صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال  505واں دن


 بھارت   نےمجموعی طور پر 194 کروڑ سے زیادہ  ٹیکہ کاری کرکے ایک نیا سنگ میل عبور کرلیا ہے

 آج شام 7 بجے تک 10لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 04 JUN 2022 8:53PM by PIB Delhi

بھارت نے آج کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے مجموعی طور پر 194 کروڑ سے زیادہ (194,07,80,539)  ٹیکہ کاری کرکے ایک نیا سنگ میل عبور کرلیا ہے۔  آج شام 7 بجے تک 10  لاکھ سے زیادہ (10,28,295)ٹیکے لگائے  گئےہیں۔ آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10407257

دوسری خوراک

10043381

احتیاطی خوراک

5296809

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

18419758

دوسری خوراک

17589633

احتیاطی خوراک

8915467

12 سے 14 سال کی عمر کے نوعمر بچے

پہلی خوراک

34410528

 

دوسری خوراک

17614478

15 سے 18 سال کی عمر کے نوجوان

پہلی خوراک

59600158

 

دوسری خوراک

46191805

18 سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

557325286

دوسری خوراک

491705752

احتیاطی خوراک

1088960

45 سے 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

203280987

دوسری خوراک

191223144

احتیاطی خوراک

1539316

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

127114243

دوسری خوراک

119288546

احتیاطی خوراک

19725031

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

1010558217

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

893656739

احتیاطی خوراک

36565583

میزان

1940780539

ٹیکہ کاری کے عمل میں  آج ہوئی حصولیابی درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

مورخہ: 04 جون 2022 (505 واں دن)

طبی کارکنان

پہلی خوراک

24

دوسری خوراک

570

احتیاطی خوراک

12793

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

85

دوسری خوراک

849

احتیاطی خوراک

32603

12 سے 14 سال کی عمر کے نوعمر بچے

پہلی خوراک

79579

 

دوسری خوراک

190058

15 سے 18 سال کی عمر کے نوجوان

پہلی خوراک

20916

 

دوسری خوراک

69021

18 سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

27672

دوسری خوراک

252933

احتیاطی خوراک

66722

45 سے 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

4833

دوسری خوراک

56297

احتیاطی خوراک

37573

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

4233

دوسری خوراک

38242

احتیاطی خوراک

133292

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

137342

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

607970

احتیاطی خوراک

282983

میزان

1028295

ملک میں آبادی کے سب سے زیادہ حساس اور کمزور گروپوں کو  کووڈ -19 سے تحفظ فراہم کرنے کی غرض سے ایک وسیلے کے طور پرٹیکہ کاری مہم جاری ہے اور اس کا مستقل طور پر جائزہ اور اعلی ترین سطح پر اس کی نگرانی کی جاتی رہتی ہے۔

*****

 

ش ح۔ ن ر (05.06.2022)

U NO: 6119

 


(ریلیز آئی ڈی: 1831235) وزیٹر کاؤنٹر : 152