صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال 535واں دن


بھارت میں ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 198 کروڑ سے تجاوز کرگئی

آج شام 7 بجے تک 10لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 04 JUL 2022 8:08PM by PIB Delhi

بھارت میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد آج 198 کروڑ (1,98,08,49,980) سے تجاوز کرگئی۔ آج شام 7 بجے تک 10 لاکھ سے زیادہ (10,09,757)ٹیکے لگائے گئےہیں۔ آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

 

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10409191

دوسری خوراک

10067993

احتیاطی خوراک

5758397

صف اوّل کےکارکنان

پہلی خوراک

18424608

دوسری خوراک

17630495

احتیاطی خوراک

10494571

12 -14 سال کی عمر گروپ

پہلی خوراک

36988142

 

دوسری خوراک

24135973

15 تا 18 سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

60545157

 

دوسری خوراک

49113939

 

18سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

558386200

دوسری خوراک

502487923

احتیاطی خوراک

3319256

45 تا59 سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

203469958

دوسری خوراک

193704654

احتیاطی خوراک

2738734

 

60 سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

127282661

دوسری خوراک

121005286

احتیاطی خوراک

24886842

مجموعی طورپردی گئی پہلی خوراک

1015505917

مجموعی طورپردی گئی دوسری خوراک

918146263

احتیاطی خوراک

47197800

میزان

1980849980

 

ٹیکہ کاری مہم کی ا ٓج کی حصولیابیاں آبادی کےترجیحی گروپوں کی بنیادپرتقسیم کی گئی ہیں،جودرج ذیل ہیں:

 

مورخہ:04 ج جولائی 2022 (535واں دن)

طبی کارکنان

پہلی خوراک

63

دوسری خوراک

437

احتیاطی خوراک

13123

صف اوّل کےکارکنان

پہلی خوراک

140

دوسری خوراک

888

احتیاطی خوراک

57554

12 -14 سال کی عمر گروپ

پہلی خوراک

74330

 

دوسری خوراک

149823

15 تا 18 سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

25366

 

دوسری خوراک

73389

 

18سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

28148

دوسری خوراک

221022

احتیاطی خوراک

77479

45 تا59سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

4504

دوسری خوراک

47715

احتیاطی خوراک

36823

 

60 سال کی عمرکےافراد

 

پہلی خوراک

4466

دوسری خوراک

32745

احتیاطی خوراک

161742

مجموعی طورپردی گئی پہلی خوراک

137017

مجموعی طورپردی گئی دوسری خوراک

526019

احتیاطی خوراک

346721

میزان

1009757

 

 

ٹیکہ کاری کاعمل ملک بھر میں کمزورترین افراد کو کووڈ19 وباءکےاثرات سےمحفوظ رکھنے کےلئےایک وسیلہ ہےاورجس کا اعلی ترین سطح پرمسلسل جائزہ لیاجاتاہےاورنگرانی کی جاتی ہے۔

*************

 

 

ش ح۔ س ک۔ رض

U. No.7235



(Release ID: 1839256) Visitor Counter : 98


Read this release in: English , Hindi , Manipuri