صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال 522واں دن


بھارت میں ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد196.44 کروڑ سے تجاوز کرگئی

آج شام 7 بجے تک 10لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 21 JUN 2022 8:09PM by PIB Delhi

بھارت میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد آج 196.44 کروڑ (1,96,44,19,344) سے تجاوز کرگئی۔ آج شام 7 بجے تک 10 لاکھ سے زیادہ (10,50,571)ٹیکے لگائے گئےہیں۔ آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

 

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10408393

دوسری خوراک

10057487

احتیاطی خوراک

5555077

صف اوّل کےکارکنان

پہلی خوراک

18422337

دوسری خوراک

17613938

احتیاطی خوراک

9719136

12 -14 سال کی عمر گروپ

پہلی خوراک

35889183

 

دوسری خوراک

21488240

15 تا 18 سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

60155202

 

دوسری خوراک

47922386

 

18سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

557951226

دوسری خوراک

498491126

احتیاطی خوراک

2150320

45 تا59 سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

203394772

دوسری خوراک

192795534

احتیاطی خوراک

2159433

 

60 سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

127213192

دوسری خوراک

120381669

احتیاطی خوراک

22650693

مجموعی طورپردی گئی پہلی خوراک

1013434305

مجموعی طورپردی گئی دوسری خوراک

908750380

احتیاطی خوراک

42234659

میزان

1964419344

 

 

ٹیکہ کاری مہم کی ا ٓج کی حصولیابیاں آبادی کےترجیحی گروپوں کی بنیادپرتقسیم کی گئی ہیں،جودرج ذیل ہیں:

 

مورخہ:21 جون  2022 (522واں دن)

طبی کارکنان

پہلی خوراک

30

دوسری خوراک

546

احتیاطی خوراک

12583

صف اوّل کےکارکنان

پہلی خوراک

149

دوسری خوراک

782

احتیاطی خوراک

48045

12 -14 سال کی عمر گروپ

پہلی خوراک

59225

 

دوسری خوراک

171555

15 تا 18 سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

23025

 

دوسری خوراک

79749

 

18سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

25018

دوسری خوراک

278931

احتیاطی خوراک

60791

45 تا59سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

3543

دوسری خوراک

61592

احتیاطی خوراک

32976

 

60 سال کی عمرکےافراد

 

پہلی خوراک

3602

دوسری خوراک

42604

احتیاطی خوراک

145825

مجموعی طورپردی گئی پہلی خوراک

114592

مجموعی طورپردی گئی دوسری خوراک

635759

احتیاطی خوراک

300220

میزان

1050571

 

 

ٹیکہ کاری کاعمل ملک بھر میں کمزورترین افراد کو کووڈ19 وباءکےاثرات سےمحفوظ رکھنے کےلئےایک وسیلہ ہےاورجس کا اعلی ترین سطح پرمسلسل جائزہ لیاجاتاہےاورنگرانی کی جاتی ہے۔

*******

 

ش ح۔ س ک۔ ف ر

U. No.6761


(Release ID: 1836136) Visitor Counter : 123


Read this release in: English , Hindi , Manipuri