صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال 537واں دن



بھارت میں ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 198.31 کروڑ سے تجاوز کرگئی

آج شام 7 بجے تک 10 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 06 JUL 2022 8:13PM by PIB Delhi

بھارت میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد آج 198.31 کروڑ (1,98,31,81,839) سے تجاوز کرگئی۔ آج شام 7 بجے تک 10 لاکھ سے زیادہ (10,08,886)ٹیکے لگائے گئےہیں۔ آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10409327

دوسری خوراک

10069369

احتیاطی خوراک

5793380

صف اوّل کےکارکنان

پہلی خوراک

18424960

دوسری خوراک

17633283

احتیاطی خوراک

10630456

12 -14 سال کی عمر گروپ

پہلی خوراک

37154839

 

دوسری خوراک

24493399

15 تا 18 سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

60595776

 

دوسری خوراک

49272322

 

18سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

558447476

دوسری خوراک

503022700

احتیاطی خوراک

3454432

45 تا59 سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

203479291

دوسری خوراک

193827536

احتیاطی خوراک

2803798

 

60 سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

127291847

دوسری خوراک

121085955

احتیاطی خوراک

25291693

مجموعی طورپردی گئی پہلی خوراک

1015803516

مجموعی طورپردی گئی دوسری خوراک

919404564

احتیاطی خوراک

47973759

میزان

1983181839

 

 

 

ٹیکہ کاری مہم کی ا ٓج کی حصولیابیاں آبادی کےترجیحی گروپوں کی بنیادپرتقسیم کی گئی ہیں،جودرج ذیل ہیں:

 

مورخہ:06  جولائی 2022 (537واں دن)

طبی کارکنان

پہلی خوراک

56

دوسری خوراک

743

احتیاطی خوراک

16231

صف اوّل کےکارکنان

پہلی خوراک

145

دوسری خوراک

1424

احتیاطی خوراک

63247

12 -14 سال کی عمر گروپ

پہلی خوراک

68085

 

دوسری خوراک

165432

15 تا 18 سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

23632

 

دوسری خوراک

61938

 

18سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

22283

دوسری خوراک

205904

احتیاطی خوراک

52150

45 تا59سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

3256

دوسری خوراک

47354

احتیاطی خوراک

25306

 

60 سال کی عمرکےافراد

 

پہلی خوراک

3482

دوسری خوراک

30955

احتیاطی خوراک

217263

مجموعی طورپردی گئی پہلی خوراک

120939

مجموعی طورپردی گئی دوسری خوراک

513750

احتیاطی خوراک

374197

میزان

1008886

 

ٹیکہ کاری کاعمل ملک بھر میں کمزورترین افراد کو کووڈ19 وباءکےاثرات سےمحفوظ رکھنے کےلئےایک وسیلہ ہےاورجس کا اعلی ترین سطح پرمسلسل جائزہ لیاجاتاہےاورنگرانی کی جاتی ہے۔

******************

 

ش ح۔ س ب۔ رض

U. No.7315



(Release ID: 1839740) Visitor Counter : 115


Read this release in: English , Hindi , Manipuri