صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال – 531واں دن


ہندوستان میں ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد197.73 کروڑ سے تجاوز کرگئی

آج شام 7 بجے تک10لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 30 JUN 2022 8:09PM by PIB Delhi

نئی دہلی۔ 30 جون          بھارت میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد  آج 197.60 کروڑ (1,97,73,33,361) سے تجاوز کرگئی۔ آج شام 7 بجے تک 10 لاکھ سے زیادہ (10,31,545)ٹیکے لگائے گئےہیں۔ آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

 

ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10408991

دوسری خوراک

10066312

احتیاطی خوراک

5713064

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

18424092

دوسری خوراک

17627388

احتیاطی خوراک

10323241

           12 -14 سال کی عمر گروپ

پہلی خوراک

36749444

دوسری خوراک

23607119

15 تا 18 سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

60462190

دوسری خوراک

48860845

18سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

558287417

دوسری خوراک

501666070

احتیاطی خوراک

2989896

45 تا59 سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

203452277

دوسری خوراک

193522203

احتیاطی خوراک

2589930

60 سال سے زیادہ عمرکےافراد

پہلی خوراک

127266019

دوسری خوراک

120880265

احتیاطی خوراک

24436598

مجموعی طورپردی گئی پہلی خوراک

1015050430

مجموعی طورپردی گئی دوسری خوراک

916230202

احتیاطی خوراک

46052729

میزان

1977333361

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ٹیکہ کاری مہم کی ا ٓج کی حصولیابیاں آبادی کےترجیحی گروپوں کی بنیادپرتقسیم کی گئی ہیں،جودرج ذیل ہیں:

مورخہ:30 جون 2022 531) واں دن)

طبی کارکنان

پہلی خوراک

39

دوسری خوراک

568

احتیاطی خوراک

13125

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

168

دوسری خوراک

1076

احتیاطی خوراک

58278

           12 -14 سال کی عمر گروپ

پہلی خوراک

74442

دوسری خوراک

171069

15 تا 18 سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

27297

دوسری خوراک

76719

18سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

31385

دوسری خوراک

233227

احتیاطی خوراک

69826

45 تا59 سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

5500

دوسری خوراک

52464

احتیاطی خوراک

34207

60 سال سے زیادہ عمرکےافراد

پہلی خوراک

7387

دوسری خوراک

38751

احتیاطی خوراک

136017

مجموعی طورپردی گئی پہلی خوراک

146218

مجموعی طورپردی گئی دوسری خوراک

573874

احتیاطی خوراک

311453

میزان

1031545

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ٹیکہ کاری کاعمل ملک بھر میں کمزورترین افراد کو کووڈ19 وباءکےاثرات سےمحفوظ رکھنے کےلئےایک وسیلہ ہےاورجس کا اعلی ترین سطح پرمسلسل جائزہ لیاجاتاہےاورنگرانی کی جاتی ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

(ش ح ۔ رض  ۔ ج ا  (

U-7100

 


(Release ID: 1838389) Visitor Counter : 150