کوئلے کی وزارت
کول انڈیا لمیٹڈ ، کوئلہ کی دھلائی سے متعلق 13یونٹ قائم کرے گی
Posted On:
04 APR 2022 4:59PM by PIB Delhi
کوئلہ ، کان کنی اورپارلیمانی امورکے وزیر جناب پرہلاد جوشی نے آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں یہ جانکاری فراہم کی ہے ۔
کول انڈیا لمیٹڈ (سی آئی ایل )کوکنگ کول کی دھلائی سے متعلق 12نئے یونٹ اورغیرکوکنگ کوئلہ کی دھلائی کاایک یونٹ قائم کرنے کا منصوبہ تیارکیاہے ، تاکہ سے نکلنے والی راکھ اوربے کاراجزاء کی مقدار میں کمی کی جاسکے ۔ کوئلہ کی دھلائی سے متعلق ان تمام یونٹوں کے مالی سال 2026تک فعال تک ہوجانے کا امکان ہے ۔
کول انڈیالمیٹڈ (سی آئی ایل ) کے ذریعہ قائم کئے جانے والے کوئلہ کی دھلائی کے نئے یونٹوں کی تفصیلات درج ذیل ہیں :
:
گذشتہ پانچ سال میں کام کاج شروع کیاگیا
|
پاتھر دیح 1کوکنگ کول دھلائی کا یونٹ (5ایم ٹی وائی)
|
داہی باڑی کوکنگ کول دھلائی کا یونٹ (1.6ایم ٹی وائی )
|
22-2021میں تعمیر مکمل ہوئی
|
مدھو بند کوکنگ کول کی دھلائی کا یونٹ (5ایم ٹی وائی )
|
کوکنگ کول کی دھلائی کے جن یونٹوں کا منصوبہ تیارکیاگیاہے ۔ پہلامرحلہ
|
زیرتعمیر
|
ایل اوایل جاری
|
ٹینڈرکی جانچ پڑتال کا عمل جاری
|
کل
|
2نمبر
پاتھردیح 2
(2.5ایم ٹی وائی )
بھوجودیح (2ایم ٹی وائی )
|
2نمبر
نیوکتھارا (3ایم ٹی وائی)
بسنت پور-تاپن
(4ایم ٹی وائی )
|
1نمبر
مونی دیح
(2.5 MTY)
|
5نمبر
(کل صلاحیت -14.0 ایم ٹی وائی )
|
کوکنگ کول کی دھلائی کے جن یونٹوں کو قائم کرنے کا منصوبہ تیارکیاگیاہے ۔ دوسرا مرحلہ
|
ٹینڈرجاری کرنے کا عمل
|
خیال تشکیل یانظریہ قائم کرنے کا عمل جاری ہے
|
ایک نمبر
- نیوراج رپا(3ایم ٹی وائی )
|
نمبر3
- ٹوپا(4ایم ٹی وائی )
- نیوسوانگ (1.5ایم ٹی وائی )
- III. دھوری (2.5ایم ٹی وائی )
|
غیرکوکنگ کوئلہ کی دھلائی کے نئے یونٹ
|
زیرتعمیر –ایک عدد
آئی بی وادی (10 ایم ٹی وائی )
|
اس کے علاوہ ایس سی سی ایل میں تلنگانی کے بھدرادری کوٹھاگوڈیم ضلع کے منوگرو علاقے میں بی او او (تعمیر کیجئے ، ملکیت حاصل کرکے اس کا کام کاج سنبھالنے )کے بارے میں ایک اعشاریہ صفر ایم ٹی پی اے کی فعال صلاحیت کے ساتھ کوئلہ کی دھلائی کا ایک یونٹ قائم کرنے کی غرض سے کارروائی جاری ہے ۔
**********
)ش ح ۔ع م۔ ع آ)
U -7542
(Release ID: 1841404)
Visitor Counter : 104