صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال 526واں دن


بھارت نے مجموعی طور پر 197 کروڑ ٹیکہ کاری کرکے ایک نیا سنگ میل عبور کرلیا ہے

آج شام 7 بجے تک 11لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 25 JUN 2022 8:33PM by PIB Delhi

بھارت نے آج کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے مجموعی طور پر 197کروڑ  (1,97,06,96,547) ٹیکہ کاری کرکے ایک ایک نیا سنگ میل عبور کرلیا ہے۔ آج شام 7 بجے تک 11  لاکھ سے زیادہ (11,19,043)ٹیکے لگائے  گئےہیں۔ آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:                                                                       

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10408690

دوسری خوراک

10061578

احتیاطی خوراک

5627804

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

18423084

دوسری خوراک

17620789

احتیاطی خوراک

10002596

12 سے 14 سال کی عمر کے نوعمر بچے

پہلی خوراک

36301191

 

دوسری خوراک

22540714

15 سے 18 سال کی عمر کے نوجوان

پہلی خوراک

60302507

 

دوسری خوراک

48359207

18 سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

558106777

دوسری خوراک

500092127

احتیاطی خوراک

2529942

45 سے 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

203422699

دوسری خوراک

193168273

احتیاطی خوراک

2348713

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

127233904

دوسری خوراک

120637211

احتیاطی خوراک

23508741

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

1014198852

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

912479899

احتیاطی خوراک

44017796

میزان

1970696547

ٹیکہ کاری کے عمل میں  آج ہوئی حصولیابی درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:                                                               

 

مورخہ: 25 جون 2022 (526 واں دن)

طبی کارکنان

پہلی خوراک

48

دوسری خوراک

560

احتیاطی خوراک

15020

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

160

دوسری خوراک

1320

احتیاطی خوراک

58871

12 سے 14 سال کی عمر کے نوعمر بچے

پہلی خوراک

70191

 

دوسری خوراک

184437

15 سے 18 سال کی عمر کے نوجوان

پہلی خوراک

26056

 

دوسری خوراک

68944

18 سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

32240

دوسری خوراک

249204

احتیاطی خوراک

117667

45 سے 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

6415

دوسری خوراک

59028

احتیاطی خوراک

52496

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

4348

دوسری خوراک

42057

احتیاطی خوراک

129981

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

139458

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

605550

احتیاطی خوراک

374035

میزان

1119043

ملک میں آبادی کے سب سے زیادہ حساس اور کمزور گروپوں کو  کووڈ -19 سے تحفظ فراہم کرنے کی غرض سے ایک وسیلے کے طور پرٹیکہ کاری مہم جاری ہے اور اس کا مستقل طور پر جائزہ اور اعلی ترین سطح پر اس کی نگرانی کی جاتی رہتی ہے۔

*****

ش ح۔ ن ر

U NO: 6904

 


(Release ID: 1837041) Visitor Counter : 135


Read this release in: English , Hindi , Manipuri