صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال 510واں دن


بھارت میں ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد194.74 کروڑ سے تجاوز کرگئی

آج شام 7 بجے تک 13لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 09 JUN 2022 8:12PM by PIB Delhi

بھارت میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد آج 194.74 کروڑ (1,94,74,38,014) سے تجاوز کرگئی۔ آج شام 7 بجے تک 13 لاکھ سے زیادہ (13,28,975)ٹیکے لگائے گئےہیں۔ آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

 

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10407503

دوسری خوراک

10046375

احتیاطی خوراک

5363723

صف اوّل کےکارکنان

پہلی خوراک

18420270

دوسری خوراک

17594354

احتیاطی خوراک

9093730

12 -14 سال کی عمر گروپ

پہلی خوراک

34902823

 

دوسری خوراک

18830608

15 تا 18 سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

59766291

 

دوسری خوراک

46709312

 

18سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

557493551

دوسری خوراک

493566786

احتیاطی خوراک

1335417

45 تا59 سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

203308318

دوسری خوراک

191629451

احتیاطی خوراک

1707915

 

60 سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

127137724

دوسری خوراک

119568401

احتیاطی خوراک

20553462

مجموعی طورپردی گئی پہلی خوراک

1011436480

مجموعی طورپردی گئی دوسری خوراک

897947287

احتیاطی خوراک

38054247

میزان

1947438014

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ٹیکہ کاری مہم کی ا ٓج کی حصولیابیاں آبادی کےترجیحی گروپوں کی بنیادپرتقسیم کی گئی ہیں،جودرج ذیل ہیں:

 

مورخہ:09 جون  2022 (510واں دن)

طبی کارکنان

پہلی خوراک

38

دوسری خوراک

550

احتیاطی خوراک

13877

صف اوّل کےکارکنان

پہلی خوراک

79

دوسری خوراک

1004

احتیاطی خوراک

38456

12 -14 سال کی عمر گروپ

پہلی خوراک

95567

 

دوسری خوراک

219131

15 تا 18 سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

38067

 

دوسری خوراک

104993

 

18سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

34303

دوسری خوراک

378723

احتیاطی خوراک

54583

45 تا59سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

5199

دوسری خوراک

81774

احتیاطی خوراک

37503

 

60 سال کی عمرکےافراد

 

پہلی خوراک

4801

دوسری خوراک

57277

احتیاطی خوراک

163050

مجموعی طورپردی گئی پہلی خوراک

178054

مجموعی طورپردی گئی دوسری خوراک

843452

احتیاطی خوراک

307469

میزان

1328975

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ٹیکہ کاری کاعمل ملک بھر میں کمزورترین افراد کو کووڈ19 وباءکےاثرات سےمحفوظ رکھنے کےلئےایک وسیلہ ہےاورجس کا اعلی ترین سطح پرمسلسل جائزہ لیاجاتاہےاورنگرانی کی جاتی ہے۔

*************

 

 

 

ش ح۔ س ک۔ ف ر

U. No.6328


(Release ID: 1832785) Visitor Counter : 104


Read this release in: English , Hindi , Manipuri