امور صارفین، خوراک اور عوامی تقسیم کی وزارت
ربیع کی مارکیٹنگ سیزن 23-2022 میں 26 جون 2022 تک 187.86 لاکھ میٹرک ٹن گندم کی خریداری کی
ربیع مارکیٹنگ سیزن 23-2022 سیزن میں 37852.88 کروڑ روپے کی کم از کم امدادی قیمت (ایم ایس پی) کی قدر کے ساتھ اب تک 17.85 لاکھ کسانوں سے گندم کی خریداری کی گئی
Posted On:
27 JUN 2022 3:47PM by PIB Delhi
ربیع مارکیٹنگ سیزن 23-2022 میں مرکزی پول کے تحت گندم کی خریداری خوش اسلوبی سے جاری ہے اور 26 جون 2022 تک 187.86 لاکھ میٹرک ٹن گیہوں کی خریداری کی گئی جس سے 17 لاکھ85 ہزار کسانوں کو فائدہ پہنچا اور 37852.88 کروڑ روپے کی کم از کم امدادی قیمت ایم ایس پی کی قدر کے ساتھ یہ خریداری کی گئی ۔
26 جون 2022 تک ربیع مارکیٹنگ سیزن 23-2022 میں گیہوں کی خریداری
27 جون 2022 کو
ریاست اور مرکز کے زیر انتظام علاقے کا نام
|
خرید گندم کی مقدار
میٹرک ٹن میں
|
جن کسانوں کو فائدہ ہوا ان کی تعداد
|
کم سے کم امدادی قیمت کی قدر(کروڑوں روپے میں)
|
پنجاب
|
9646954
|
798851
|
19438.61
|
ہریانہ
|
4181151
|
310966
|
8425.02
|
اترپردیش
|
333697
|
80709
|
672.40
|
مدھیہ پردیش
|
4602796
|
591093
|
9274.63
|
بہار
|
3522
|
642
|
7.10
|
راجستھان
|
8892
|
816
|
17.92
|
اتراکھنڈ
|
2127
|
548
|
4.29
|
چندی گڑھ
|
3221
|
379
|
6.49
|
دہلی
|
1
|
1
|
0.00
|
گجرات
|
6
|
3
|
0.01
|
ہماچل پردیش
|
2931
|
1033
|
5.91
|
جموں و کشمیر
|
252
|
62
|
0.51
|
میزان
|
18785550.28
|
1785103
|
37852.88
|
خرید کرنے والی مختلف ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں خریف مارکیٹنگ سیزن 23-2022 میں مرکزی پورل کے تحت دھان کی خریداری خوش اسلوبی سے جاری ہے۔26 جون 2022 تک خریف کی فصل 755.68 لاکھ میٹرک ٹن اور ربیع کی فصل 105.22 میٹرک ٹن سمیت 807.82 لاکھ ٹن دھان کی خریداری کی گئی جس سے 168720.89 کروڑ روپے کی ایم ایس پی قدر کے ساتھ 125.36 لاکھ کسانوں کو فائدہ پہنچا۔
***********
ش ح ۔ ح ا ۔ م ش
U. No.6967
(Release ID: 1837456)
Visitor Counter : 161