وزارت خزانہ

خوردنی تیلوں، پیتل اسکریپ، سپاری ، سونے اور چاندی کی قیمتوں کے تعین کے سلسلے میں ٹیرف نوٹیفکیشن نمبر 2022/60 -کسٹمز (این ٹی)

Posted On: 13 JUL 2022 5:49PM by PIB Delhi

 

کسٹمز ایکٹ 1962 (1962 کا 52واں) کی دفعہ 14 کی ذیلی دفعہ (2) کے ذریعہ تفویض کردہ اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے، مرکزی بورڈ برائے بالواسطہ ٹیکس اور کسٹمزنے ضروری خیال کرتے ہوئے وزارت خزانہ (محکمہ مالیہ) میں حکومت ہند کی نوٹیفکیشن نمبر 2001/36 ۔ کسٹمز (این ٹی) ، مؤرخہ 3 اگست 2001، جسے بھارت کے گزٹ میں غیر معمولی ، ایس او 748 (ای) کے نام سے حصہ۔ II، سیکشن ۔3، ذیلی سیکشن (ii) میں مؤرخہ 3 اگست 2001 کو شائع کیا گیا ، میں مندرجہ ذیل ترمیم کی گئی ہیں:

مذکورہ نوٹیفکیشن میں، فہرست۔1، فہرست۔2، اور فہرست۔3 کے لیے مندرجہ ذیل فہرستیں رکھی جائیں گی:

فہرست۔1

نمبر شمار

باب/سرخی/ ذیلی سرخی/محصول اشیاء

اشیاء کی تفصیل

محصول کی قیمت

(امریکی ڈالر فی میٹرک ٹن)

(1)

(2)

(3)

(4)

1

1511 10 00

کچا پام آئل

1401 (یعنی کوئی تبدیلی نہیں)

2

1511 90 10

آر بی ڈی پام آئل

1482 (یعنی کوئی تبدیلی نہیں)

3

1511 90 90

دیگر۔ پام آئل

1442 (یعنی کوئی تبدیلی نہیں)

4

1511 10 00

کچا پامولین

1545 (یعنی کوئی تبدیلی نہیں)

5

1511 90 20

آر بی ڈی پامولین

1548 (یعنی کوئی تبدیلی نہیں)

6

1511 90 90

دیگر ۔ پامولین

1547 (یعنی کوئی تبدیلی نہیں)

7

1507 10 00

کچا سویابین تیل

1572 (یعنی کوئی تبدیلی نہیں)

8

7404 00 22

پیتل اسکریپ (ہر سطح کی)

5329 (یعنی کوئی تبدیلی نہیں)

 

 

فہرست۔2

نمبر شمار

باب/سرخی/ ذیلی سرخی/ محصول اشیاء

اشیاء کی تفصیل

محصول کی قیمت

(امریکی ڈالر)

(1)

(2)

(3)

(4)

 

1.

71 یا 98

سونا ، کسی بھی شکل میں ، جس کے سلسلے میں نوٹیفکیشن نمبر 50/2017-کسٹمز مؤرخہ 30.06.2017 کے سیریل نمبر 356 پر اندراجات سے استفادہ کیا جاتا ہے۔

585 فی 10 گرام (یعنی کوئی تبدیلی نہیں)

 

2.

71 یا 98

چاندی ، کسی بھی شکل میں ، جس کے سلسلے میں نوٹیفکیشن نمبر 50/2017-کسٹم مؤرخہ 30.06.2017 کے سیریل نمبر 357 پر اندراجات سے استفادہ کیا جاتا ہے۔

614 فی کلوگرام

 

 

 

 

 

3.

71

(i) تمغات اور چاندی کے سکوں کے علاوہ کسی بھی شکل میں چاندی، جس میں چاندی کی مقدار 99.9 فیصد سے کم نہ ہو، یا چاندی کی ایسی نیم ساختہ شکلیں جو ذیلی سرخی 7106 92 کے تحت آتی ہوں؛

(ii) تمغات اور چاندی کے سکے، جن میں چاندی کی مقدار 99.9 فیصد سے کم نہ ہو، یا ڈاک یا کورئیر یا سفر کے سامان کے ذریعہ اس طرح کی اشیاء کی درآمدات کے علاوہ چاندی کی ایسی نیم ساختہ شکلیں جو 7106 92 کے تحت آتی ہوں۔

وضاحت۔ اس اندراج کے مقاصد کے لیے، کسی بھی شکل میں چاندی میں غیر ملکی کرنسی کے سکے، چاندی کے زیورات یا چاندی سے بنی اشیاء شامل نہیں ہوں گی۔

614 فی کلو گرام

 

 

 

4.

71

(i) تولہ بار کے علاوہ گولڈ بار (سونے کی پٹی ) جن میں مینوفیکچراور ریفائنر کا کندہ سیرئیل نمبر اور میٹرک یونٹ میں دیا گیا وزن درج ہو؛

(ii) سونے کے سکے جن میں سونے کی مقدار 99.5 فیصد سے کم نہ ہو اور گولڈ فائنڈنگس، ڈاک کورئیر یا سفر کے سامان کے ذریعہ اس طرح کی اشیاء کی درآمدات کے علاوہ۔

وضاحت۔ اس اندراج کے مقاصد کے لیے، ’’گولڈ فائنڈنگس‘‘ سے مراد ایک ایسے چھوٹے سے پرزے، جیسے ہُک، بکلس، کلیمپ، پِن، کیچ، اسکرو بیک سے ہے  جس کا استعمال آپس میں جوڑے رکھنے کے لیے کیا جاتا ہے۔

585 فی 10 گرام (یعنی کوئی تبدیلی نہیں)

 

فہرست۔ 3

نمبر شمار

باب/سرخی/ ذیلی سرخی/ محصول اشیاء

اشیاء کی تفصیل

محصول کی قیمت

(امریکی ڈالر فی میٹرک ٹن)

(1)

(2)

(3)

(4)

1

080280

سپاری

7065 (یعنی کوئی تبدیلی)

 

یہ نوٹیفکیشن جولائی 2022 کے 14ویں دن سے نافذ العمل ہوگی۔

نوٹ: - پرنسپل نوٹیفکیشن ہندوستان کے گزٹ، غیر معمولی، پارٹ II ، سیکشن 3، سب سیکشن (ii) میں، نوٹیفکیشن نمبر 36/2001 – کسٹمز (NT) مؤرخہ 3 اگست ، 2001 ، نمبر ایس او 748 (ای)، مؤرخہ 3 اگست2001 کے ذریعہ شائع کی گئی تھی، اور آخری ترمیم  نوٹیفکیشن نمبر 2022/55۔ کسٹمز (این ٹی) 30 جون 2022، کے ذریعہ کی گئی تھی ، اسے بھارت کے گزٹ میں غیر معمولی، حصہ۔ II، سیکشن۔3، ذیلی سیکشن (ii)، نمبر ایس او2960 (ای)، مؤرخہ 30 جون 2022 کو ای۔ پبلش کیا گیا تھا۔

**********

 

(ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:7518



(Release ID: 1841318) Visitor Counter : 103


Read this release in: Hindi , English