صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال 523واں دن

بھارت میں ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد196.60 کروڑ سے تجاوز کرگئی

آج شام 7 بجے تک12لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 22 JUN 2022 8:05PM by PIB Delhi

بھارت میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد آج 196.60 کروڑ (1,96,60,12,817) سے تجاوز کرگئی۔ آج شام 7 بجے تک 12 لاکھ سے زیادہ (12,95,158)ٹیکے لگائے گئےہیں۔ آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

 

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10408464

دوسری خوراک

10058923

احتیاطی خوراک

5573327

صف اوّل کےکارکنان

پہلی خوراک

18422513

دوسری خوراک

17615988

احتیاطی خوراک

9787110

12 -14 سال کی عمر گروپ

پہلی خوراک

35989833

 

دوسری خوراک

21756290

15 تا 18 سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

60188685

 

دوسری خوراک

48026991

 

18سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

557986244

دوسری خوراک

498903545

احتیاطی خوراک

2219933

45 تا59 سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

203400899

دوسری خوراک

192892240

احتیاطی خوراک

2196515

 

60 سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

127217997

دوسری خوراک

120449364

احتیاطی خوراک

22917956

مجموعی طورپردی گئی پہلی خوراک

1013614635

مجموعی طورپردی گئی دوسری خوراک

909703341

احتیاطی خوراک

42694841

میزان

1966012817

 

 

ٹیکہ کاری مہم کی ا ٓج کی حصولیابیاں آبادی کےترجیحی گروپوں کی بنیادپرتقسیم کی گئی ہیں،جودرج ذیل ہیں:

 

مورخہ:22 جون  2022 (523واں دن)

طبی کارکنان

پہلی خوراک

56

دوسری خوراک

1331

احتیاطی خوراک

16319

صف اوّل کےکارکنان

پہلی خوراک

151

دوسری خوراک

1828

احتیاطی خوراک

59966

12 -14 سال کی عمر گروپ

پہلی خوراک

82814

 

دوسری خوراک

218179

15 تا 18 سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

26072

 

دوسری خوراک

80188

 

18سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

27323

دوسری خوراک

312405

احتیاطی خوراک

61334

45 تا59سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

4497

دوسری خوراک

72149

احتیاطی خوراک

32491

 

60 سال سے زیادہ عمرکےافراد

 

پہلی خوراک

3841

دوسری خوراک

52757

احتیاطی خوراک

241457

مجموعی طورپردی گئی پہلی خوراک

144754

مجموعی طورپردی گئی دوسری خوراک

738837

احتیاطی خوراک

411567

میزان

1295158

 

 

ٹیکہ کاری کاعمل ملک بھر میں کمزورترین افراد کو کووڈ19 وباءکےاثرات سےمحفوظ رکھنے کےلئےایک وسیلہ ہےاورجس کا اعلی ترین سطح پرمسلسل جائزہ لیاجاتاہےاورنگرانی کی جاتی ہے۔

*******

 

ش ح۔ س ک۔ ف ر

 

U. No.6806


(Release ID: 1836403) Visitor Counter : 139


Read this release in: English , Hindi , Manipuri