلی خوراک

127366750

دوسری خوراک

121608478

احتیاطی خوراک

28497865

مجموعی طورپردی گئی پہلی خوراک

1017646809

مجموعی طورپردی گئی دوسری خوراک

926602341

احتیاطی خوراک

58782343

میزان

2003031493

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ٹیکہ کاری مہم کی ا ٓج کی حصولیابیاں آبادی کےترجیحی گروپوں کی بنیادپرتقسیم کی گئی ہیں،جودرج ذیل ہیں:

 

مورخہ:18 جولائی   2022 (549واں دن)

طبی کارکنان

پہلی خوراک

75

دوسری خوراک

506

احتیاطی خوراک

19337

صف اوّل کےکارکنان

پہلی خوراک

177

دوسری خوراک

1114

احتیاطی خوراک

48990

12 -14 سال کی عمر گروپ

پہلی خوراک

60750

 

دوسری خوراک

106223

15 تا 18 سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

20075

 

دوسری خوراک

55268

 

18سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

36536

دوسری خوراک

185173

احتیاطی خوراک

916375

45 تا59سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

6315

دوسری خوراک

44664

احتیاطی خوراک

722721

 

60 سال سے زیادہ عمرکےافراد

 

پہلی خوراک

4587

دوسری خوراک

27703

احتیاطی خوراک

284803

مجموعی طورپردی گئی پہلی خوراک

128515

مجموعی طورپردی گئی دوسری خوراک

420651

احتیاطی خوراک

1992226

میزان

2541392

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ٹیکہ کاری کاعمل ملک بھر میں کمزورترین افراد کو کووڈ19 وباءکےاثرات سےمحفوظ رکھنے کےلئےایک وسیلہ ہےاورجس کا اعلی ترین سطح پرمسلسل جائزہ لیاجاتاہےاورنگرانی کی جاتی ہے۔

 

*************

 

 

 

ش ح۔ س ک۔ ف ر

U. No.7730


(Release ID: 1842562) Visitor Counter : 117


Read this release in: English , Hindi , Manipuri