صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال  518واں دن


 بھارت   میں ٹیکہ کاری کی مجموعی  تعداد  تقریباً  196  کروڑتک پہنچ گئی ہے

 آج شام 7 بجے تک 13لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 17 JUN 2022 8:13PM by PIB Delhi

بھارت میں آج کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کی  مجموعی تعداد تقریباً  196کروڑ  (195,98,55,566) تک پہنچ گئی ہے۔  آج شام 7 بجے تک 13  لاکھ سے زیادہ (13,14,094)ٹیکے لگائے  گئےہیں۔ آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:                                                                                                  

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10408165

دوسری خوراک

10054919

احتیاطی خوراک

5502549

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

18421636

دوسری خوراک

17609464

احتیاطی خوراک

9520554

12 سے 14 سال کی عمر کے نوعمر بچے

پہلی خوراک

35629483

 

دوسری خوراک

20748877

15 سے 18 سال کی عمر کے نوجوان

پہلی خوراک

60049054

 

دوسری خوراک

47589252

18 سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

557845959

دوسری خوراک

497246373

احتیاطی خوراک

1877693

45 سے 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

203377641

دوسری خوراک

192515735

احتیاطی خوراک

2022970

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

127198034

دوسری خوراک

120187298

احتیاطی خوراک

22049910

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

1012929972

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

905951918

احتیاطی خوراک

40973676

میزان

1959855566

ٹیکہ کاری کے عمل میں  آج ہوئی حصولیابی درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:                                                                                                 

 

مورخہ: 17 جون 2022 (518 واں دن)

طبی کارکنان

پہلی خوراک

54

دوسری خوراک

742

احتیاطی خوراک

16155

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

205

دوسری خوراک

1176

احتیاطی خوراک

62071

12 سے 14 سال کی عمر کے نوعمر بچے

پہلی خوراک

84990

 

دوسری خوراک

216023

15 سے 18 سال کی عمر کے نوجوان

پہلی خوراک

30596

 

دوسری خوراک

105006

18 سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

32232

دوسری خوراک

338671

احتیاطی خوراک

77197

45 سے 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

4564

دوسری خوراک

74802

احتیاطی خوراک

38459

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

4280

دوسری خوراک

57115

احتیاطی خوراک

169756

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

156921

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

793535

احتیاطی خوراک

363638

میزان

1314094

ملک میں آبادی کے سب سے زیادہ حساس اور کمزور گروپوں کو  کووڈ -19 سے تحفظ فراہم کرنے کی غرض سے ایک وسیلے کے طور پرٹیکہ کاری مہم جاری ہے اور اس کا مستقل طور پر جائزہ اور اعلی ترین سطح پر اس کی نگرانی کی جاتی رہتی ہے۔

*****

ش ح۔ ن ر

U NO: 6513



(Release ID: 1834963) Visitor Counter : 120


Read this release in: English , Hindi , Manipuri