صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال-545 واں دن


بھارت میں ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 199.44 کروڑ سے تجاوز کرگئی

آج شام 7 بجے تک 16 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 14 JUL 2022 8:50PM by PIB Delhi

بھارت میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد آج 199.44 کروڑ (1,99,44,72,253) سے تجاوز کرگئی۔ آج شام 7 بجے تک 16 لاکھ سے زیادہ (16,32,789)ٹیکے لگائے گئےہیں۔ آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10410112

دوسری خوراک

10077791

احتیاطی خوراک

5974738

صف اوّل کےکارکنان

پہلی خوراک

18426986

دوسری خوراک

17648697

احتیاطی خوراک

11333459

12 -14 سال کی عمر گروپ

پہلی خوراک

37801338

 

دوسری خوراک

25854852

15 تا 18 سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

60791717

 

دوسری خوراک

49948528

 

18سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

558795164

دوسری خوراک

505331631

احتیاطی خوراک

4486139

45 تا59 سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

203552055

دوسری خوراک

194430318

احتیاطی خوراک

3265371

 

60 سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

127347889

دوسری خوراک

121490837

احتیاطی خوراک

27504631

مجموعی طورپردی گئی پہلی خوراک

1017125261

مجموعی طورپردی گئی دوسری خوراک

924782654

احتیاطی خوراک

52564338

میزان

1994472253

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ٹیکہ کاری مہم کی ا ٓج کی حصولیابیاں آبادی کےترجیحی گروپوں کی بنیادپرتقسیم کی گئی ہیں،جودرج ذیل ہیں:

 

 

مورخہ:14  جولائی 2022 (545واں دن)

طبی کارکنان

پہلی خوراک

77

دوسری خوراک

572

احتیاطی خوراک

21215

صف اوّل کےکارکنان

پہلی خوراک

210

دوسری خوراک

1509

احتیاطی خوراک

89076

12 -14 سال کی عمر گروپ

پہلی خوراک

96360

 

دوسری خوراک

209929

15 تا 18 سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

26713

 

دوسری خوراک

119375

 

18سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

40073

دوسری خوراک

259086

احتیاطی خوراک

245754

45 تا59سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

7079

دوسری خوراک

59951

احتیاطی خوراک

113061

 

60 سال کی عمرکےافراد

 

پہلی خوراک

6137

دوسری خوراک

38932

احتیاطی خوراک

297680

مجموعی طورپردی گئی پہلی خوراک

176649

مجموعی طورپردی گئی دوسری خوراک

689354

احتیاطی خوراک

766786

میزان

1632789

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ٹیکہ کاری کاعمل ملک بھر میں کمزورترین افراد کو کووڈ19 وباءکےاثرات سےمحفوظ رکھنے کےلئےایک وسیلہ ہےاورجس کا اعلی ترین سطح پرمسلسل جائزہ لیاجاتاہےاورنگرانی کی جاتی ہے۔

*************

 

ش ح۔ س ب۔ رض

 

U. No.7587


(Release ID: 1841675) Visitor Counter : 142