PIB Headquarters

کووڈ-19 پر پی آئی بی کا بلیٹن

Posted On: 22 JUN 2022 6:05PM by PIB Delhi

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image001BPSF.jpg

 

  • ملک بھر میں ویکسینیشن مہم کے تحت اب تک 196.45 کروڑ ویکسین کی خوراکیں دی جا چکی ہیں
  • ہندوستان میں فعال معاملے فی الحال 81,687 ہیں
  • فعال معاملے 0.19 فیصد ہے
  • بحالی کی شرح فی الحال 98.60 فیصد ہے
  • پچھلے 24 گھنٹوں میں 9,862 صحت یابیاں ہوئی ہیں، کل صحت یابی 4,27,25,055
  • گزشتہ 24 گھنٹوں میں 12,249 نئے معاملے ریکارڈ کیے گئے
  • روزانہ مثبت شرح (3.94 فیصد)
  • ہفتہ وار مثبت شرح (2.90 فیصد)
  • اب تک کل 85.88 کروڑ ٹیسٹ کیے گئے ہیں، گزشتہ 24 گھنٹوں میں 2,10,623 ٹیسٹ کیے گئے ہیں

 

#Unite2FightCorona #IndiaFightsCorona

 

PRESS INFORMATION BUREAU

MINISTRY OF INFORMATION & BROADCASTING

GOVERNMENT OF INDIA

 

 

 

Image

 

Image

 

ہندوستان میں کووڈ-19 ویکسینیشن کا کل اعداد و شمار 196.45 کروڑ سے تجاوز کر گیا۔

12 سے 14 سال کی عمر گروپ کے لوگوں کے لیے 3.58 کروڑ سے زیادہ پہلی خوراک کی ویکسین دی گئی

ہندوستان کے فعال معاملے فی الحال 81,687 ہیں

گزشتہ 24 گھنٹوں میں 12,249 نئے معاملے رپورٹ ہوئے ہیں

بحالی کی شرح فی الحال 98.60 فیصد ہے

ہفتہ وار مثبت شرح فی الحال 2.90 فیصد ہے

 

آج صبح 7 بجے تک موصول ہونے والی عارضی رپورٹ کے مطابق ہندوستان کی کووڈ-19 ویکسینیشن کوریج 196.45 کروڑ (1,96,45,99,906) سے تجاوز کر گئی ہے۔ یہ ہدف 2,54,02,207 سیشنوں کے ذریعے حاصل کیا گیا ہے۔

12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے لیے کووڈ-19 ویکسینیشن 16 مارچ 2022 کو شروع کی گئی تھی۔ اب تک 3.58 کروڑ (3,58,99,199) نوعمروں کو کووڈ-19 ویکسین کی پہلی خوراک دی جا چکی ہے۔ اسی طرح، 18 سے 59 سال کی عمر کے گروپ کے لیے کووڈ-19 احتیاطی خوراک کا انتظام بھی 10 اپریل 2022 سے شروع ہوا۔

 

آج صبح 7 بجے تک کی عارضی رپورٹ کے مطابق مجموعی اعداد و شمار درج ذیل ہیں:

 

ویکسین کی خوراک کی مجموعی کوریج

ایچ سی ڈبلیو

پہلی خوراک

1,04,08,399

دوسری خوراک

1,00,57,544

احتیاطی  خوراک

55,56,128

ایف ایل ڈبلیو

پہلی خوراک

1,84,22,351

دوسری خوراک

1,76,14,066

احتیاطی  خوراک

97,23,549

12 سے 14 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

3,58,99,199

دوسری خوراک

2,15,19,734

15 سے 18 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

6,01,60,299

دوسری خوراک

4,79,37,456

18 سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

55,79,54,953

دوسری خوراک

49,85,53,296

احتیاطی  خوراک

21,55,538

45 سے 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

20,33,95,441

دوسری خوراک

19,28,09,837

احتیاطی  خوراک

21,62,534

60 سال سے زیادہ

پہلی خوراک

12,72,13,654

دوسری خوراک

12,03,90,565

احتیاطی  خوراک

2,26,65,363

احتیاطی  خوراک

4,22,63,112

کُل

1,96,45,99,906

 

