صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال 512واں دن


بھارت  نےمجموعی طور پر 195 کروڑ ٹیکہ کاری کرکے ایک نیا سنگ میل عبور کرلیا ہے

آج شام 7 بجے تک11لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 11 JUN 2022 8:04PM by PIB Delhi

 

بھارت نے آج کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے مجموعی طور پر 195 کروڑ سے زیادہ (1,95,05,33,258) ٹیکہ کاری کرکے ایک نیا سنگ میل عبور کرلیا ہے۔ آج شام 7 بجے تک 11 لاکھ سے زیادہ (11,30,430)ٹیکے لگائے  گئےہیں۔آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10407622

دوسری خوراک

10047748

احتیاطی خوراک

5393811

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

18420512

دوسری خوراک

17597227

احتیاطی خوراک

9173913

12 سے 14 سال کی عمر کے نوعمر بچے

پہلی خوراک

35115616

 

دوسری خوراک

19364579

15 سے 18 سال کی عمر کے نوجوان

پہلی خوراک

59845102

 

دوسری خوراک

46940188

18 سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

557570453

دوسری خوراک

494470106

احتیاطی خوراک

1494920

45 سے 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

203320154

دوسری خوراک

191829604

احتیاطی خوراک

1802126

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

127149725

دوسری خوراک

119709482

احتیاطی خوراک

20880370

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

1011829184

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

899958934

احتیاطی خوراک

38745140

میزان

1950533258

 

ٹیکہ کاری کے عمل میں  آج ہوئی حصولیابی درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

مورخہ:11 جون 2022 (512واں دن)

طبی کارکنان

پہلی خوراک

44

دوسری خوراک

477

احتیاطی خوراک

12808

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

63

دوسری خوراک

1078

احتیاطی خوراک

31107

12 سے 14 سال کی عمر کے نوعمر بچے

پہلی خوراک

73395

 

دوسری خوراک

191067

15 سے 18 سال کی عمر کے نوجوان

پہلی خوراک

26597

 

دوسری خوراک

83383

18 سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

29560

دوسری خوراک

306257

احتیاطی خوراک

89773

45 سے 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

5104

دوسری خوراک

67799

احتیاطی خوراک

47196

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

4913

دوسری خوراک

47838

احتیاطی خوراک

111971

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

139676

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

697899

احتیاطی خوراک

292855

میزان

1130430

ملک میں آبادی کے سب سے زیادہ حساس اور کمزور گروپوں کو  کووڈ -19 سے تحفظ فراہم کرنے کی غرض سے ایک وسیلے کے طور پرٹیکہ کاری مہم جاری ہے اور اس کا مستقل طور پر جائزہ اور اعلی ترین سطح پر اس کی نگرانی کی جاتی رہتی ہے۔

*****

ش ح۔ ن ر 

U NO:6383

 



(Release ID: 1833237) Visitor Counter : 94


Read this release in: English , Hindi , Manipuri