صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال 514واں دن


بھارت میں ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد195.33کروڑ سے تجاوز کرگئی

آج شام 7 بجے تک 12لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 13 JUN 2022 8:11PM by PIB Delhi

بھارت میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد آج 195.33 کروڑ (1,95,33,79,289) سے تجاوز کرگئی۔ آج شام 7 بجے تک 12 لاکھ سے زیادہ (12,88,942)ٹیکے لگائے گئےہیں۔ آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

 

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10407843

دوسری خوراک

10051147

احتیاطی خوراک

5427343

صف اوّل کےکارکنان

پہلی خوراک

18420858

دوسری خوراک

17603108

احتیاطی خوراک

9260156

12 -14 سال کی عمر گروپ

پہلی خوراک

35233513

 

دوسری خوراک

19688999

15 تا 18 سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

59899780

 

دوسری خوراک

47101920

18سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

557686067

دوسری خوراک

495457473

احتیاطی خوراک

1599389

45 تا59 سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

203350905

دوسری خوراک

192117355

احتیاطی خوراک

1862948

 

60 سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

127174685

دوسری خوراک

119904949

احتیاطی خوراک

21130851

مجموعی طورپردی گئی پہلی خوراک

1012173651

مجموعی طورپردی گئی دوسری خوراک

901924951

احتیاطی خوراک

39280687

میزان

1953379289

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ٹیکہ کاری مہم کی ا ٓج کی حصولیابیاں آبادی کےترجیحی گروپوں کی بنیادپرتقسیم کی گئی ہیں،جودرج ذیل ہیں:

 

مورخہ:13جون  2022 (514واں دن)

طبی کارکنان

پہلی خوراک

54

دوسری خوراک

709

احتیاطی خوراک

15218

صف اوّل کےکارکنان

پہلی خوراک

105

دوسری خوراک

994

احتیاطی خوراک

42887

12 -14 سال کی عمر گروپ

پہلی خوراک

82767

 

دوسری خوراک

209962

15 تا 18 سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

32383

 

دوسری خوراک

97327

 

18سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

33289

دوسری خوراک

356150

احتیاطی خوراک

59088

45 تا59سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

4475

دوسری خوراک

76766

احتیاطی خوراک

37296

 

60 سال کی عمرکےافراد

 

پہلی خوراک

4333

دوسری خوراک

54445

احتیاطی خوراک

180694

مجموعی طورپردی گئی پہلی خوراک

157406

مجموعی طورپردی گئی دوسری خوراک

796353

احتیاطی خوراک

335183

میزان

1288942

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ٹیکہ کاری کاعمل ملک بھر میں کمزورترین افراد کو کووڈ19 وباءکےاثرات سےمحفوظ رکھنے کےلئےایک وسیلہ ہےاورجس کا اعلی ترین سطح پرمسلسل جائزہ لیاجاتاہےاورنگرانی کی جاتی ہے۔

*************

 

ش ح۔ ش ر۔ رض

U. No.6454



(Release ID: 1833699) Visitor Counter : 113


Read this release in: Hindi , English , Manipuri