صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال 538 واں دن


بھارت میں ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 198.49 کروڑ سے تجاوز کرگئی

آج شام 7 بجے تک 15 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 07 JUL 2022 8:22PM by PIB Delhi

بھارت میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد آج 198.49 کروڑ (1,98,49,33,641) سے تجاوز کرگئی۔ آج شام 7 بجے تک 15 لاکھ سے زیادہ (15,19,612)ٹیکے لگائے گئےہیں۔ آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10409406

دوسری خوراک

10070101

احتیاطی خوراک

5815533

صف اوّل کےکارکنان

پہلی خوراک

18425173

دوسری خوراک

17634486

احتیاطی خوراک

10710679

12 -14 سال کی عمر گروپ

پہلی خوراک

37278318

 

دوسری خوراک

24751074

15 تا 18 سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

60632624

 

دوسری خوراک

49407574

 

18سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

558492794

دوسری خوراک

503354081

احتیاطی خوراک

3661962

45 تا59 سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

203486773

دوسری خوراک

193899846

احتیاطی خوراک

2907963

 

60 سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

127298204

دوسری خوراک

121136131

احتیاطی خوراک

25560919

مجموعی طورپردی گئی پہلی خوراک

1016023292

مجموعی طورپردی گئی دوسری خوراک

920253293

احتیاطی خوراک

48657056

میزان

1984933641

 

ٹیکہ کاری مہم کی ا ٓج کی حصولیابیاں آبادی کےترجیحی گروپوں کی بنیادپرتقسیم کی گئی ہیں،جودرج ذیل ہیں:

 

مورخہ:07  جولائی 2022 (538واں دن)

طبی کارکنان

پہلی خوراک

57

دوسری خوراک

589

احتیاطی خوراک

19243

صف اوّل کےکارکنان

پہلی خوراک

162

دوسری خوراک

1003

احتیاطی خوراک

69755

12 -14 سال کی عمر گروپ

پہلی خوراک

107811

 

دوسری خوراک

223300

15 تا 18 سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

32429

 

دوسری خوراک

119015

 

18سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

37419

دوسری خوراک

269444

احتیاطی خوراک

200720

45 تا59سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

5714

دوسری خوراک

58043

احتیاطی خوراک

100937

 

60 سال کی عمرکےافراد

 

پہلی خوراک

4991

دوسری خوراک

40814

احتیاطی خوراک

228166

مجموعی طورپردی گئی پہلی خوراک

188583

مجموعی طورپردی گئی دوسری خوراک

712208

احتیاطی خوراک

618821

میزان

1519612

 

ٹیکہ کاری کاعمل ملک بھر میں کمزورترین افراد کو کووڈ19 وباءکےاثرات سےمحفوظ رکھنے کےلئےایک وسیلہ ہےاورجس کا اعلی ترین سطح پرمسلسل جائزہ لیاجاتاہےاورنگرانی کی جاتی ہے۔

****************

 

ش ح۔ س ب۔ رض

U. No.7356



(Release ID: 1840001) Visitor Counter : 89


Read this release in: English , Hindi , Manipuri