شماریات اور پروگرام کے نفاذ کی وزارت

ماہ مئی 2022 کے لیے صنعتی پیداوار کے اشاریہ اور استعمال پر مبنی اشاریہ کے فوری تخمینے (بنیاد 2011-12=100)

Posted On: 12 JUL 2022 5:30PM by PIB Delhi

1۔صنعتی پیداوار کے اشاریوں(آئی آئی پی) کے فوری تخمینے چھ ہفتوں کے وقفے کے ساتھ ہر مہینے کی 12 تاریخ کو جاری کیے جاتے ہیں (یا پچھلے کام کے دن اگر 12 تاریخ کو چھٹی ہوتی ہے) اور اس کو ماخذ ایجنسیوں سے موصول ہونے والے ڈیٹا کے ساتھ مرتب کیا جاتا ہے، جس کے نتیجے میں پیداواری کارخانے/ ادارے سے ڈیٹا حاصل ہوتا ہے۔

2۔         مئی 2022 کے مہینے کے لیے، 2012-2011 کی بنیاد کے ساتھ صنعتی پیداوار کے اشاریہ (آئی آئی پی)  کا فوری تخمینہ 137.7 ہے۔  مئی 2022 کے مہینے کے لیے کان کنی، مینوفیکچرنگ اور بجلی کے شعبوں کے لیے صنعتی پیداوار کے اشاریے بالترتیب 120.1،134.5،  اور199.9ہیں۔ یہ فوری تخمینہ آئی آئی پی کی نظرثانی کی پالیسی کے مطابق بعد کی ریلیز میں نظرثانی  کے مرحلےسے گزرے گا۔

3۔         استعمال پر مبنی درجہ بندی کے مطابق،مئی 2022 کے مہینے کے لیے اشاریے بنیادی سامان کے لیے 144.5،  املاک، مشینوں وغیرہ کے لیے 95.3، درمیانی اشیاء کے لیے 152.2 اور انفراسٹرکچر/تعمیراتی سامان کے لیے 153.1 ہیں۔ مزید یہ کہ پائیدار اشیائے صرف اور غیر پائیدار اشیائے صرف کے لیے اشاریے ماہ مئی 2022 کے لیے قیمتیں بالترتیب 113.5 اور136.8پرہیں۔

4۔         مئی 2022 کے مہینے کے صنعتی پیداوار کے اشاریہ کے فوری تخمینوں کی تفصیلات شعبہ جاتی ، قومی صنعتی درجہ بندی (این آئی سی-2008) کے دوہرے ہندسوں کی سطح اور استعمال پر مبنی درجہ بندی کے مطابق بالترتیب بیانات I، II اور III میں دی گئی ہیں۔ نیز، صارفین کے لیے صنعتی شعبے میں ہونے والی تبدیلیوں کو سمجھنے کے لیے، بیان IV صنعتی گروپس (این آئی سی-2008 کے دوہرے ہندسوں کی سطح کے مطابق) اور شعبوں کے لحاظ سے گزشتہ 12 مہینوں کے مہینے کے حساب سے اشاریے فراہم کرتا ہے۔

5۔         مئی  2022 کے مہینے کے آئی آئی پی کے فوری تخمینوں کے ساتھ،اپریل 2022  کے اشاریہ جات میں پہلی نظرثانی کی گئی ہے اور فروری 2022 کے اشاریہ میں ماخذ ایجنسیوں سے موصول ہونے والے تازہ ترین ڈیٹا کی روشنی میں حتمی نظر ثانی کی گئی ہے۔مئی  2022  کے لیے فوری تخمینے،اپریل 2022 کے لیے پہلی نظرثانی اور فروری 2022 کے لیے حتمی نظرثانی بالترتیب 90 فیصد، 92 فیصد اور 94 فیصد کے متوازن ردعمل کی شرح پر مرتب کیے گئے ہیں۔

6۔         جون 2022 کے لیے اشاریہ کا اجراء جمعہ، 12اگست 2022 کو ہوگا۔

نوٹ :-

یہ پریس ریلیز معلومات وزارت کی ویب سائٹ پر بھی دستیاب ہے - http://www.mospi.gov.in

