وزارت خزانہ

شرح تبادلہ نوٹیفکیشن نمبر 58/2022 - کسٹمز (این ۔ٹی)

Posted On: 07 JUL 2022 8:01PM by PIB Delhi

کسٹمز ایکٹ، 1962 (52 کا 1962) کے سیکشن 14 کے ذریعے عطا کردہ اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے، اور نوٹیفکیشن نمبر۔ 51/2022-کسٹمز(این ۔ ٹی) ، مورخہ 16 جون،2022  کو درکنار کرتے ہوئے سوائے ان چیزوں کے جو اس طرح کے  درکناری  سے پہلے کی گئی یا  کئے جانے کے لئے چھوڑ دی گئی ، سنٹرل بورڈ آف بالواسطہ ٹیکس اور کسٹمز اس کے ذریعے اس بات کا تعین کرتا ہے کہ یہاں  منسلک شیڈول I اور شیڈول II میں سے ہر ایک کے کالم (2) میں صراحت کردہ   ہر ایک غیرملکی  کرنسی کو، ہندوستانی کرنسی میں یا اس کے برعکس تبادلہ کی شرح، 8 جولائی 2022 سے درآمدی  اوربرآمدی سامان سے متعلق، مذکورہ دفعہ کے مقصد کے لئے، کالم (3) میں متعلقہ اندراج میں اس کے مقابل درج کردہ شرح ہو گی۔

شیڈول-1

نمبرشمار

غیرملکی کرنسی

ہندوستانی روپئے کے مساوی غیرملکی کرنسی کی ایک اکائی کی شرح تبادلہ

 

(2)

(3)

 

 

(a)

(b)

 

 

(درآمدی سامان کے لئے)

(برآمدی سامان کے لئے)

1.

آسٹریلین ڈالر

55.15

52.75

2.

بحرینی دینار

216.30

203.30

3.

کناڈین ڈالر

61.80

59.70

4.

چینی یان

12.00

11.60

5.

ڈینش کرونر

11.00

10.65

6.

یورو

82.15

79.20

7.

ہانگ کانگ ڈالر

10.25

9.90

8.

کویتی دینار

265.65

249.05

9.

نیوزی لینڈ ڈالر

50.25

47.90

10.

نارویجین کرونر

7.95

7.70

11.

پاؤنڈ اسٹرلنگ

96.10

92.80

12.

قطری ریال

22.40

20.85

13.

سعودی عرب ریال

21.70

20.40

14.

سنگا پور ڈالر

57.35

55.50

15.

جنوبی افریقی رینڈ

4.85

4.55

16.

سویڈیش کرونر

7.65

7.40

17.

سوئس فرینک

83.10

80.05

18.

ترکش لیرا

4.75

4.45

19.

یو اے ای درہم

22.20

20.85

20.

 امریکی ڈالر

79.90

78.20

شیڈول-I1

نمبرشمار

غیرملکی کرنسی

ہندوستانی روپئے کے مساوی غیرملکی کرنسی کی100 اکائیوں کی شرح تبادلہ

 

(2)

(3)

 

 

(a)

(b)

 

 

(درآمدی سامان کے لئے)

(برآمدی سامان کے لئے)

1.

جاپانی یین

59.20

57.30

2.

کوریائی ووان

6.30

5.90

 

*************

 

 

ش ح س ب۔ ر‍‌ض

U. No.7370

 



(Release ID: 1840035) Visitor Counter : 95


Read this release in: English , Hindi