صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
کووڈ ٹیکہ کاری اپ ڈیٹ -544واں دن
بھارت میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 199.25 کروڑ سے تجاوزکرگئی
آج شام 7بجے تک 11 لاکھ سے زیادہ کووڈ سے بچاؤ کی خوراکیں دی گئیں
Posted On:
13 JUL 2022 8:06PM by PIB Delhi
بھارت میں آج کووڈ-19سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کیمجموعی تعداد 199.25 کروڑ (1,99,25,57,373)سے تجاوز کر گئی ہے۔آج صبح 7 بجے تک ملک بھر میں کووڈ سے بچاؤ کی 11لاکھ (11,76,456)خوراکیں دی گئیں۔آج دیر رات تک موصول ہونے والی حتمی رپورٹ میں روزانہ کی بنیاد پر دی جانے والی خوراکوں کی تعداد میں اضافہ ہونے کا امکان ہے۔
آبادی کے لحاظ سے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر دی جانے والی کووڈ سے بچاؤ کی خوراکوں کی مجموعی تفصیل مندرجہ ذیل ہے:
ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج
|
طبی کارکنان
|
پہلی خوراک
|
10410015
|
دوسری خوراک
|
10076887
|
احتیاطی خورک
|
5949214
|
صف اوّل کے کارکنان
|
پہلی خوراک
|
18426720
|
دوسری خوراک
|
17646793
|
احتیاطی خورک
|
11231058
|
12 سے 14 سال کی عمر کےنوعمر بچے
|
پہلی خوراک
|
37691311
|
دوسری خوراک
|
25614995
|
15 سے 18 سال کی عمر کے نوجوان
|
پہلی خوراک
|
60759889
|
دوسری خوراک
|
49811935
|
18 سے 44 سال کی عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
558745459
|
دوسری خوراک
|
505005985
|
احتیاطی خوراک
|
4232943
|
45 سے 59 سال کی عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
203543473
|
دوسری خوراک
|
194354505
|
احتیاطی خوراک
|
3149119
|
60 سال سے زیادہ عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
127340553
|
دوسری خوراک
|
121440455
|
احتیاطی خوراک
|
27126064
|
کُل دی گئی پہلی خوراکیں
|
1016917420
|
کُل دی گئی دوسری خوراکیں
|
923951555
|
احتیاطی خوراک
|
51688398
|
میزان
|
1992557373
|
آبادی کے ترجیحی گروپوں پر مبنی ویکسینیشن مہم میں آج کی کچھ کامیابیاں درج ذیل ہیں:
بتاریخ:13جولائی ،2022(544واں دن )
ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج
|
طبی کارکنان
|
پہلی خوراک
|
73
|
دوسری خوراک
|
1397
|
احتیاطی خورک
|
21523
|
صف اوّل کے کارکنان
|
پہلی خوراک
|
235
|
دوسری خوراک
|
1925
|
احتیاطی خورک
|
99755
|
12 سے 14 سال کی عمر کےنوعمر بچے
|
پہلی خوراک
|
57443
|
دوسری خوراک
|
146891
|
15 سے 18 سال کی عمر کے نوجوان
|
پہلی خوراک
|
16955
|
دوسری خوراک
|
65418
|
18 سے 44 سال کی عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
26825
|
دوسری خوراک
|
205659
|
احتیاطی خوراک
|
60400
|
45 سے 59 سال کی عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
4340
|
دوسری خوراک
|
50940
|
احتیاطی خوراک
|
25457
|
60 سال سے زیادہ عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
3781
|
دوسری خوراک
|
33614
|
احتیاطی خوراک
|
353825
|
کُل دی گئی پہلی خوراکیں
|
109652
|
کُل دی گئی دوسری خوراکیں
|
505844
|
احتیاطی خوراک
|
560960
|
میزان
|
1176456
|
ملک میں سب سے زیادہ کمزور آبادی والے گروپوں کو کووڈ-19 سے بچانے کے لیے ایک آلے کے طور پر ٹیکہ کاری کی مشق کا اعلیٰ سطح پر باقاعدگی سے جائزہ اور نگرانی جاری ہے۔
******
ش ح۔ ا م۔
U NO- 7533
(Release ID: 1841359)
Visitor Counter : 112