PIB Headquarters

کووڈ-19 سے متعلق پی آئی بی کی بلٹین

Posted On: 20 JUN 2022 6:06PM by PIB Delhi

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0020FX3.png

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image001BPSF.jpg

  • ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 196.18  کروڑ کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔
  • ہندوستان میں سردست فعالمعاملوں کی تعداد 76,700 ہے۔
  • فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح 0.18 فیصد ہے۔
  • سردست ملک میں شفایابی کی شرح 98.61 فیصد ہے۔
  • گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 8,537 مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر 4,27,07,900 ہوگئی ہے۔
  • پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران12,781نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔
  • جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح ((4.32 فیصد ہے ۔
  • جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے  افراد کی ہفتہ وار شرح (2.62) فیصد ہے ۔
  • اب تک کل  85.81کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2,96,050 ٹیسٹ کئے گئے۔

کورونا سے لڑنے کے لئے متحد ہوں                                                                                      ہندوستان کی کورونا سے جنگ

 

پریس انفارمیشن بیورو

وزارت اطلاعات و نشریات

حکومت ہند

Image

Image

 

ہندوستان میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئےٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 196.18  کروڑ  سے تجاوز کرگئی

12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے  لئے 3.57 کروڑ  سے زائدپہلی  ویکسین ڈوز لگائی گئیں

بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تعداداس وقت 76,700  ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 12,781 نئے معاملات سامنے آئے

شفایابی کی شرح فی الحال   98.61   فیصد ہے

جانچ کے بعد متاثر پا ئے جانے و الے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت  2.62  فیصد ہے

 

ہندوستان  میں کووڈ -19 ٹیکہ کاری کی تعداد  آج صبح 7 بجے تک کی عبوری   رپورٹوں کے مطابق 196.18 کروڑ (1,96,18,66,707) سے تجاوز کرگئی ہے۔یہ سنگ میل2,53,18,438 سیشن کے ذریعہ حاصل کیا گیا ہے۔

12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے لئے کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کا عمل 16 مارچ 2022 کو شروع کیا گیا تھا۔ اب تک 3.57 کروڑ (3,57,40,210) سے زیادہ  نوعمر لوگوں کو کووڈ-19 ویکسین کی پہلی ڈوز لگائی گئی ہے۔اسی طرح، 18 سے 59 سال کے عمر والے افراد کے لئے کووڈ-19 کی احتیاطی خوراک دیئے جانے کا پروگرام 10 اپریل 2022 کو شروع کیا گیا تھا

آج صبح 7 بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق مجموعی اعداد وشمار کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

مجموعی ٹیکہ کاری کا احاطہ

 

طبی کارکنان

پہلی خوراک

1,04,08,284

دوسری خوراک

1,00,55,909

احتیاطی خوراک

55,24,826

 

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

1,84,21,947

دوسری خوراک

1,76,11,502

احتیاطی خوراک

96,04,841

 

12 سے 14 سال کی عمر کا گروپ

پہلی خوراک

3,57,40,210

دوسری خوراک

2,10,68,599

 

15 سے 18 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

6,00,95,187

دوسری خوراک

4,77,30,214

 

18سے44برس کی عمرکےگروپکےافراد

پہلی خوراک

55,78,89,638

دوسری خوراک

49,77,92,394

احتیاطی خوراک

20,33,015

45 سے 59 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

20,33,85,105

دوسری خوراک

19,26,40,769

احتیاطی خوراک

20,94,526

60 سال سے زیادہ عمرکےافراد

پہلی خوراک

12,72,04,157

دوسری خوراک

12,02,74,206

احتیاطی خوراک

2,22,91,378

احتیاطی خوراک

4,15,48,586

کل تعداد

1,96,18,66,707

ہندوستان میں زیرعلاج مریضوں کی تعداد  آج   76,700  ہوگئی  جو ملک کے مجموعی پازیٹو معاملات کا   0.18فیصد ہے۔

