صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال  519واں دن


 بھارت   نے مجموعی طور پر 196 کروڑ  ٹیکہ کاری کرکے ایک نیا سنگ میل عبور کرلیا ہے

 آج شام 7 بجے تک 11لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 18 JUN 2022 8:45PM by PIB Delhi

بھارت نے آج کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے مجموعی طور پر 196کروڑ  (196,13,24,182) ٹیکہ کاری کرکے ایک ایک نیا سنگ میل عبور کرلیا ہے۔ آج شام 7 بجے تک 11  لاکھ سے زیادہ (11,61,176)ٹیکے لگائے  گئےہیں۔ آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:                                                                       

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10408261

دوسری خوراک

10055634

احتیاطی خوراک

5520276

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

18421883

دوسری خوراک

17610992

احتیاطی خوراک

9591277

12 سے 14 سال کی عمر کے نوعمر بچے

پہلی خوراک

35714238

 

دوسری خوراک

20996941

15 سے 18 سال کی عمر کے نوجوان

پہلی خوراک

60079947

 

دوسری خوراک

47693230

18 سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

557879826

دوسری خوراک

497616935

احتیاطی خوراک

1985880

45 سے 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

203383100

دوسری خوراک

192601427

احتیاطی خوراک

2072105

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

127202650

دوسری خوراک

120248073

احتیاطی خوراک

22241507

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

1013089905

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

906823232

احتیاطی خوراک

41411045

میزان

1961324182

ٹیکہ کاری کے عمل میں  آج ہوئی حصولیابی درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:                                                               

مورخہ: 18 جون 2022 (519 واں دن)

طبی کارکنان

پہلی خوراک

85

دوسری خوراک

570

احتیاطی خوراک

15508

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

195

دوسری خوراک

1269

احتیاطی خوراک

63070

12 سے 14 سال کی عمر کے نوعمر بچے

پہلی خوراک

67214

 

دوسری خوراک

196983

15 سے 18 سال کی عمر کے نوجوان

پہلی خوراک

23543

 

دوسری خوراک

78170

18 سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

26906

دوسری خوراک

262780

احتیاطی خوراک

99881

45 سے 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

4235

دوسری خوراک

61671

احتیاطی خوراک

45171

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

3670

دوسری خوراک

45207

احتیاطی خوراک

165048

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

125848

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

646650

احتیاطی خوراک

388678

میزان

1161176

ملک میں آبادی کے سب سے زیادہ حساس اور کمزور گروپوں کو  کووڈ -19 سے تحفظ فراہم کرنے کی غرض سے ایک وسیلے کے طور پرٹیکہ کاری مہم جاری ہے اور اس کا مستقل طور پر جائزہ اور اعلی ترین سطح پر اس کی نگرانی کی جاتی رہتی ہے۔

*****

 

ش ح۔ ن ر (19.06.2022)

U NO: 6638

 


(Release ID: 1835192) Visitor Counter : 132


Read this release in: English , Hindi , Manipuri