کامرس اور صنعت کی وزارتہ
ہندوستان کی تجارتی اشیاء کی برآمد جون 2022 میں 16.8 فیصد بڑھ کر 73.9 بلین ا مریکی ڈالر تک جا پہنچی، جو جون 2022 میں اب تک کی سب سے زیادہ برآمدات کا ریکارڈ ہے
سال 23-2022کی ابتدائی سہ ماہی کے دوران ہندوستان کی تجارتی اشیاء کی برآمدات 22.2 فیصد کےاضافہ کے ساتھ 116.7 بلین امریکی ڈالر تک پہنچ گئی، جو پچھلی سہ ماہی کے دوران اب تک کی سب سے زیادہ برآمدات ہے
پہلی سہ ماہی میں غیر پٹرولیم برآمدات 11.9 فیصد کے اضافہ کے ساتھ92.5 بلین امریکی ڈالر تک جا پہنچی
23-2022کی پہلی سہ ماہی کے دوران پٹرولیم مصنوعات، الیکٹرانک سامان اور ریڈیمیڈ گارمینٹس کی برآمدات میں اہم اضافہ ریکارڈ کیا گیا
Posted On:
04 JUL 2022 6:30PM by PIB Delhi
ہندوستان کے تجارتی سامان کی تجارت : جون 2022 کے ابتدائی اعداد وشمار
ہندوستان نے جون 2022 میں 37.94 بلین امریکی ڈالر کے برابر کے تجارتی سامان کی برآمدات کانشانہ حاصل کرلیا ہے ۔ جو جون 2021 کی 32.49 بلین امریکی ڈالر کی برآمدات کے مقابلے میں 16.78 فیصد کا اضافہ ہے ۔ اپریل – جون23-2022 میں ہندوستان کی تجارتی اشیا کی برآمدات 95.54 بلین امریکی ڈالر کے مقابلے جو اپریل – جون22-2021 کے دوران ہونے والی برآمدات کے مقابلے میں22.22 فیصد کے اضافے کے ساتھ 116.77 بلین امریکی ڈالر رہی۔
جون 2022 میں غیر پٹرولیم مصنوعات کی برآمدات کی مالیت 30.12 بلین امریکی ڈالر رہی جوجون 2021 میں 28.54 بلین امریکی ڈالر کے غیر پٹرولیم اشیا کی برآمدات کے مقابلے میں5.53 فیصد کامثبت اضافہ درج دکھاتا ہے۔ اپریل –جون 23-2022 میں غیر پٹرولیم برآمدات کی مجموعی مالیت92.94 بلین امریکی ڈالر رہی جو کہ اپریل- جون 22-2021 کے دوران 82.65 بلین امریکی ڈالر کی برآمدات کے مقابلے11.92 فیصد کا اضافہ ہے ۔
جون 2022 کے دوران غیرپٹرولیم ، غیر جواہراتی اور زیورات کی برآمدات کی مالیت 26.75 بلین امریکی ڈالر رہی ، جو جون 2021 کے دوران ہوئی25.72 بلین امریکی ڈالر مالیت کی غیر پٹرولیم، غیر جواہراتی اور زیورات کی برآمدات پر4.0 فیصد کا مثبت اضافہ دکھاتا ہے ۔ اپریل – جون 23-2022 کے دوران غیر پٹرولیم، غیر جواہراتی اور زیورات کے برآمدات کی مجموعی مالیت 82.43 بلین امریکی ڈالر تھی جواپریل – جون 22-2021 میں ہونے وا لی غیر پٹرولیم، غیر جواہراتی اور زیورات کی برآمدات کی 73.47 بلین امریکی ڈالر کی مالیت پر12.19 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔
جون 2022 کے دوران پٹرولیم مصنوعات (98.01 فیصد) ، الیکٹرانک سامان (50.66 فیصد) اور تمام ٹیکسٹائل مصنوعات کا آر ایم جی (44.67 فیصد) کی برآمدات میں زبردست اضافہ دیکھا گیا ۔