ہندی میں پریس ریلیز  آنے والی ہے اور  درج ذیل پر دستیاب ہوگی: https://www.mospi.gov.in/hi/web/mospi/home

 

 

تفصیل نمبر1:صنعتی پیداوار کا اشاریہ- شعبہ وار

2011-12=100: (بنیاد)

مہینہ

کانکنی

مینوفیکچرنگ

بجلی

عمومی

(14.372472)

(77.63321)

(7.994318)

(100)

2021-22

2022-23

2021-22

2022-23

2021-22

2022-23

2021-22

2022-23

اپریل

107.6

116.2

124.6

131.8

174.0

194.5

126.1

134.6

مئی*

108.3

120.1

111.5

134.5

161.9

199.9

115.1

137.7

جون

105.5

 

121.2

 

169.1

 

122.8

 

جولائی

104.6

 

131.0

 

184.7

 

131.5

 

اگست

103.6

 

131.9

 

188.7

 

132.4

 

ستمبر

95.1

 

131.9

 

167.9

 

129.5

 

اکتوبر

109.8

 

136.4

 

167.3

 

135.0

 

نومبر

111.8

 

128.9

 

147.9

 

128.0

 

دسمبر

120.4

 

139.8

 

162.5

 

138.8

 

جنوری

124.9

 

139.2

 

165.6

 

139.3

 

فروری

123.3

 

129.9

 

160.8

 

131.4

 

مارچ

144.4

 

145.3

 

191.0

 

148.8

 

اوسط

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

اپریل-مئی

108.0

118.2

118.1

133.2

168.0

197.2

120.6

136.2

 

 

 

 

 

 

 

 

 

#گزشتہ سال اسی مدت کے دوران  ہونے والی ترقی کے مقابل

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

مئی*

23.6

10.9

32.1

20.6

7.5

23.5

27.6

19.6

 

 

 

 

 

 

 

 

 

اپریل-مئی

29.8

9.4

86.6

12.8

21.7

17.4

67.3

12.9

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

* مئی 2022 کے اعداد و شمار فوری تخمینے ہیں۔

نوٹ: فروری‘22 اور  اپریل22کے مہینوں کے اشاریے میں تازہ ترین پیداوار کا   اپ ڈیٹ کیا ہوا ڈیٹا شامل ہے ۔

#پچھلے سال کی اسی مدت کے دوران  ہونے والی شرح نمو کی تشریح مارچ 2020 کے بعد سے  کووڈ-19 وبائی امراض کی وجہ سے پیدا ہونے والے غیر معمولی حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے کی جائے گی ۔

 

تفصیل نمبر:IIصنعتی پیداوار کا اشاریہ۔(2 ہندسی سطح)

2011-12=100: (بنیاد)

صنعتی کوڈ

کیفیت

وزن

اشاریہ

مجموعی اشاریہ

#اوسط نمو

 

 

مئی'21

مئی،*22

اپریل-مئی*

مئی،22*

اپریل-مئی

 

 

 

 

 

2021-22

2022-23

 

2022-23

10

غذائی مصنوعات

5.3025

111.4

123.2

119.6

126.3

10.6

5.6

11

مشروبات کی تیاری

1.0354

54.8

125.0

73.2

121.1

128.1

65.4

12

تمباکو مصنوعات کی تیاری

0.7985

72.4

87.4

71.2

86.8

20.7

21.9

13

ٹیکسٹائل کی تیاری

3.2913

105.3

111.7

110.0

113.0

6.1

2.7

14

ملبوسات کی تیاری

1.3225

83.8

142.4

83.6

136.4

69.9

63.2

15

چمڑے کی مصنوعات اور اس کے متعلقہ

0.5021

67.1

99.9

84.2

103.2

48.9

22.6

16

لکڑی اور لکڑی کی مصنوعات اور کارک فرنیچر کے علاوہ، چٹائی وغیرہ بنانے کے میٹریل کی تیاری

