وزارت خزانہ

خوردنی تیلوں، پیتل اسکریپ، سپاری ، سونے اور چاندی کی قیمتوں کے تعین کے سلسلے میں ٹیرف نوٹیفکیشن نمبر 2022/62 کسٹمز (این ٹی)

Posted On: 15 JUL 2022 7:55PM by PIB Delhi

کسٹمز ایکٹ 1962 (1962 کا 52واں) کی دفعہ 14 کی ذیلی دفعہ (2) کے ذریعہ تفویض کردہ اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے، مرکزی بورڈ برائے بالواسطہ ٹیکس اور کسٹمزنے ضروری سمجھتے ہوئے وزارت خزانہ (محکمہ مالیہ) میں حکومت ہند کی نوٹیفکیشن نمبر 2001/36 - کسٹمز (این ٹی) ، مؤرخہ 3 اگست 2001، جسے بھارت کے گزٹ میں غیر معمولی ، ایس او 748 (ای) کے نام سے حصہ۔ II، سیکشن ۔3، ذیلی سیکشن (ii) میں مؤرخہ 3 اگست 2001 کو شائع کیا گیا ہے، میں مندرجہ ذیل ترمیم کی گئی ہیں:

مذکورہ نوٹیفکیشن میں، فہرست۔1، فہرست۔2، اور فہرست۔3 کے لیے مندرجہ ذیل فہرستیں رکھی جائیں گی:

فہرست۔1

نمبر شمار

باب/سرخی/ ذیلی سرخی/محصول اشیاء

اشیاء کی تفصیل

محصول کی قیمت

(امریکی ڈالر فی میٹرک ٹن)

(1)

(2)

(3)

(4)

1

1511 10 00

کچا پام آئل

1171

2

1511 90 10

آر بی ڈی پام آئل

1346

3

1511 90 90

دیگر۔ پام آئل

1259

4

1511 10 00

کچا پامولین

1358

5

1511 90 20

آر بی ڈی پامولین

1361

6

1511 90 90

دیگر ۔ پامولین

1360

7

1507 10 00

کچا سویابین تیل

1460

8

7404 00 22

پیتل اسکریپ (ہر سطح کی)

4813

 

فہرست۔2

نمبر شمار

باب/سرخی/ ذیلی سرخی/ محصول اشیاء

اشیاء کی تفصیل

محصول کی قیمت

(امریکی ڈالر)

(1)

(2)

(3)

(4)

 

1.

71 یا 98

سونا ، کسی بھی شکل میں ، جس کے سلسلے میں نوٹیفکیشن نمبر 50/2017-کسٹمز مورخہ 30.06.2017 کے سیریل نمبر 356 پر اندراجات سے استفادہ کیا جاتا ہے۔

548   فی 10 گرام

 

2.

71 یا 98

چاندی ، کسی بھی شکل میں ، جس کے سلسلے میں نوٹیفکیشن نمبر 50/2017-کسٹم مورخہ 30.06.2017 کے سیریل نمبر 357 پر اندراجات سے استفادہ کیا جاتا ہے۔

611فی کلو گرام

 

 

 

 

3.

71

(i) تمغات اور چاندی کے سکوں کے علاوہ کسی بھی شکل میں چاندی، جس میں چاندی کی مقدار 99.9 فیصد سے کم نہ ہو، یا چاندی کی ایسی نیم ساختہ شکلیں جو ذیلی سرخی 7106 92 کے تحت آتی ہوں

(ii) تمغات اور چاندی کے سکے، جن میں چاندی کی مقدار 99.9 فیصد سے کم نہ ہو، یا چاندی کی ایسی نیم ساختہ شکلیں جو 7106 92 کے تحت آتی ہوں، ڈاک یا کورئیر یا سفر کے سامان کے ذریعہ اس طرح کی اشیاء کی درآمدات کے علاوہ

وضاحت۔ اس اندراج کے مقاصد کے لیے، کسی بھی شکل میں چاندی میں غیر ملکی کرنسی کے سکے، چاندی کے زیورات یا چاندی سے بنی اشیاء شامل نہیں ہوں گی۔

611 فی کلو گرام

 

 

 

4.

71

(i) تولہ بار کے علاوہ گولڈ بار (سونے کی پٹی ) جن میں مینوفیکچراور ریفائنر کا کندہ سیرئیل نمبر اور میٹرک یونٹ میں دیا گیا وزن درج ہو

(ii) سونے کے سکے جن میں سونے کی مقدار 99.5 فیصد سے کم نہ ہو اور گولڈ فائنڈنگس، ڈاک کورئیر یا سفر کے سامان کے ذریعہ اس طرح کی اشیاء کی درآمدات کے علاوہ

وضاحت۔ اس اندراک کے مقاصد کے لیے، ’’گولڈ فائنڈنگس‘‘ سے مراد ایک ایسے چھوٹے سے پرزے، جیسے ہُک، بکلس، کلیمپ، پِن، کیچ، اسکرو بیک سے ہے  جس کا استعمال آپس میں جوڑے رکھنے کے لیے کیا جاتا ہے۔

548فی 10 گرام

 

فہرست۔ 3

نمبر شمار

باب/سرخی/ ذیلی سرخی/ محصول اشیاء

اشیاء کی تفصیل

محصول کی قیمت

(امریکی ڈالر فی میٹرک ٹن)

(1)

(2)

(3)

(4)

1

080280

سپاری

7065 ” (کوئی تبدیلی نہیں)

 

یہ نوٹیفکیشن جولائی 2022 کی 16 تاریخ سے نافذ العمل ہوگی۔

نوٹ: - پرنسپل نوٹیفکیشن ہندوستان کے گزٹ، غیر معمولی، پارٹ II ، سیکشن 3، سب سیکشن (ii) میں، نوٹیفکیشن نمبر /200136 – کسٹمز (این ٹی) مؤرخہ 3 اگست ، 2001 ، نمبر ایس او 748 (ای)، مؤرخہ 3 اگست2001 کے ذریعہ شائع کی گئی تھی، اور آخری ترمیم  نوٹیفکیشن نمبر 60/2022 -کسٹمز (این ٹی)مورخہ13 جولائی 2022، کے ذریعہ کی گئی تھی جسے بھارت کے گزٹ میں غیرمعمولی، حصہ۔ II، سیکشن۔3، ذیلی سیکشن (ii)، نمبر ایس او31800 (ای)، مؤرخہ 13 جولائی 2022 کو شائع کی گئی تھی۔

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

ش ح۔م ع۔ع ن

                                                                                                                                      (U: 7636)



(Release ID: 1841950) Visitor Counter : 173


Read this release in: English , Hindi