صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال 536واں دن


بھارت میں ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 198.19 کروڑ سے تجاوز کرگئی

آج شام 7 بجے تک 8لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 05 JUL 2022 8:22PM by PIB Delhi

بھارت میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد آج 198.19 کروڑ (1,98,19,70,798) سے تجاوز کرگئی۔ آج شام 7 بجے تک 8 لاکھ سے زیادہ (8,80,841)ٹیکے لگائے گئےہیں۔ آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

 

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10409260

دوسری خوراک

10068538

احتیاطی خوراک

5774485

صف اوّل کےکارکنان

پہلی خوراک

18424776

دوسری خوراک

17631646

احتیاطی خوراک

10560140

12 -14 سال کی عمر گروپ

پہلی خوراک

37072894

 

دوسری خوراک

24297357

15 تا 18 سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

60568571

 

دوسری خوراک

49192384

 

18سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

558417773

دوسری خوراک

502757647

احتیاطی خوراک

3394636

45 تا59 سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

203474532

دوسری خوراک

193766477

احتیاطی خوراک

2774750

 

60 سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

127286831

دوسری خوراک

121045425

احتیاطی خوراک

25052676

مجموعی طورپردی گئی پہلی خوراک

1015654637

مجموعی طورپردی گئی دوسری خوراک

918759474

احتیاطی خوراک

47556687

میزان

1981970798

 

ٹیکہ کاری مہم کی ا ٓج کی حصولیابیاں آبادی کےترجیحی گروپوں کی بنیادپرتقسیم کی گئی ہیں،جودرج ذیل ہیں:

 

مورخہ:05  ج جولائی 2022 (536واں دن)

طبی کارکنان

پہلی خوراک

50

دوسری خوراک

393

احتیاطی خوراک

13786

صف اوّل کےکارکنان

پہلی خوراک

121

دوسری خوراک

904

احتیاطی خوراک

57871

12 -14 سال کی عمر گروپ

پہلی خوراک

67087

 

دوسری خوراک

124252

15 تا 18 سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

18687

 

دوسری خوراک

62404

 

18سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

23613

دوسری خوراک

199947

احتیاطی خوراک

63634

45 تا59سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

3337

دوسری خوراک

46798

احتیاطی خوراک

30207

 

60 سال کی عمرکےافراد

 

پہلی خوراک

3193

دوسری خوراک

30953

احتیاطی خوراک

133604

مجموعی طورپردی گئی پہلی خوراک

116088

مجموعی طورپردی گئی دوسری خوراک

465651

احتیاطی خوراک

299102

میزان

880841

 

 

ٹیکہ کاری کاعمل ملک بھر میں کمزورترین افراد کو کووڈ19 وباءکےاثرات سےمحفوظ رکھنے کےلئےایک وسیلہ ہےاورجس کا اعلی ترین سطح پرمسلسل جائزہ لیاجاتاہےاورنگرانی کی جاتی ہے۔

*************

 

 

ش ح۔ ج ق۔ رض

U. No.7268



(Release ID: 1839467) Visitor Counter : 82


Read this release in: English , Hindi , Manipuri