جون 2022 میں ہندوستان کی تجاررتی اشیا کی برآمدات 63.58 بلین امریکی ڈالر کے بقدر تھی ،جوجون 2021 میں 42.1 بلین امریکی ڈالر کی مالیت کی برآمدات پر51.02 فیصد کا اضافہ تھا ۔ اپریل - جون23-2022 کے دوران ہندوستان کی تجارتی اشیا کی برآمدات 187.02 بلین ا مریکی ڈالر کے بقدر تھی ،جو اپریل – جون22-2021 میں ہونے والی126.96 بلین امریکی ڈالر کے بقدر برآمدات پر47.31 فیصد کااضافہ ہے۔
جون 2022 کے دوران غیر پٹرولیم اشیا کی برآمدات کی مالیت42.84 بلین امریکی ڈالر تھی ، جو جون 2021 کی غیر پٹرولیم مصنوعات کی31.42 بلین امریکی ڈالر کی برآمدات کے مقابلے میں 36.36 فیصد کی مثبت نمو دکھاتا ہے ۔ اپریل – جون 2022.23 کے دوران غیر پٹرولیم مصنوعات کی برآمدات کی مجموعی مالیت126.95 بلین امریکی ڈالر رہی جو کہ اپریل – جون 2021.22 کے دوران غیر پٹرولیم مصنوعات کی مالیت 96.04 بلین امریکی ڈالر کے مقابلے میں 32.18 فیصد زیادہ ہے ۔
جون2021 کے دوران غیر تیل والی اشیا ، غیر طلائی زیورات (سونا، چاندی اور قیمتی دھاتیں ) کی درآمدات 36.7 بلین ریکارڈ کی گئی جو کہ مئی 2021 میں ہونے والی غیر تیل وا لی اشیا اور غیر طلائی زیورات کی27.87 بلین امریکی ڈالر کی درآمدات سے 31.70 فیصد زیادہ ہے ۔ اپریل – جون 23-2022کے دوران غیر تیل والی اشیا ، غیر طلائی زیورات (سونا، چاندی اور قیمتی دھاتیں ) کی درآمدات 107.14 بلین امریکی ڈالر کے بقدر تھی ، جس میں اپریل – جون22-2021 کے دوران ہونے و الی غیر تیل وا لی اشیا اور غیر طلائی زیورات کی80.83 بلین امریکی ڈالر کی درآمدات پر 32.55 فیصد کا مثبت اضافہ درج کیا گیا ۔
جون 2022 کے دوران تجارتی خسارہ 25.63 بلین امریکی ڈالر رہا، جبکہ اپریل – جون 23-2022کے دوران یہ خسارہ 70.25 بلین امریکی ڈالر تھا ۔
تفصیل نمبر 1: جون 2022 میں ہندوستان تجارتی اشیا کی مجموعی تجارت
|
|
قیمت بلین امریکی ڈالر میں
|
فیصد نمو
|
جون-22
|
جون-21
|
جون 22 بمقابلہ
جون 21
|
برآمدات
|
37.94
|
32.49
|
16.78
|
درآمدات
|
63.58
|
42.10
|
51.02
|
خسارہ
|
25.63
|
9.61
|
-
|
تفصیل نمبر-2: اپریل – جون23-2022 کے دووران تجارتی اشیا میں ہندوستان کی مجموعی تجارت
|
|
قیمت بلین امریکی ڈالر میں
|
فیصد نمو
|
APR’22-JUNE'22
|
APR’21-JUNE'21
|
APR-JUNE 2022-23 vs APR-JUNE 2021-22
|
برآمدات
|
116.77
|
95.54
|
22.22
|
درآمدات
|
187.02
|
126.96
|
47.31
|
خسارہ
|
70.25
|
31.42
|
-
|
تفصیل نمبر-3: جون 2022 کے دوران غیر پٹرولیم مصنوعات کی تجارت
|
|
قیمت بلین امریکی ڈالر میں
|
فیصدنمو
|
JUNE'22
|
JUNE'21
|
JUNE'22 vs JUNE'21
|
برآمدات
|
30.12
|
28.54
|
5.53
|
درآمدات
|
42.84
|
31.42
|
36.36
|
تفصیل نمبر-4: اپریل ۔جون 2022-23 کے دوران غیر پٹرولیم تجارتی اشیا کی تجارت
|
|
قیمت بلین امریکی ڈالر میں
|
فیصدنمو
|
APR’22-JUNE'22
|
APR’21-JUNE'21
|
APR-JUNE 2022-23 vs APR-JUNE 2021-22
|
برآمدات
|
92.49
|
82.65
|
11.92
|
درآمدات
|
126.95
|
96.04
|
32.18
|
تفصیل نمبر-5: جون 2022 کے دووران غیر پٹرولیم ، غیر طلائی زیورات کی تجارت
