صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال 516واں دن


بھارت میں ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد195.65 کروڑ سے تجاوز کرگئی

آج شام 7 بجے تک 13لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 15 JUN 2022 8:11PM by PIB Delhi

بھارت میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد آج 195.65 کروڑ (1,95,65,13,732) سے تجاوز کرگئی۔ آج شام 7 بجے تک 13 لاکھ سے زیادہ (13,17,558)ٹیکے لگائے گئےہیں۔ آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

 

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10407986

دوسری خوراک

10052944

احتیاطی خوراک

5463746

صف اوّل کےکارکنان

پہلی خوراک

18421169

دوسری خوراک

17606213

احتیاطی خوراک

9372768

12 -14 سال کی عمر گروپ

پہلی خوراک

35428301

 

دوسری خوراک

20212539

15 تا 18 سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

59971204

 

دوسری خوراک

47333643

 

18سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

557758545

دوسری خوراک

496319555

احتیاطی خوراک

1719715

45 تا59 سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

203363394

دوسری خوراک

192311682

احتیاطی خوراک

1936338

 

60 سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

127185663

دوسری خوراک

120040648

احتیاطی خوراک

21607679

مجموعی طورپردی گئی پہلی خوراک

1012536262

مجموعی طورپردی گئی دوسری خوراک

903877224

احتیاطی خوراک

40100246

میزان

1956513732

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ٹیکہ کاری مہم کی ا ٓج کی حصولیابیاں آبادی کےترجیحی گروپوں کی بنیادپرتقسیم کی گئی ہیں،جودرج ذیل ہیں:

 

مورخہ:15 جون  2022 (516واں دن)

طبی کارکنان

پہلی خوراک

52

دوسری خوراک

764

احتیاطی خوراک

18008

صف اوّل کےکارکنان

پہلی خوراک

151

دوسری خوراک

1224

احتیاطی خوراک

57783

12 -14 سال کی عمر گروپ

پہلی خوراک

81225

 

دوسری خوراک

220842

15 تا 18 سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

27306

 

دوسری خوراک

88040

 

18سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

28733

دوسری خوراک

320813

احتیاطی خوراک

55443

45 تا59سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

4786

دوسری خوراک

73266

احتیاطی خوراک

34498

 

60 سال کی عمرکےافراد

 

پہلی خوراک

4329

دوسری خوراک

54549

احتیاطی خوراک

245746

مجموعی طورپردی گئی پہلی خوراک

146582

مجموعی طورپردی گئی دوسری خوراک

759498

احتیاطی خوراک

411478

میزان

1317558

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ٹیکہ کاری کاعمل ملک بھر میں کمزورترین افراد کو کووڈ19 وباءکےاثرات سےمحفوظ رکھنے کےلئےایک وسیلہ ہےاورجس کا اعلی ترین سطح پرمسلسل جائزہ لیاجاتاہےاورنگرانی کی جاتی ہے۔

*************

ش ح۔ س ک۔ ف ر

U. No.6541


(Release ID: 1834431) Visitor Counter : 114


Read this release in: English , Hindi , Manipuri