صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال 497واں دن


بھارت میں ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد193.11کروڑ سے تجاوز کرگئی

آج شام 7 بجے تک 12لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 27 MAY 2022 8:13PM by PIB Delhi

بھارت میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد آج 193.11 کروڑ (1,93,11,63,686) سے تجاوز کرگئی۔ آج شام 7 بجے تک 12 لاکھ سے زیادہ (12,64,122)ٹیکے لگائے گئےہیں۔ آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

 

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10406829

دوسری خوراک

10038470

احتیاطی خوراک

5189959

صف اوّل کےکارکنان

پہلی خوراک

18418823

دوسری خوراک

17581408

احتیاطی خوراک

8611162

12 -14 سال کی عمر گروپ

پہلی خوراک

33621307

 

دوسری خوراک

15716052

15 تا 18 سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

59386364

 

دوسری خوراک

45458676

 

18سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

557062581

دوسری خوراک

489264069

احتیاطی خوراک

756598

45 تا59 سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

203233160

دوسری خوراک

190679741

احتیاطی خوراک

1323491

 

60 سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

127078799

دوسری خوراک

118919603

احتیاطی خوراک

18416594

مجموعی طورپردی گئی پہلی خوراک

1009207863

مجموعی طورپردی گئی دوسری خوراک

887658019

احتیاطی خوراک

34297804

میزان

1931163686

 

 

 

ٹیکہ کاری مہم کی ا ٓج کی حصولیابیاں آبادی کےترجیحی گروپوں کی بنیادپرتقسیم کی گئی ہیں،جودرج ذیل ہیں:

مورخہ:27مئی  2022 (497واں دن)

طبی کارکنان

پہلی خوراک

40

دوسری خوراک

600

احتیاطی خوراک

11518

صف اوّل کےکارکنان

پہلی خوراک

114

دوسری خوراک

1223

احتیاطی خوراک

37156

12 -14 سال کی عمر گروپ

پہلی خوراک

140860

 

دوسری خوراک

253208

15 تا 18 سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

33582

 

دوسری خوراک

107751

 

18سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

31336

دوسری خوراک

316136

احتیاطی خوراک

34168

45 تا59سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

5453

دوسری خوراک

71193

احتیاطی خوراک

25626

 

60 سال کی عمرکےافراد

 

پہلی خوراک

3522

دوسری خوراک

46922

احتیاطی خوراک

143714

مجموعی طورپردی گئی پہلی خوراک

214907

مجموعی طورپردی گئی دوسری خوراک

797033

احتیاطی خوراک

252182

میزان

1264122

 

ٹیکہ کاری کاعمل ملک بھر میں کمزورترین افراد کو کووڈ19 وباءکےاثرات سےمحفوظ رکھنے کےلئےایک وسیلہ ہےاورجس کا اعلی ترین سطح پرمسلسل جائزہ لیاجاتاہےاورنگرانی کی جاتی ہے۔

*************

 

 

 

ش ح۔ م م۔ رض

U. No.7112



(Release ID: 1838454) Visitor Counter : 96


Read this release in: English , Hindi , Manipuri