صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال 509واں دن


بھارت میں ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد194.57 کروڑ سے تجاوز کرگئی

آج شام 7 بجے تک 13لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 08 JUN 2022 8:13PM by PIB Delhi

بھارت میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد آج 194.57 کروڑ (1,94,57,68,383) سے تجاوز کرگئی۔ آج شام 7 بجے تک 13 لاکھ سے زیادہ (13,31,833)ٹیکے لگائے گئےہیں۔ آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

 

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10407452

دوسری خوراک

10045689

احتیاطی خوراک

5347634

صف اوّل کےکارکنان

پہلی خوراک

18420158

دوسری خوراک

17593039

احتیاطی خوراک

9049825

12 -14 سال کی عمر گروپ

پہلی خوراک

34784968

 

دوسری خوراک

18554631

15 تا 18 سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

59721880

 

دوسری خوراک

46576385

 

18سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

557450879

دوسری خوراک

493073353

احتیاطی خوراک

1275467

45 تا59 سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

203301482

دوسری خوراک

191521112

احتیاطی خوراک

1666814

 

60 سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

127131751

دوسری خوراک

119493252

احتیاطی خوراک

20352612

مجموعی طورپردی گئی پہلی خوراک

1011218570

مجموعی طورپردی گئی دوسری خوراک

896857461

احتیاطی خوراک

37692352

میزان

1945768383

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ٹیکہ کاری مہم کی ا ٓج کی حصولیابیاں آبادی کےترجیحی گروپوں کی بنیادپرتقسیم کی گئی ہیں،جودرج ذیل ہیں:

 

مورخہ:08 جون  2022 (509واں دن)

طبی کارکنان

پہلی خوراک

37

دوسری خوراک

576

احتیاطی خوراک

15632

صف اوّل کےکارکنان

پہلی خوراک

99

دوسری خوراک

1005

احتیاطی خوراک

45582

12 -14 سال کی عمر گروپ

پہلی خوراک

95273

 

دوسری خوراک

262516

15 تا 18 سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

26636

 

دوسری خوراک

88166

 

18سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

29451

دوسری خوراک

331904

احتیاطی خوراک

42209

45 تا59سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

4609

دوسری خوراک

74333

احتیاطی خوراک

29046

 

60 سال کی عمرکےافراد

 

پہلی خوراک

4067

دوسری خوراک

51476

احتیاطی خوراک

229216

مجموعی طورپردی گئی پہلی خوراک

160172

مجموعی طورپردی گئی دوسری خوراک

809976

احتیاطی خوراک

361685

میزان

1331833

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ٹیکہ کاری کاعمل ملک بھر میں کمزورترین افراد کو کووڈ19 وباءکےاثرات سےمحفوظ رکھنے کےلئےایک وسیلہ ہےاورجس کا اعلی ترین سطح پرمسلسل جائزہ لیاجاتاہےاورنگرانی کی جاتی ہے۔

*******

 

ش ح۔ س ب۔ ف ر

 

U. No.6275



(Release ID: 1832465) Visitor Counter : 122


Read this release in: English , Hindi , Manipuri