صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال 530واں دن


بھارت میں ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد197.60 کروڑ سے تجاوز کرگئی

آج شام 7 بجے تک12لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 29 JUN 2022 8:17PM by PIB Delhi

بھارت میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد آج 197.60 کروڑ (1,97,60,22,570) سے تجاوز کرگئی۔ آج شام 7 بجے تک 12 لاکھ سے زیادہ (12,49,839)ٹیکے لگائے گئےہیں۔ آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

 

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10408930

دوسری خوراک

10065430

احتیاطی خوراک

5696412

صف اوّل کےکارکنان

پہلی خوراک

18423887

دوسری خوراک

17626050

احتیاطی خوراک

10256250

12 -14 سال کی عمر گروپ

پہلی خوراک

36656801

 

دوسری خوراک

23394607

15 تا 18 سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

60427434

 

دوسری خوراک

48763009

 

18سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

558247916

دوسری خوراک

501352010

احتیاطی خوراک

2911714

45 تا59 سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

203445063

دوسری خوراک

193450958

احتیاطی خوراک

2551515

 

60 سال سے زیادہ عمرکےافراد

پہلی خوراک

127256942

دوسری خوراک

120828309

احتیاطی خوراک

24259333

مجموعی طورپردی گئی پہلی خوراک

1014866973

مجموعی طورپردی گئی دوسری خوراک

915480373

احتیاطی خوراک

45675224

میزان

1976022570

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ٹیکہ کاری مہم کی ا ٓج کی حصولیابیاں آبادی کےترجیحی گروپوں کی بنیادپرتقسیم کی گئی ہیں،جودرج ذیل ہیں:

 

مورخہ:29 جون  2022 (530واں دن)

طبی کارکنان

پہلی خوراک

57

دوسری خوراک

1605

احتیاطی خوراک

20718

صف اوّل کےکارکنان

پہلی خوراک

176

دوسری خوراک

1370

احتیاطی خوراک

68963

12 -14 سال کی عمر گروپ

پہلی خوراک

81283

 

دوسری خوراک

200183

15 تا 18 سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

30824

 

دوسری خوراک

91281

 

18سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

33187

دوسری خوراک

268676

احتیاطی خوراک

60761

45 تا59سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

5130

دوسری خوراک

61716

احتیاطی خوراک

30992

 

60 سال سے زیادہ عمرکےافراد

 

پہلی خوراک

5546

دوسری خوراک

42967

احتیاطی خوراک

244404

مجموعی طورپردی گئی پہلی خوراک

156203

مجموعی طورپردی گئی دوسری خوراک

667798

احتیاطی خوراک

425838

میزان

1249839

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ٹیکہ کاری کاعمل ملک بھر میں کمزورترین افراد کو کووڈ19 وباءکےاثرات سےمحفوظ رکھنے کےلئےایک وسیلہ ہےاورجس کا اعلی ترین سطح پرمسلسل جائزہ لیاجاتاہےاورنگرانی کی جاتی ہے۔

 

*************

ش ح۔ س ک۔ ف ر

U. No.7058



(Release ID: 1838130) Visitor Counter : 92


Read this release in: English , Hindi , Manipuri