0.1930

73.4

114.5

87.7

113.0

56.0

28.8

17

کاغذ اور کاغذ کی مصنوعات کی تیاری

0.8724

78.7

82.8

83.4

83.3

5.2

-0.1

18

ریکارڈیڈ میڈیا کی چھپائی اور اس کی نقل

0.6798

61.9

89.3

63.3

89.2

44.3

40.9

19

بجھے ہوئے کوئلے اور ریفائنڈ پیٹرولیم کی مصنوعات کی تیاری

11.7749

113.8

134.4

116.2

132.8

18.1

14.3

20

کیمکلز اور کیمکلز مصنوعات کی تیاری

7.8730

109.1

133.5

113.6

128.5

22.4

13.1

21

دواؤں، طبی مادوں اور نباتاتی مصنوعات کی تیاری

4.9810

217.1

188.7

209.7

192.1

-13.1

-8.4

22

ربڑ اور پلاسٹک کی مصنوعات کی تیاری

2.4222

96.7

105.3

101.6

105.1

8.9

3.4

23

غیر دھاتی معدنی مصنوعات کی تیاری

4.0853

110.1

134.1

119.1

135.8

21.8

14.0

24

بنیادی دھاتوں کی تیاری

12.8043

159.8

186.8

164.2

183.3

16.9

11.6

25

مشینری اور سازو سامان کے علاوہ مصنوعی دھاتوں کی تیاری

2.6549

64.4

80.9

71.3

79.7

25.6

11.8

26

کمپیوٹر، برقیاتی اور بصری مصنوعات کی تیاری

1.5704

95.2

123.0

107.2

125.3

29.2

16.9

27

بجلی کے سازو سامان کی تیاری

2.9983

61.6

98.3

73.1

95.0

59.6

30.0

28

مشینری اور آلات (این ای سی) کی تیاری

4.7653

76.3

105.9

85.4

103.0

38.8

20.6

29

موٹر گاڑیوں، ٹریلر اور سیمی ٹریلرس کی تیاری

4.8573

59.2

111.7

80.7

110.3

88.7

36.7

30

نقل وحمل کے دیگر سازو سامان کی تیاری

1.7763

52.2

119.3

80.5

114.2

128.5

41.9

31

فرنیچر کی تیاری

0.1311

118.5

199.9

123.3

197.8

68.7

60.4

32

دیگر مینوفیکچرنگ

0.9415

67.2

79.8

81.1

85.9

18.8

5.9

 

 

 

 

 

 

 

 

 

05

کانکنی

14.3725

108.3

120.1

108.0

118.2

10.9

9.4

10-32

مینوفیکچرنگ

77.6332

111.5

134.5

118.1

133.2

20.6

12.8

35

بجلی

7.9943

161.9

199.9

168.0

197.2

23.5

17.4

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

عمومی اشاریہ

100.00

115.1

137.7

120.6

136.2

19.6

12.9

 *مئی 2022 کے لئے اعداد وشمار فوری تخمینے ہیں

 

 

 

 

 

 

 

# گزشتہ سال کی اسی مدت کے دوران ہونے والی ترقی کی شرح  مارچ  2020  کے بعد سے کووڈ-19 کے نتیجے میں پیدا ہونے والے حالات کو سامنے رکھتے ہوئے کی جائے گی۔

تفصیل نمبر:IIIصنعتی پیداوار کا اعشاریہ۔(2 ہندسی سطح)

2011-12=100: (بنیاد)

 

ابتدائی اشیاء

املاک مشینیں وغیرہ

درمیانی اشیاء

بنیادی ڈھانچہ/ تعمیراتی سامان

پائیدار اشیاء صرف

غیر پائیدار اشیاء صرف

ماہ

(34.048612)

(8.223043)

(17.221487)

(12.338363)

(12.839296)

(15.329199)

 

2021-22

2022-23

2021-22

2022-23

2021-22

2022-23

2021-22

2022-23

2021-22

2022-23

2021-22

2022-23

اپریل

126.5

139.3

79.0

89.5

139.6

149.4

144.0

149.8

103.3

110.9

140.0

139.2

مئی*

122.8

144.5

61.9

95.3

129.1

152.2

129.5

153.1

71.6

113.5

135.6

136.8

جون

122.4

 

81.2

 

132.7

 

137.9

 

100.1

 

141.8

 

جولائی

128.5

 

92.4

 

143.7

 

144.4

 

118.7

 

145.9

 

اگست

127.2

 

91.1

 

