PIB Headquarters

کووڈ-19 پر پی آئی بی کا بلیٹن

Posted On: 21 JUN 2022 5:50PM by PIB Delhi

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0020FX3.png

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image001BPSF.jpg

 

  • ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 196.32 کروڑ کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔
  • ہندوستان میں سردست فعالمعاملوں کی تعداد79,313ہے۔
  • فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح 0.18فیصد ہے۔
  • سردست ملک میں شفایابی کی شرح98.61 فیصد ہے۔
  • گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 7,293مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر4,27,15,193ہوگئی ہے۔
  • پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران9,923 نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔
  • جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح (2.55 فیصد ہے ۔
  • جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے  افراد کی ہفتہ وار شرح (2.67) فیصد ہے ۔
  • اب تک کُل 85.85کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3,88,641ٹیسٹ کئے گئے۔

 

#Unite2FightCorona                                            #IndiaFightsCorona

Press Information Bureau

Ministry of Information & Broadcasting

Government of India

*****

Image

Image

ہندوستان میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئےٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 196.32  کروڑ  سے تجاوز کرگئی

12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے  لئے 3.58کروڑ  سے زائدپہلی  ویکسین ڈوز لگائی گئیں

بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تعداداس وقت 79,131  ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 9,932 نئے معاملات سامنے آئے

شفایابی کی شرح فی الحال  98.61  فیصد ہے

جانچ کے بعد متاثر پا ئے جانے و الے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت 2.67  فیصد ہے

ہندوستان  میں کووڈ -19 ٹیکہ کاری کی تعداد  آج صبح 7 بجے تک کی عبوری   رپورٹوں کے مطابق 196.32 کروڑ (1,96,32,43,003) سے تجاوز کرگئی ہے۔یہ سنگ میل2,53,58,263 سیشن کے ذریعہ حاصل کیا گیا ہے۔

12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے لئے کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کا عمل 16 مارچ 2022 کو شروع کیا گیا تھا۔ اب تک 3.58کروڑ (3,58,19,121) سے زیادہ  نوعمر لوگوں کو کووڈ-19 ویکسین کی پہلی ڈوز لگائی گئی ہے۔اسی طرح، 18 سے 59 سال کے عمر والے افراد کے لئے کووڈ-19 کی احتیاطی خوراک دیئے جانے کا پروگرام 10 اپریل 2022 کو شروع کیا گیا تھا –

آج صبح 7 بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق مجموعی اعداد وشمار کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

مجموعی ٹیکہ کاری کا احاطہ

 

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10408349

دوسری خوراک

10056882

احتیاطی خوراک

5441271

 

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

18422159

دوسری خوراک

17613030

احتیاطی خوراک

9666829

 

12 سے 14 سال کی عمر کا گروپ

پہلی خوراک

35819121

دوسری خوراک

21296142

 

15 سے 18 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

60128335

دوسری خوراک

47832947

 

18سے44برس کی عمرکےگروپکےافراد

پہلی خوراک

557922551

دوسری خوراک

498173044

احتیاطی خوراک

2087553

45 سے 59 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

203390574

دوسری خوراک

192725116

احتیاطی خوراک

2125281

60 سال سے زیادہ عمرکےافراد

پہلی خوراک

127209000

دوسری خوراک

120333098

احتیاطی خوراک

22492021

احتیاطی خوراک

41912955

کل تعداد

1963243003

 

 

 

 

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image001LLYY.jpg

نتیجے کے طور پر ، اس وقت ہندوستان میں شفایابیوں کی شرح 98.61 فیصد ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 7,293 مریض شفایاب ہوچکے ہیں اور اس طرح شفایاب ہونے و الے مریضوں کی مجموعی تعداد (عالمی وبا کے آغاز سے )اس وقت 4,27,15,193 ہے۔


https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image002KCJN.jpg

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 9,923 نئے معاملات درج کئے گئے ہیں۔


https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image003K738.jpg

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کووڈ-19 کے مجموعی طور پر 3,88,641 انجام دیئے گئے۔ ہندوستان میں اس وقت تک مجموعی طور پر85.85 کروڑ سے زیادہ (85,85,26,854) ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں ۔

ملک میں جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت 2.67 فیصد ہے۔جبکہ جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے افراد کی یومیہ شرح اس وقت 2.55 فیصد درج کی گئی ہے۔


https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image00414W4.jpg

https://www.pib.gov.in/PressReleasePage.aspx?PRID=1835726

 

ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں میں کووڈ -19 سے بچاؤ  والی خوراک کی دستیابی سے متعلق تازہ ترین صورت حال

ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں کو193.53  کروڑ سے زیادہ ویکسین خوراک فراہم کی گئیں

ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں کے پاس  12.53کروڑ سے زیادہ بچے ہوئے اور غیراستعمال شدہ ٹیکے اب بھی دستیاب ہیں

مرکزی حکومت پورے ملک میں کووڈ -19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کے کام کی رفتار میں تیزی لانے اوراس کے دائرے میں توسیع کرنے کے تئیں عہدبند ہے ۔ کووڈ ۔19سے بچاؤ کے لئے عام ٹیکہ کاری کی مہم کا 16جنوری 2021 کو آغاز کیاگیاتھا۔ کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی ہمہ گیری کے نئے مرحلے کاآغاز21 جون 2021 سے کیاگیاتھا۔ اس مہم میں ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں کو مزید ٹیکے دستیاب کراکے اس مہم میں خاطرخواہ تیزی لائی گئی ہے تاکہ ریاستیں اورمرکزکے زیرانتظام علاقے بہترطورپر منصوبہ بندی کرسکیں اورویکسین کی سپلائی چین میں سہولت پیداکرسکیں ۔

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے حصے کے طورپر حکومت ہند ، ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں کو کووڈ ۔19سے بچاؤ کے ٹیکے بالکل مفت فراہم کرکے ان کی معاونت کررہی ہے ۔ کووڈ ۔19سے بچاؤ کے لئے عام ٹیکہ کاری مہم کے نئے مرحلے میں ، حکومت ہند ، ملک میں ویکسین مینوفیکچررس کے ذریعہ تیارکی گئی ویکسین کے 75 فیصد حصے کی خریداری کرکے انھیں ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں کو بالکل مفت سپلائی کرے گی ۔

ویکسین کی خوراکیں

(21،جون2022کے مطابق)

فراہم کی گئی خوراکیں

1,93,53,58,865

بچی ہوئی خوراکیں

12,53,13,640

 

حکومت ہند نے (با لکل مفت چینل ) کے ذریعہ اور ریاستی سرکار سے براہ راست خریداری کے زمرے کے تحت ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو193.53کروڑ کے قریب (1,93,53,58,865) ویکسین کی خوراکیں دستیاب کرائی جاچکی ہیں۔

مزید برآں 12.53 کروڑ(12,53,13,640) سے زیادہ بچی ہوئی اورغیراستعمال شدہ کووڈ-19 کی خوراکیں اب بھی ریاستوں اورمرکز کے زیر انتظام علاقوں کے پاس دستیاب ہیں، جن کو ا بھی استعمال کیاجانا ہے۔

https://www.pib.gov.in/PressReleasePage.aspx?PRID=1835716

ٹوئیٹ لنکس:

۰۰۰۰۰۰۰۰

(ش ح-  س ک- ق ر)

U-6853



(Release ID: 1836733) Visitor Counter : 99