صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال  511واں دن


 بھارت   میں ٹیکہ کاری کی مجموعی  تعداد 194.90 کروڑ سےتجاوز کرگئی

 آج شام 7 بجے تک 13لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 10 JUN 2022 8:09PM by PIB Delhi

بھارت میں آج کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کی  مجموعی تعداد 194.90کروڑ (1,94,90,76,635) سے تجاوز کرگئی۔  آج شام 7 بجے تک 13  لاکھ سے زیادہ (13,15,143)ٹیکے لگائے  گئےہیں۔ آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10407562

دوسری خوراک

10047108

احتیاطی خوراک

5379014

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

18420412

دوسری خوراک

17595894

احتیاطی خوراک

9137025

12 سے 14 سال کی عمر کے نوعمر بچے

پہلی خوراک

35020889

 

دوسری خوراک

19114567

15 سے 18 سال کی عمر کے نوجوان

پہلی خوراک

59810625

 

دوسری خوراک

46831242

18 سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

557533014

دوسری خوراک

494051507

احتیاطی خوراک

1397249

45 سے 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

203313888

دوسری خوراک

191735975

احتیاطی خوراک

1750288

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

127143444

دوسری خوراک

119643786

احتیاطی خوراک

20743146

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

1011649834

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

899020079

احتیاطی خوراک

38406722

میزان

1949076635

 

ٹیکہ کاری کے عمل میں  آج ہوئی حصولیابی درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

مورخہ: 10 جون 2022 (511 واں دن)

طبی کارکنان

پہلی خوراک

46

دوسری خوراک

609

احتیاطی خوراک

13686

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

111

دوسری خوراک

1260

احتیاطی خوراک

38443

12 سے 14 سال کی عمر کے نوعمر بچے

پہلی خوراک

95278

 

دوسری خوراک

224235

15 سے 18 سال کی عمر کے نوجوان

پہلی خوراک

35390

 

دوسری خوراک

94132

18 سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

32172

دوسری خوراک

375495

احتیاطی خوراک

54448

45 سے 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

4395

دوسری خوراک

82130

احتیاطی خوراک

36661

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

4433

دوسری خوراک

57657

احتیاطی خوراک

164562

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

171825

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

835518

احتیاطی خوراک

307800

میزان

1315143

ملک میں آبادی کے سب سے زیادہ حساس اور کمزور گروپوں کو  کووڈ -19 سے تحفظ فراہم کرنے کی غرض سے ایک وسیلے کے طور پرٹیکہ کاری مہم جاری ہے اور اس کا مستقل طور پر جائزہ اور اعلی ترین سطح پر اس کی نگرانی کی جاتی رہتی ہے۔

*****

ش ح۔ ن ر 

U NO: 6368

 



(Release ID: 1833095) Visitor Counter : 104


Read this release in: English , Hindi , Manipuri