144.7

 

148.3

 

121.6

 

148.3

 

ستمبر

117.3

 

93.3

 

142.9

 

145.0

 

131.0

 

147.3

 

اکتوبر

128.5

 

89.8

 

147.2

 

153.6

 

129.5

 

149.7

 

نومبر

126.5

 

82.1

 

141.3

 

141.5

 

106.6

 

147.9

 

دسمبر

133.7

 

92.9

 

151.8

 

154.0

 

122.5

 

161.6

 

جنوری

136.5

 

94.9

 

153.5

 

158.9

 

118.5

 

154.4

 

فروری

130.8

 

94.5

 

143.7

 

152.0

 

112.9

 

137.6

 

مارچ

153.2

 

111.4

 

156.7

 

169.5

 

129.5

 

149.9

 

اوسط

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

اپریل- مئی

124.7

141.9

70.5

92.4

134.4

150.8

136.8

151.5

87.5

112.2

137.8

138.0

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

#گزشتہ سال کی اسی مدت کے دوران  کے مقابلےہونے والی نمو

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

مئی *

15.8

17.7

74.9

54.0

54.2

17.9

46.5

18.2

80.4

58.5

0.2

0.9

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

اپریل- مئی

25.7

13.8

232.5

31.1

109.3

12.2

151.5

10.7

287.2

28.2

32.5

0.1

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

* مئی 2022 کے اعداد وشمار فوری تخمینے ہیں:

نوٹ: فروری 2022 اوراپریل2022 کے مہینوں کے اشاریوں میں پیداوار کی تازہ ترین تفصیلات شامل ہیں:

 

 

 

 

 

# گزشتہ سال کی اسی مدت کے دوران ہونے والی ترقی کی شرح مارچ 2020 کے بعد سے کووڈ-19 کے نتیجے میں پیدا ہونے والے حالات کو سامنے رکھتے ہوئے کی جائے گی۔

                                         

 

 

 

تفصیل نمبر:4صنعتی پیداوار کااشاریہ۔ (دو ہندسی  سطح )

(بنیاد: 2011-12=100 )

صنعتی کوڈ

کیفیت

وزن

جون-21

جولائی-21

اگست-21

ستمبر-21

اکتوبر-21

نومبر-21

دسمبر-21

جنوری-22

فروری-22

مارچ-22

اپریل-22

مئی-22

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

10

غذائی مصنو عات

5.3025

111.3

116.2

117.3

110.3

118.8

130.1

151.8

145.1

139.9

149.5

129.4

123.2

11

مشروبات کی تیاری

1.0354

82.0

90.2

86.3

85.3

86.8

85.2

92.0

91.5

94.4

115.7

117.1

125.0

12

تمباکو مصنوعات کی تیاری

0.7985

74.0

79.4

86.9

95.6

95.0

96.5

101.8

108.2

79.9

108.2

86.1

87.4

13

ٹیکسٹائل کی تیاری

3.2913

111.3

117.8

120.2

121.4

125.6

117.9

124.9

122.6

113.0

118.9

114.2

111.7

14

ملبوسات کی تیاری

1.3225

110.0

116.8

144.1

158.7

163.6

133.8

161.8

154.7

155.0

199.6

130.4

142.4

15

چمڑے کی مصنوعات اور اس کے متعلقہ

0.5021

94.1

114.7

106.5

110.4

103.2

94.9

111.6

101.6

103.2

109.2

106.4

99.9

16

لکڑی اور لکڑی کی مصنوعات اور کارک فرنیچر کے علاوہ، چٹائی وغیرہ بنانے کے میٹریل کی تیاری

