ٹیکسٹائلز کی وزارت
ٹیکسٹائل ریسرچ ایسوسی ایشنس
Posted On:
01 APR 2022 6:58PM by PIB Delhi
ٹیکسٹائل کے سیکٹرمیں تحقیق کے کام میں مصروف 8 ٹیکسٹائل ریسرچ ایسوسی ایشنس میں مندرجہ ذیل شامل ہیں
- احمدآباد ٹیکسٹائل انڈسٹری ریسر چ ایسوسی ایشن (اے ٹی آئی آر اے)،احمدآباد، گجرات
- دی بامبےٹیکسٹائل ریسرچ ایسوسی ایشن،(بی ٹی آر اے)، ممبئی،مہاراشٹر
- مین میڈ ٹیکسٹائل ریسرچ ایسوسی ایشن (ایم اےاین ٹی آر اے) سورت، گجرات
- ناردرن انڈیا ٹیکسٹائل ریسرچ ایسوسی ایشن (این آئی ٹی آر اے)، غازی آباد،اترپردیش
- سنتھیٹک اینڈ آرٹ سلک مل ریسرچ ایسوسی ایشن (ایس اےایس ایم آئی آر اے)، ممبئی، مہاراشٹر
- ساؤتھ انڈیا ٹیکسٹائل ریسرچ ایسوسی ایشن (ایس آئی ٹی آراے)، کوئمبٹور، تملناڈو
- وول ریسرچ ایسوسی ایشن (ڈبلیو آراے) تھانے، مہاراشٹر
- انڈیا جوٹ انڈسٹریز ریسرچ ایسوسی ایشن (آئی جے آئی آر اے)، کولکاتا، مغربی بنگال
ٹی آر ایز اور تعلیمی اداروں کے ذریعہ بھارت اور بیرونی ممالک میں کی گئی مشترکہ سرگرمیوں کی پچھلے 5 سال کی تفصیلات مندرجہ ذیل ہیں :
ٹی آر اے / ادارے کانام
|
ٹی آر ایز کی تعلیمی اداروں کے ساتھ کی گئی مشترکہ سرگرمیاں
|
|
In India With
|
Outside India with
|
دی بامبےٹیکسٹائل ریسرچ ایسوسی ایشن، (بی ٹی آر اے)
|
پی ایچ ڈی کے لئے انسٹی ٹیوٹ آف کمیکل ٹکنالوجی (آئی سی ٹی )
|
---
|
ناردرن انڈیا ٹیکسٹائل ریسرچ ایسوسی ایشن (این آئی ٹی آر اے)
|
مالویہ نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ٹکنالوجی،جےپور (2021)
|
یونیورسٹی آف ہڈرس فیلڈ، برطانیہ ( مارچ 2018)
|
سنتھیٹک اینڈ آرٹ سلک مل ریسرچ ایسوسی ایشن (ایس اےایس ایم آئی آر اے)،
|
- کرم ویر بھاؤ راؤ پاٹل (کے بی پی ) ، کالج، وشی، نوی ممبئی کے ساتھ مفاہمت نامہ
- قدرتی فائبر کے متبادل کےلئے دھارواڑیونیورسٹی کے ساتھ مشترکہ سرگرمیاں
- شمال مشرقی خطے میں کرشی وگیان کیندر (کے وی کے) کےساتھ مشترکہ مطالعات
|
---
|
وول ریسرچ ایسوسی ایشن (ڈبلیو آراے) تھانے
|
- اسپورٹس انجینئرنگ ایسوسی ایشن انڈیا (ایس ای اے)، مکینکل انجینئرنگ کا شعبہ، بی آئی ٹی ایس ، پلانی
- انسٹی ٹیوٹ آف کمیکل ٹکنالوجی ، ممبئی (آئی سی ٹی ممبئی)
- سردار ولبھ بھائی پٹیل انٹرنیشنل اسکول آف ٹکسٹائل منجمنٹ، کوئمبٹور( ایس وی پی آئی ٹی ایم)
- لکشمی بھائی نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف فزیکل ایجوکیشن (ایل این آئی پی ای ) گوالیار، (نوجوانوں کے امور اورکھیل کود کی وزارت کے تحت )
