صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav g20-india-2023

کووڈ ٹیکہ کاری اپ ڈیٹ -543 واں  دن


بھارت میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد199کروڑسے تجاوزکرگئی

آج شام 7بجے تک 9لاکھ سے زیادہ کووڈ سے بچاؤ کی خوراکیں دی گئیں

Posted On: 12 JUL 2022 8:31PM by PIB Delhi

بھارت میں آج کووڈ-19سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد199 کروڑ(1,99,11,38,096)سے تجاوز کر گئی ہے۔ آج صبح 7 بجے تک ملک بھر میں کووڈ سے بچاؤ کی 9لاکھ (977227) سے زیادہ خوراکیں دی گئیں۔آج دیر رات تک موصول ہونے والی حتمی رپورٹ میں روزانہ کی بنیاد پر دی جانے والی خوراکوں کی تعداد میں اضافہ ہونے کا امکان ہے۔

آبادی کے لحاظ سے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر دی جانے والی کووڈ سے بچاؤ کی خوراکوں کی مجموعی تفصیل مندرجہ ذیل ہے:

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10409922

دوسری خوراک

10075314

احتیاطی خورک

5924479

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

18426391

دوسری خوراک

17644426

احتیاطی خورک

11115779

12 سے 14 سال کی عمر کےنوعمر بچے

پہلی خوراک

37622229

دوسری خوراک

25442969

15 سے 18 سال کی عمر کے نوجوان

پہلی خوراک

60738872

دوسری خوراک

49732424

18 سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

558709598

دوسری خوراک

504737426

احتیاطی خوراک

4163130

45 سے 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

203537643

دوسری خوراک

194287223

احتیاطی خوراک

3119921

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

127335446

دوسری خوراک

121394922

احتیاطی خوراک

26719982

کُل دی گئی پہلی خوراکیں

1016780101

کُل دی گئی دوسری خوراکیں

923314704

احتیاطی خوراک

51043291

میزان

1991138096

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

آبادی کے ترجیحی گروپوں پر مبنی ویکسینیشن مہم میں آج کی کچھ کامیابیاں درج ذیل ہیں:

بتاریخ:12جولائی ،2022(543 واں  دن )

 

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

58

دوسری خوراک

546

احتیاطی خورک

16661

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

187

دوسری خوراک

1373

احتیاطی خورک

85356

12 سے 14 سال کی عمر کےنوعمر بچے

پہلی خوراک

59630

دوسری خوراک

129222

15 سے 18 سال کی عمر کے نوجوان

پہلی خوراک

16762

دوسری خوراک

60551

18 سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

22787

دوسری خوراک

191903

احتیاطی خوراک

69857

45 سے 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

3579

دوسری خوراک

47255

احتیاطی خوراک

29895

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

2908

دوسری خوراک

31719

احتیاطی خوراک

206978

کُل دی گئی پہلی خوراکیں

105911

کُل دی گئی دوسری خوراکیں

462569

احتیاطی خوراک

408747

میزان

977227

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ملک میں سب سے زیادہ کمزور آبادی والے گروپوں کو کووڈ-19 سے بچانے کے لیے ایک آلے کے طور پر ٹیکہ کاری کی مشق کا اعلیٰ سطح پر باقاعدگی سے جائزہ اور نگرانی جاری ہے۔

 

************

ش ح۔س ک  ۔ م  ص

 (U: 7500)



(Release ID: 1841107) Visitor Counter : 115


Read this release in: English , Hindi , Manipuri