صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ ٹیکہ کاری اپ ڈیٹ -542واں دن


بھارت میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد198.88کروڑسے تجاوزکرگئی

آج شام   7بجے تک 9لاکھ سے زیادہ کووڈ سے بچاؤ کی خوراکیں دی گئیں

Posted On: 11 JUL 2022 8:22PM by PIB Delhi

بھارت میں آج کووڈ-19سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد198.99کروڑ(1,98,99,21,302)سے تجاوز کر گئی ہے۔ آج صبح 7 بجے تک ملک بھر میں کووڈ سے بچاؤ کی  9لاکھ (928732)خوراکیں دی گئیں۔آج دیر رات  تک موصول  ہونے والی حتمی رپورٹ  میں  روزانہ کی بنیاد پر دی جانے والی خوراکوں کی تعداد میں اضافہ ہونے کا امکان ہے۔

آبادی کے لحاظ سے  ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر دی جانے والی  کووڈ سے بچاؤ کی خوراکوں کی مجموعی   تفصیل مندرجہ ذیل ہے:

 

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10409846

دوسری خوراک

10074484

احتیاطی خورک

5904904

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

18426151

دوسری خوراک

17642795

احتیاطی خورک

11018002

12 سے 14 سال کی عمر کےنوعمر بچے

پہلی خوراک

37549182

دوسری خوراک

25285073

15 سے 18 سال کی عمر کے نوجوان

پہلی خوراک

60717636

دوسری خوراک

49656214

18 سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

558681373

دوسری خوراک

504493421

احتیاطی خوراک

4080120

45 سے 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

203533107

دوسری خوراک

194227459

احتیاطی خوراک

3084101

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

127331586

دوسری خوراک

121353871

احتیاطی خوراک

26451977

کُل دی گئی پہلی خوراکیں

1016648881

کُل دی گئی دوسری خوراکیں

922733317

احتیاطی خوراک

50539104

میزان

1989921302

 

آبادی کے ترجیحی گروپوں پر مبنی ویکسینیشن مہم میں آج کی کچھ کامیابیاں درج ذیل ہیں:

بتاریخ:11جولائی ،2022(542واں دن )

 

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

78

دوسری خوراک

391

احتیاطی خورک

15658

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

143

دوسری خوراک

857

احتیاطی خورک

69299

12 سے 14 سال کی عمر کےنوعمر بچے

پہلی خوراک

55234

دوسری خوراک

121030

15 سے 18 سال کی عمر کے نوجوان

پہلی خوراک

15679

دوسری خوراک

51585

18 سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

22671

دوسری خوراک

165590

احتیاطی خوراک

83740

45 سے 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

4403

دوسری خوراک

36467

احتیاطی خوراک

35845

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

3645

دوسری خوراک

25284

احتیاطی خوراک

221133

کُل دی گئی پہلی خوراکیں

101853

کُل دی گئی دوسری خوراکیں

401204

احتیاطی خوراک

425675

میزان

928732

ملک میں سب سے زیادہ کمزور آبادی والے گروپوں کو کووڈ-19 سے بچانے کے لیے ایک آلے  کے طور پر ٹیکہ کاری  کی مشق کا اعلیٰ سطح پر باقاعدگی سے جائزہ اور نگرانی جاری ہے۔

******

ش ح۔ ا م۔

U NO- 7465



(Release ID: 1840873) Visitor Counter : 130


Read this release in: English , Hindi , Manipuri