وزارت خزانہ
azadi ka amrit mahotsav

زر مبادلہ کی شرح کا نوٹیفکیشن نمبر 2022/53 – کسٹمز (این .ٹی)

Posted On: 28 JUN 2022 7:14PM by PIB Delhi

 کسٹم کے قانون مجریہ 1962 (1962 کے 52) کی دفعہ 14 کے ذریعہ تفویض کردہ اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے ، بلواسطہ ٹیکسوں اور کسٹم کے مرکزی بورڈ نے بلواسطہ ٹیکسوں اور کسٹم کے مرکزی بورڈ کے ذریعہ اپنے نوٹیفکیشن نمبر 2022/51 – کسٹمز (این . ٹی ) مورخہ 16 جون  2022 کے بموجب درج ذیل ترامیم کی گئی ہیں۔ یہ ترامیم 29 جون  2022 سے نافذ ہوں گی۔

مذکورہ نوٹیفکیشن کے جدول 1 میں نمبر شمار 18 اور اس سے متعلق اندراجات میں درج ذیل کو متبادل کے طور پر پیش کیا گیا ۔

جدول -1

نمبر شمار

غیرملکی کرنسی

بھارتی روپئے کے مساوی /غیرملکی کرنسی کے ایک یونٹ کی شرح مبادلہ

  1.  

(2)

(3)

 

 

(a)

(b)

 

 

(درآمد شدہ اشیا اور سامان کے لئے )

(برآمداتی اشیا کے لئے )

18.

ٹرکش لیرا

4.90

4.60

 

 

 

 

 

 

************

ش ح ۔ ف ا  ۔  م  ص

 (U:7005 )

 


(Release ID: 1837710) Visitor Counter : 124


Read this release in: English , Hindi