- ڈاکٹرایل ایچ ہیرا نندانی کالج آف فارمیسی، تھانے
|
- رائل میلبورن ا نسٹی ٹیوٹ آف ٹکنالوجی (آر ایم آئی ٹی )، ملبورن، آسٹریلیا
- استنبول ٹکنیکل یونیورسٹی (آئی ٹی یو )، استنبول، ترکی
- نارتھ ویسٹ کمپوزٹ سینٹر (این ڈبلیو سی سی) ، یونیورسٹی آف مانچسٹر، برطانیہ
- ڈیک ا ن یونیورسٹی ، آسٹریلیا
- ٹکنیکل یونیورسٹی آف لبریک، چیک ریپبلک
|
ساؤتھ انڈیا ٹیکسٹائل ریسرچ ایسوسی ایشن (ایس آئی ٹی آراے)
|
|
- بولٹن یونیورسٹی، برطانیہ
- نارتھ کیرولینا اسٹیٹ یونیورسٹی، امریکہ
- نیشنل یونیورسٹی آف سنگاپور، سنگاپور
- ڈیک ا ن یونیورسٹی، آسٹریلیا
- تائیوان ٹیکسٹائل ریسرچ انسٹی ٹیوٹ (ٹی ٹی آر آئی )، تائیوان
- کوریا آپاریل ٹیسٹنگ اینڈ ریسرچ انسٹی ٹیوٹ (کے اےٹی آر آئی )، جنوبی کوریا
- فلیپائن ٹیکسٹائل ریسرچ انسٹی ٹیوٹ (پی ٹی آر آئی )
|
مہاراشٹر ریاست میں ان اداروں / ایسوسی ایشنوں کے ذریعہ کئے جانےوالے تحقیقی پروجیکٹ مندرجہ ذیل ہیں
ٹی آر اے / ادارے کا نام
|
مہاراشٹر ریاست میں کی گئی تحقیق
|
سنتھیٹک اینڈ آرٹ سلک مل ریسرچ ایسوسی ایشن (ایس اےایس ایم آئی آر اے)
|
ٹیکنیکل ٹیکسٹائل اسکیم کے لئے ٹکنالوجی مشن کے تحت ریاست مہاراشٹر میں خاص طور سے کی گئی تحقیق اور مہاراشٹر کے امراوتی میں زرعی ٹیکسٹائل مصنوعات کے استعمال کے ذریعہ پیداواریت میں اضافے سےمطالعے کے لئےدوڈیمو سینٹر قائم کئے گئے۔ان میں کرشی وگیان کیندر (کے وی کے) گھاٹ کھیڑ اور کرشی وگیان کیندر ( کے وی کے) ، امراوتی ضلع کے درگاپور میں ۔
|
دی بامبےٹیکسٹائل ریسرچ ایسوسی ایشن،(بی ٹی آر اے)
|
- مہاراشٹر پالیوشن کنٹرول بورڈ (ایم پی سی بی ) کی ہدایت کے مطابق مہاراشٹر میں 10 ٹیکسٹائل یونٹوں کے لئے کیا گیا آڈٹ
- ’ای پی ٹی ، پانی کی صفائی اور ٹیکسٹائل صنعت کے لئے پائیدار ٹیکنالوجی ‘ پر تفصیلی تربیت کے لئے تربیتی موڈیول تیار کیا گیا۔ اسے نیشنل انوائرنمنٹ میں انجینئرنگ ریسرچ انسٹی ٹیوٹ ( این ا ی ای آؑر آئی ) اورمہاراشٹر پالیوشن کنٹرول بورڈ کے ذریعہ منظوری دی گئی ۔
|
وول ریسرچ ایسوسی ایشن (ڈبلیو آراے)
|
- اوونی صنعت (مہاراشٹر میں قائم )کے لئے تحقیق کا کام کیا گیا : ریمنڈ لمیٹڈ، تھانے
- کھیلوں کی صنعتوں کے لئے(مہاراشٹر میں قائم ) کےلئےتحقیقی کام کیا گیا : بھاوی ملٹی فیب ،نوی ممبئی اور کھنا اسپورٹس، نوی ممبئی