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image002NIJ2.jpg

نتیجے کے طور پر ، اس وقت ہندوستان میں شفایابیوں کی شرح  98.61   فیصد ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 8,537  مریض شفایاب ہوچکے ہیں اور اس طرح شفایاب ہونے و الے مریضوں کی مجموعی تعداد (عالمی وبا کے آغاز سے )اس وقت 4,27,07,900    ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image003B836.jpg

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 12,781  نئے معاملات درج  کئے گئے ہیں۔

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image004PRZR.jpg

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کووڈ-19 کے مجموعی طور پر 2,96,050 انجام دیئے گئے۔ ہندوستان میں اس وقت تک مجموعی طور پر 85.81 کروڑ سے زیادہ (85,81,37,713) ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں ۔

ملک میں مثبت معاملات کی ہفتہ وار شرح اس وقت 2.62 فیصد ہے۔جبکہ مثبت معاملات کی یومیہ شرح اس وقت 4.32  فیصد درج کی گئی ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image005FOO1.jpg

https://www.pib.gov.in/PressReleasePage.aspx?PRID=1835394

 

ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں میں کووڈ -19 سے بچاؤ  والی خوراک کی دستیابی سے متعلق تازہ ترین صورت حال
ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں کو  193.53 کروڑ سے زیادہ ویکسین خوراک فراہم کی گئیں
ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں کے پاس  12.75کروڑ سے زیادہ بچے ہوئے اور غیراستعمال شدہ ٹیکے اب بھی دستیاب ہیں

 

مرکزی حکومت پورے ملک میں کووڈ -19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کے کام کی رفتار میں تیزی لانے اوراس کے دائرے میں توسیع کرنے کے تئیں عہدبند ہے ۔ کووڈ ۔19سے بچاؤ کے لئے عام ٹیکہ کاری کی مہم کا 16جنوری 2021 کو آغاز کیاگیاتھا۔ کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی ہمہ گیری کے نئے مرحلے کاآغاز21 جون 2021 سے کیاگیاتھا۔ اس مہم میں ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں کو مزید ٹیکے دستیاب کراکے اس مہم میں خاطرخواہ تیزی لائی گئی ہے تاکہ ریاستیں اورمرکزکے زیرانتظام علاقے بہترطورپر منصوبہ بندی کرسکیں اورویکسین کی سپلائی چین میں سہولت پیداکرسکیں ۔

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے حصے کے طورپر حکومت ہند ، ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں کو کووڈ ۔19سے بچاؤ کے ٹیکے بالکل مفت فراہم کرکے ان کی معاونت کررہی ہے ۔ کووڈ ۔19سے بچاؤ کے لئے عام ٹیکہ کاری مہم کے نئے مرحلے میں ، حکومت ہند ، ملک میں ویکسین مینوفیکچررس کے ذریعہ تیارکی گئی ویکسین کے 75 فیصد حصے کی خریداری کرکے انھیں ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں کو بالکل مفت سپلائی کرے گی ۔

 

ویکسین کی خوراکیں

(20،جون2022کے مطابق)

فراہم کی گئی خوراکیں

1,93,53,58,865

بچی ہوئی خوراکیں

12,75,03,205

 

حکومت ہند نے (با لکل مفت چینل ) کے ذریعہ اور ریاستی سرکار سے براہ راست خریداری کے زمرے کے تحت ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو 193.53 کروڑ کے قریب (1,93,53,58,865) ویکسین کی خوراکیں دستیاب کرائی جاچکی ہیں۔

مزید برآں 12.75 کروڑ(12,75,03,205) سے زیادہ بچی ہوئی اورغیراستعمال شدہ کووڈ-19 کی خوراکیں اب بھی ریاستوں اورمرکز کے زیر انتظام علاقوں کے پاس دستیاب ہیں، جن کو ا بھی استعمال کیاجانا ہے۔

**********

 

 

U.No:6854

ش ح۔اک۔س ا



(Release ID: 1836667) Visitor Counter : 86