صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال 521واں دن


بھارت میں ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد196.30 کروڑ سے تجاوز کرگئی

آج شام 7 بجے تک 11لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 20 JUN 2022 8:08PM by PIB Delhi

بھارت میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد آج 196.30 کروڑ (1,96,30,25,832) سے تجاوز کرگئی۔ آج شام 7 بجے تک 11 لاکھ سے زیادہ (11,31,327)ٹیکے لگائے گئےہیں۔ آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

 

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10408334

دوسری خوراک

10056699

احتیاطی خوراک

5539449

صف اوّل کےکارکنان

پہلی خوراک

18422103

دوسری خوراک

17612777

احتیاطی خوراک

9659032

12 -14 سال کی عمر گروپ

پہلی خوراک

35807773

 

دوسری خوراک

21258790

15 تا 18 سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

60122236

 

دوسری خوراک

47814083

 

18سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

557917923

دوسری خوراک

498100493

احتیاطی خوراک

2083252

45 تا59 سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

203389295

دوسری خوراک

192708014

احتیاطی خوراک

2123117

 

60 سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

127208331

دوسری خوراک

120321469

احتیاطی خوراک

22472662

مجموعی طورپردی گئی پہلی خوراک

1013275995

مجموعی طورپردی گئی دوسری خوراک

907872325

احتیاطی خوراک

41877512

میزان

1963025832

 

 

ٹیکہ کاری مہم کی ا ٓج کی حصولیابیاں آبادی کےترجیحی گروپوں کی بنیادپرتقسیم کی گئی ہیں،جودرج ذیل ہیں:

 

مورخہ:22 جون  2022 (521واں دن)

طبی کارکنان

پہلی خوراک

49

دوسری خوراک

769

احتیاطی خوراک

14465

صف اوّل کےکارکنان

پہلی خوراک

151

دوسری خوراک

1238

احتیاطی خوراک

53733

12 -14 سال کی عمر گروپ

پہلی خوراک

66016

 

دوسری خوراک

186604

15 تا 18 سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

26408

 

دوسری خوراک

80746

 

18سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

27630

دوسری خوراک

297799

احتیاطی خوراک

49450

45 تا59سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

4064

دوسری خوراک

64925

احتیاطی خوراک

28183

 

60 سال کی عمرکےافراد

 

پہلی خوراک

4107

دوسری خوراک

45746

احتیاطی خوراک

179244

مجموعی طورپردی گئی پہلی خوراک

128425

مجموعی طورپردی گئی دوسری خوراک

677827

احتیاطی خوراک

325075

میزان

1131327

 

 

ٹیکہ کاری کاعمل ملک بھر میں کمزورترین افراد کو کووڈ19 وباءکےاثرات سےمحفوظ رکھنے کےلئےایک وسیلہ ہےاورجس کا اعلی ترین سطح پرمسلسل جائزہ لیاجاتاہےاورنگرانی کی جاتی ہے۔

*******

 

ش ح۔ س ک۔ ف ر

U. No.6707



(Release ID: 1835749) Visitor Counter : 111


Read this release in: English , Hindi , Manipuri