ہندوستان کے فعال معاملے فی الحال 81,687 ہیں۔ فعال معاملے اب ملک کے کل مثبت معاملوں کا 0.19 فیصد بنتے ہیں۔

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image001ZOQB.jpg

نتیجے کے طور پر، ہندوستان کی صحت یابی کی شرح 98.60 فیصد ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 9,862 مریض صحت یاب ہوئے ہیں اور صحت یاب ہونے والے مریضوں کی مجموعی تعداد (عالمی وبا کے آغاز سے) اب 4,27,25,055 ہے۔

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image002QKXL.jpg

 

گزشتہ 24 گھنٹوں میں 12,249 نئے معاملے رپورٹ ہوئے ہیں۔

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image003TMMC.jpg

گزشتہ 24 گھنٹوں میں کل 3,10,623 COVID-19 ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔ ہندوستان نے اب تک 85.88 کروڑ (85,88,36,977) سے زیادہ مجموعی ٹیسٹ کیے ہیں۔

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image004JST9.jpg

 

https://www.pib.gov.in/PressReleasePage.aspx?PRID=1836129

 

ریاستوں/مرکز زیر انتظام علاقوں میں کووڈ-19 ویکسین کی دستیابی پر اپ ڈیٹ

ریاستوں/ مرکز زیر انتظام علاقوں کو193.53 کروڑ سے زیادہ ویکسین کی خوراکیں فراہم کی گئیں

ریاستوں/ مرکز زیر انتظام علاقوں کے پاس 12.53 کروڑ سے زیادہ کا بیلنس اور غیر استعمال شدہ ویکسین کی خوراکیں اب بھی دستیاب ہیں

 

مرکزی حکومت رفتار کو تیز کرنے اور پورے ملک میں کووڈ-19 ویکسینیشن کے دائرہ کار کو بڑھانے کے لیے پر عزم ہے۔ ملک بھر میں کووڈ-19 ویکسینیشن کا آغاز 16 جنوری 2021 کو ہوا تھا۔ کووڈ-19 ویکسینیشن کے عالمگیر ہونے کا نیا مرحلہ 21 جون 2021 سے شروع ہوا۔ مزید ویکسین کی دستیابی، ریاستوں میں ویکسین کی پیشگی فراہمی اور UT میں  دستیابی کے ذریعے ویکسینیشن مہم کو تیز کیا گیا ہے۔

ملک گیر ویکسینیشن مہم کے ایک حصے کے طور پر، حکومت ہند ریاستوں اور مرکز زیر انتظام علاقوں کو کووڈ ویکسین مفت فراہم کرکے ان کی مدد کر رہی ہے۔ کووڈ-19 ویکسینیشن مہم کے عالمگیریت کے نئے مرحلے میں، مرکزی حکومت ریاستوں اور مرکز زیر انتظام علاقوں کو ملک میں ویکسین مینوفیکچررز کے ذریعہ تیار کی جانے والی 75 فیصد ویکسین (مفت) خریدے گی اور سپلائی کرے گی۔

 

ویکسین کی خوراکیں

(22 جون 2022 تک)

سپلائی کی گئی

1,93,53,58,865

دستیاب بیلنس

12,53,04,250

 

ریاستوں / مرکز زیر انتظام علاقوں کو اب تک 193.53 کروڑ (1,93,53,58,865) سے زیادہ ویکسین کی خوراکیں حکومت ہند (مفت چینل) اور براہ راست ریاستی خریداری کے زمرے کے ذریعے فراہم کی گئی ہیں۔

ریاستوں/ مرکز زیر انتظام علاقوں کے پاس 12.53 کروڑ (12,53,04,250) سے زیادہ بیلنس اور غیر استعمال شدہ کووڈ ویکسین کی خوراکیں ابھی بھی دستیاب ہیں۔

https://www.pib.gov.in/PressReleasePage.aspx?PRID=1836123

***********

ش ح۔ ف ش ع-م ف   

22-06-2022

U: 6797



(Release ID: 1836374) Visitor Counter : 107