0.1930

97.9

103.1

110.2

109.9

110.5

104.3

115.2

106.0

112.5

118.3

111.4

114.5

17

کاغذ اور کاغذ کی مصنوعات کی تیاری

0.8724

76.3

85.1

82.8

76.9

86.5

79.7

81.4

82.1

78.8

84.2

83.8

82.8

18

ریکارڈیڈ میڈیا کی چھپائی اور اس کی نقل

0.6798

68.7

68.4

69.1

70.0

73.4

72.1

87.4

80.7

76.6

88.0

89.0

89.3

19

بجھے ہوئے کوئلے اور ریفائنڈ پیٹرولیم کی مصنوعات کی تیاری

11.7749

110.1

117.9

112.1

108.5

123.9

129.0

129.6

130.4

120.3

139.1

131.1

134.4

20

کیمکلز اور کیمکلز مصنوعات کی تیاری

7.8730

116.3

128.0

124.8

124.3

125.9

118.1

125.9

124.9

115.3

121.2

123.4

133.5

21

دواؤں، طبی مادوں اور نباتاتی مصنوعات کی تیاری

4.9810

226.9

228.6

233.8

238.5

236.7

227.2

237.5

223.3

186.3

200.9

195.5

188.7

22

ربڑ اور پلاسٹک کی مصنوعات کی تیاری

2.4222

99.4

108.6

108.6

108.4

103.8

97.6

102.7

105.2

100.9

108.8

104.9

105.3

23

غیر دھاتی معدنی مصنوعات کی تیاری

4.0853

119.2

126.9

122.2

115.7

129.2

109.1

133.0

141.5

134.0

154.1

137.4

134.1

24

بنیادی دھاتوں کی تیاری

12.8043

163.5

171.1

178.8

174.7

182.6

175.7

185.4

191.6

180.0

199.3

179.7

186.8

25

مشینری اور سازو سامان کے علاوہ مصنوعی دھاتوں کی تیاری

2.6549

79.7

90.3

94.0

91.0

88.9

80.2

95.8

88.5

91.0

97.5

78.5

80.9

26

کمپیوٹر، برقیاتی اور بصری مصنوعات کی تیاری

1.5704

125.6

138.4

139.5

163.5

151.8

125.6

188.4

186.0

139.8

186.2

127.6

123.0

27

بجلی کے سازو سامان کی تیاری

2.9983

84.2

118.4

128.7

144.4

126.6

106.3

109.9

93.5

90.3

93.6

91.7

98.3

28

مشینری اور آلات (این ای سی) کی تیاری

4.7653

96.3

109.1

108.9

113.5

106.2

91.0

104.3

101.8

103.1

127.7

100.1

105.9

29

موٹر گاڑیوں، ٹریلر اور سیمی ٹریلرس کی تیاری

4.8573

87.8

101.2

93.5

90.7

98.2

93.3

97.7

104.8

107.8

114.8

108.8

111.7

30

نقل وحمل کے دیگر سازو سامان کی تیاری

1.7763

103.4

128.2

125.1

134.7

138.7

106.1

108.9

121.6

111.1

128.2

109.1

119.3

31

فرنیچر کی تیاری

0.1311

158.0

160.9

165.7

173.2

183.8

180.0

215.4

190.4

198.4

232.4

195.7

199.9

32

دیگر مینوفیکچرنگ

0.9415

75.7

84.7

95.3

106.1

115.2

67.4

103.5

92.3

95.4

126.0

92.0

79.8

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

5

کانکنی

14.3725

105.5

104.6

103.6

95.1

109.8

111.8

120.4

124.9

123.3

144.4

116.2

120.1

10-32

مینو فیکچرنگ

77.6332

121.2

131.0

131.9

131.9

136.4

128.9

139.8

139.2

129.9

145.3

131.8

134.5

35

بجلی

7.9943

169.1

184.7

188.7

167.9

167.3

147.9

162.5

165.6

160.8

191.0

194.5

199.9

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

عمومی اشاریہ

100.0

122.8

131.5

132.4

129.5

135.0

128.0

138.8

139.3

131.4

148.8

134.6

137.7

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

نوٹ: مارچ22، اپریل 22 اورمئی 22 کے لئے اعداد وشمار عبوری ہیں

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

اشاریوں کی شرح  مارچ  2020  سے  کووڈ  - 19  عالمی وبا کی بنا پر پیدا ہونے والے غیر معمولی حالات  کے پیش نظر کی جائے گی۔

 

پی ڈی ایف فارمیٹ میں دیکھنے کیلیے یہاں کلک کریں

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

 

ش ح۔م ع۔ع ن

                                                                                                                                      (U: 7488)



(Release ID: 1841016) Visitor Counter : 156


Read this release in: English , Hindi , Manipuri