|
|
قیمت بلین امریکی ڈالر میں
|
فیصد نمو
|
JUNE'22
|
JUNE'21
|
JUNE'22 vs JUNE'21
|
برآمدات
|
26.75
|
25.72
|
4.00
|
درآمدات
|
36.70
|
27.87
|
31.71
|
تفصیل نمبر-6: اپریل –جون 23-2022 کے دوران غیر پٹرولیم ، غیر طلائی زیورات کی تجارت
|
|
قیمت بلین امریکی ڈالر میں
|
فیصد نمو
|
APR’22-JUNE'22
|
APR’21-JUNE'21
|
APR-JUNE 2022-23 vs APR-JUNE 2021-22
|
برآمدات
|
82.43
|
73.47
|
12.19
|
درآمدات
|
107.14
|
80.83
|
32.55
|
جون 2022 کے دوران مجموعی برآمدات کے 81 فیصد کااحاطہ کرنے والے 10 سرفہرست کموڈیٹی گروپس یہ ہیں۔
تفصیل نمبر-7: جون 2022 کے دوران 10 اعلیٰ اہم کموڈیٹی گروپس کی برآمدات
|
|
برآمدات کی قدر (بلین امریکی ڈالر)
|
حصہ (فیصد)
|
فیصد نمو
|
بڑے کموڈیٹی گروپس
|
June-22
|
June-21
|
June-22
|
June-22 over June-21
|
انجینئرنگ سامان
|
9149.59
|
9295.06
|
24.11
|
-1.57
|
پٹرولیم مصنوعات
|
7826.60
|
3952.68
|
20.63
|
98.01
|
جواہرات اور زیورات
|
3372.57
|
2824.44
|
8.89
|
19.41
|
نامیاتی اور غیر نامیاتی کیمیکل
|
2799.82
|
2666.32
|
7.38
|
5.01
|
ڈرگس اورادویات
|
1995.75
|
2021.42
|
5.26
|
-1.27
|
تمام ٹیکسٹائلس کی آر ایم جی
|
1571.58
|
1043.10
|
4.14
|
50.66
|
الیکٹرانک سامان
|
1449.31
|
1001.81
|
3.82
|
44.67
|
کاٹن یارن /فیبس / میڈپس، ہتھ کرگھ مصنوعات وغیرہ
|
1034.64
|
742.70
|
2.73
|
39.31
|
چاول
|
925.24
|
1194.50
|
2.44
|
-22.54
|
پلاسٹ اورلیمولین
|
752.01
|
979.52
|
1.98
|
-23.23
|
کل 10 بڑے کموڈیٹی گروپس
|
30877.10
|
25721.55
|
81.37
|
20.04
|
بقیہ
|
7067.37
|
6771.45
|
18.63
|
4.37
|
مجموعی برآمدات
|
37944.48
|
32493.00
|
100.00
|
16.78
|
جون 2022 میں مجموعی برآمدات کے 81 فیصد کا احاطہ کرنے وا لے اعلیٰ 10 بڑے کموڈیٹی گروپس
تفصیل نمبر-8: جون 2022 کے دوران 10 بڑے اجناس گروپ کی برآمدات
|
|
برآمدات کی قدر (بلین امریکی ڈالر)
|
حصہ (فیصد)
|
فیصد نمو
|
بڑے کموڈیٹی گروپس
|
June-22
|
June-21
|
June-22
|
June-22 over June-21
|
پٹرولیم، خام تیل اور مصنوعات
|
20734.03
|
10678.42
|
32.61
|
94.17
|
سونا
|
6411.09
|
1875.60
|
10.08
|
241.81
|
الیکٹرانک سامان
|
5838.62
|
4601.61
|
9.18
|
26.88
|
کوئلہ، کوک، کوئلے کا چورا
|
3628.93
|
3181.17
|
5.71
|
14.08
|
مشینری، برقی اور غیر برقی
|
3357.29
|
2454.65
|
5.28
|
36.77
|
نامیاتی اور غیرنامیاتی کمیکلس
|
2748.48
|
2571.76
|
4.32
|
6.87
|
موتی ، قیمتی اور نیم قیمتی پتھر
|
2611.02
|
969.02
|
4.11
|
169.45
|
مصنوعی گوند ، پلاسٹک کاسامان وغیرہ
|
2157.09
|
1470.42
|
3.39
|
46.70
|
بناسپتی تیل
|
1754.26
|
1435.43
|
2.76
|
22.21
|
نقل و حمل کے آلات
|
1532.75
|
1457.19
|
2.41
|
5.19
|
کل 10 بڑے اجناس گروپ
|
50773.56
|