- دیگرصنعتوں (مہاراشٹر میں قائم) کے لئے تحقیقی کام کیا گیا جن میں اسکالر ٹکنالوجیز انڈیا پرائیویٹ لمیٹڈ، نئی ممبئی اور انولیگ ٹکنالوجیز انڈیا پرائیویٹ لمیٹڈ، ممبئی
|
اس کے علاوہ ملک کو ٹیکنیکل ٹیکسٹائل میں عالمی لیڈر بنانےکے پیش نظر مالی سال 21-2022 سے مالی سال 24-2023 کے درمیان 4 سال کی مدت تک نافذ کرنے کی خاطر 1480کروڑ روپئے کے کل فنڈ سے نیشنل ٹیکنیکل ٹیکسٹائل مشن (این ٹی ٹی ایم)قائم کیا گیا ہے ۔وزارت کے تحت ٹیکنیکل ٹیکسٹائل کے شعبےمیں ملک میں تحقیق کے بنیادی اداروں میں تحقیقی پروجیکٹوں پر عمل کرتے ہوئے وزارت کو مندر ذیل تحقیق پروجیکٹ دیئے گئے ہیں ۔
نمبرشمار
|
تحقیقی موضوعات
|
زمرہ
|
ادارےکانام
|
1.
|
Highperformancecompositefibres
|
SpecialtyFiber
|
IITDelhi
|
2.
|
ActivatedandpatternedcarbonnanofibersbasedadvancedesignconfigurationforHighperformanceLithium-ion batteries andsuper-capacitors
|
SpecialtyFiber
|
IITHyderabad
|
3.
|
MicroRNADiagnosticKitusingDopedCarbonNanofibers
|
SpecialtyFiber
|
IITJammu
|
4.
|
Atechnologyplatformfordesignandmanufacturingofadvancedandmulti-functional3DwovenTextileStructuralCompositesusingHighperformanceandnaturalfibres
|
SpecialtyFiber
|
IITDelhi
|
5.
|
Scalingupofelectrospringprocessfornanofibers
|
SpecialtyFiber
|
IITHyderabad
|
6.
|
Carbonbaseddermalpatchforvitiligotherapy
|
SpecialtyFiber
|
IITBombay
|
7.
|
EngineeringFibersforFogHarvestingandInterfacialSolarWaterPurification
|
SpecialtyFiber
|
IITKanpur
|
8.
|
Biodegradable&bioactivenanofibrousfacemask
|
SpecialtyFiber
|
IITBombay
|
9.
|
Development of Tyre Tread CompoundusingGrapheneincombinationwithCarbon&SilicaasaReinforcingFillerforReducingtheRollingResistance(RR)andImprovingFuelEfficiency
|
SpecialtyFiber
|
IRMRA
|
10.
|
DevelopmentOfCarbonNanotubeReinforcedAcrylicPrecursorsForCarbonFibre
|
SpecialtyFiber
|
BTRA
|
11.
|
Design and development of facile highthrough put needle less electrospinningset-up
|
SpecialtyFiber
|
SITRA
|
مذکورہ معلومات ٹیکسٹائل کی وزیر مملکت محترمہ درشن جاردوش نے آج راجیہ سبھا میں ایک سوال کاتحریری جواب دیتے ہوئے فراہم کیں۔
*************
ش ح ۔ و ا ۔ ف ر
U. No.7334
(Release ID: 1839808)
Visitor Counter : 143