صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال 529واں دن


بھارت میں ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد197.44 کروڑ سے تجاوز کرگئی

آج شام 7 بجے تک11لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 28 JUN 2022 8:05PM by PIB Delhi

بھارت میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد آج 197.44 کروڑ (1,97,44,90,295) سے تجاوز کرگئی۔ آج شام 7 بجے تک 11 لاکھ سے زیادہ (11,79,301)ٹیکے لگائے گئےہیں۔ آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

 

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10408856

دوسری خوراک

10063536

احتیاطی خوراک

5672629

صف اوّل کےکارکنان

پہلی خوراک

18423669

دوسری خوراک

17624412

احتیاطی خوراک

10178502

12 -14 سال کی عمر گروپ

پہلی خوراک

36555930

 

دوسری خوراک

23144634

15 تا 18 سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

60389188

 

دوسری خوراک

48644336

 

18سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

558205831

دوسری خوراک

501003621

احتیاطی خوراک

2841512

45 تا59 سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

203438501

دوسری خوراک

193371192

احتیاطی خوراک

2515382

 

60 سال سے زیادہ عمرکےافراد

پہلی خوراک

127249615

دوسری خوراک

120771164

احتیاطی خوراک

23987785

مجموعی طورپردی گئی پہلی خوراک

1014671590

مجموعی طورپردی گئی دوسری خوراک

914622895

احتیاطی خوراک

45195810

میزان

1974490295

 

 

ٹیکہ کاری مہم کی ا ٓج کی حصولیابیاں آبادی کےترجیحی گروپوں کی بنیادپرتقسیم کی گئی ہیں،جودرج ذیل ہیں:

 

مورخہ:28 جون  2022 (529واں دن)

طبی کارکنان

پہلی خوراک

42

دوسری خوراک

635

احتیاطی خوراک

16452

صف اوّل کےکارکنان

پہلی خوراک

210

دوسری خوراک

1297

احتیاطی خوراک

85215

12 -14 سال کی عمر گروپ

پہلی خوراک

83479

 

دوسری خوراک

192587

15 تا 18 سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

25551

 

دوسری خوراک

77606

 

18سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

30413

دوسری خوراک

270109

احتیاطی خوراک

68709

45 تا59سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

4140

دوسری خوراک

61851

احتیاطی خوراک

34495

 

60 سال سے زیادہ عمرکےافراد

 

پہلی خوراک

5901

دوسری خوراک

41998

احتیاطی خوراک

178611

مجموعی طورپردی گئی پہلی خوراک

149736

مجموعی طورپردی گئی دوسری خوراک

646083

احتیاطی خوراک

383482

میزان

1179301

 

 

ٹیکہ کاری کاعمل ملک بھر میں کمزورترین افراد کو کووڈ19 وباءکےاثرات سےمحفوظ رکھنے کےلئےایک وسیلہ ہےاورجس کا اعلی ترین سطح پرمسلسل جائزہ لیاجاتاہےاورنگرانی کی جاتی ہے۔

 

*******

 

ش ح۔ س ک۔ ف ر

U. No.7012


(Release ID: 1837802) Visitor Counter : 118


Read this release in: English , Hindi , Manipuri