30695.27
|
79.86
|
65.41
|
بقیہ
|
12803.04
|
11402.99
|
20.14
|
12.28
|
کل برآمدات
|
63576.59
|
42098.26
|
100.00
|
51.02
|
اپریل – جون 23-2022 کے دوران کل برآمدات کے 81 فیصد کااحاطہ کرنے وا لے 10 بڑے کموڈیٹی گروپس
تفصیل نمبر-9: اپریل –جون 23-2022 کے دوران 10 اہم کموڈیٹی گروپس کی برآمدات
|
|
برآمدات کی قدر (بلین امریکی ڈالر)
|
حصہ (فیصد)
|
فیصد نمو
|
بڑے کموڈیٹی گروپس
|
Apr’22-June’22
|
Apr’21-June’21
|
Apr’21-June’22
|
Apr’21-June’22 over Apr’20-June’21
|
انجینئرنگ سامان
|
28543.85
|
25893.29
|
24.44
|
10.24
|
پٹرولیم مصنوعات
|
24274.78
|
12891.19
|
20.79
|
88.31
|
جواہرات اور زیورات
|
10065.96
|
9171.76
|
8.62
|
9.75
|
نامیاتی اور غیر نامیاتی کیمیکل
|
8040.39
|
6874.75
|
6.89
|
16.96
|
ڈرگس اورادویات
|
6131.39
|
5788.82
|
5.25
|
5.92
|
الیکٹرانک سامان
|
4643.86
|
2968.18
|
3.98
|
56.45
|
تمام ٹیکسٹائلس کی آر ایم جی
|
4439.44
|
3406.49
|
3.80
|
30.32
|
کاٹن یارن /فیبس / میڈپس، ہتھ کرگھا مصنوعات وغیرہ
|
3124.41
|
3365.75
|
2.68
|
-7.17
|
چاول
|
2696.53
|
2412.21
|
2.31
|
11.79
|
پلاسٹ اورلیمولین
|
2314.73
|
2571.20
|
1.98
|
-9.97
|
کل 10 بڑے کموڈیٹی گروپس
|
94275.35
|
75343.65
|
80.74
|
25.13
|
بقیہ
|
22492.49
|
20193.27
|
19.26
|
11.39
|
مجموعی برآمدات
|
116767.85
|
95536.92
|
100.00
|
22.22
|
اپریل – جون 23-2022 کے دوران کل برآمدات کے80 فیصد کااحاطہ کرنے وا لے 10 بڑے کموڈیٹی گروپس
تفصیل نمبر-10: ا پریل۔ جون23-2022 کے دوران 10 بڑے کموڈیٹی گروپوں کی درامدات
|
|
درآمدات کی قدر (بلین امریکی ڈالر)
|
حصہ فیصد
|
فیصد نمو
|
بڑے کموڈیٹی گروپس
|
Apr’22-June’22
|
Apr’21-June’21
|
Apr’21-June’22
|
Apr’21-June’22 over Apr’20-June’21
|
پٹرولیم، خام تیل اور مصنوعات
|
60073.94
|
30912.22
|
32.12
|
94.34
|
الیکٹرانک سامان
|
18239.58
|
13899.16
|
9.75
|
31.23
|
کوئلہ، کوک، کوئلے کا چورا
|
16764.21
|
5872.42
|
8.96
|
185.47
|
سونا
|
10360.93
|
7885.05
|
5.54
|
31.40
|
مشینری، برقی اور غیر برقی
|
10349.91
|
9213.38
|
5.53
|
12.34
|
نامیاتی اور غیرنامیاتی کمیکلس
|
9980.74
|
7005.18
|
5.34
|
42.48
|
موتی ، قیمتی اور نیم قیمتی پتھر
|
8111.15
|
7287.54
|
4.34
|
11.30
|
مصنوعی گوند ، پلاسٹک کاسامان وغیرہ
|
6254.73
|
4895.20
|
3.34
|
27.77
|
غیرآہنی دھاتیں
|
5188.22
|
4157.39
|
2.77
|
24.79
|
بناسپتی تیل
|
5035.32
|
4036.95
|
2.69
|
24.73
|
کل 10 بڑے اجناس گروپ
|
150358.73
|
95164.50
|
80.40
|
58.00
|
بقیہ
|
36663.95
|
31792.60
|
19.60
|
15.32
|
کل درآمدات
|
187022.67
|
126957.10
|
100.00
|
47.31
|
*************
ش ح ۔ ج ق ۔ ف ر
U. No.7273
(Release ID: 1839488)
Visitor Counter : 209