صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال  533واں دن


 بھارت   میں ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد  197.94  کروڑ  سے تجاوز کرگئی

 آج شام 7 بجے تک 8لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 02 JUL 2022 8:37PM by PIB Delhi

بھارت میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد آج 197.94 کروڑ  (1,97,94,45,839) سے تجاوز کرگئی ہے۔ آج شام 7 بجے تک 8  لاکھ سے زیادہ (8,84,921)ٹیکے لگائے  گئےہیں۔ آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

 

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10409114

دوسری خوراک

10067370

احتیاطی خوراک

5741344

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

18424405

دوسری خوراک

17629320

احتیاطی خوراک

10420459

12 سے 14 سال کی عمر کے نوعمر بچے

پہلی خوراک

36896198

 

دوسری خوراک

23937094

15 سے 18 سال کی عمر کے نوجوان

پہلی خوراک

60512271

 

دوسری خوراک

49011072

18 سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

558347348

دوسری خوراک

502161018

احتیاطی خوراک

3194733

45 سے 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

203463257

دوسری خوراک

193633368

احتیاطی خوراک

2680867

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

127276238

دوسری خوراک

120957273

احتیاطی خوراک

24683090

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

1015328831

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

917396515

احتیاطی خوراک

46720493

میزان

1979445839

ٹیکہ کاری کے عمل میں  آج ہوئی حصولیابی درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:  

مورخہ: 02 جولائی 2022 (533 واں دن)

طبی کارکنان

پہلی خوراک

45

دوسری خوراک

332

احتیاطی خوراک

12584

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

115

دوسری خوراک

693

احتیاطی خوراک

44254

12 سے 14 سال کی عمر کے نوعمر بچے

پہلی خوراک

60941

 

دوسری خوراک

143968

15 سے 18 سال کی عمر کے نوجوان

پہلی خوراک

20566

 

دوسری خوراک

57428

18 سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

22421

دوسری خوراک

169218

احتیاطی خوراک

116061

45 سے 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

4060

دوسری خوراک

37028

احتیاطی خوراک

50395

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

3392

دوسری خوراک

26107

احتیاطی خوراک

115313

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

111540

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

434774

احتیاطی خوراک

338607

میزان

884921

ملک میں آبادی کے سب سے زیادہ حساس اور کمزور گروپوں کو  کووڈ -19 سے تحفظ فراہم کرنے کی غرض سے ایک وسیلے کے طور پرٹیکہ کاری مہم جاری ہے اور اس کا مستقل طور پر جائزہ اور اعلی ترین سطح پر اس کی نگرانی کی جاتی رہتی ہے۔

*****

 

ش ح۔ ن ر (03.07.2022)

U NO: 7172

 



(Release ID: 1838916) Visitor Counter : 131


Read this release in: English , Hindi , Manipuri